طیارہ بارکھان میں شدت پسندوں کیخلاف ملٹری آپریشن کیلیے سامان لے کر جا رہا تھا
آئیوری کوسٹ میں فرانسیسی فوج کا طیارہ ساحل پر گر کر تباہ؛ ہلاکتیںمغربی کنارے میں اردن کے شہری کی فائرنگ؛ 3 اسرائیلی ہلاکاسلام آباد میں پی ٹی آئی جلسے کیلئے کے پی کی سرکاری مشینری کا استعمالنئے نیب قانون کے تحت ریلیف کی پہلی درخواست 9مئی کے مجرم نے دی، مریم اورنگزیبپیرا اولمپکس؛ قابلِ اعتراض پرچم لہرانے پر اتھلیٹ گولڈ میڈل سے محرومچِت لیٹے وقت بلڈ پریشر چیک کرنا زیادہ درست نتائج دیتا ہےانگلینڈ کا دورہ پاکستان؛ ٹیسٹ میچز کی سیریز کہاں ہوگی؟ وینیوز سامنے...
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک کارگو طیارہ ہفتے کو آئیوری کوسٹ کے عابدجان میں بین الاقوامی ہوائی اڈے سے اڑان بھرنے کے بعد بحر اوقیانوس میں گر کر تباہ ہو گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئیوری کوسٹ میں بس آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی؛ 13 ہلاکتیں اور 45 زخمیزخمیوں میں سے 19 بچے بھی شامل ہیں، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے
مزید پڑھ »
برازیل طیارہ حادثہ، 61 افراد ہلاک: ’میں نے کھڑکی سے باہر دیکھا تو اسی وقت طیارہ زمین پر گر کر تباہ ہو گیا‘برازیل کی ریاست ساؤ پاؤلو میں ایک طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام 61 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ برازیل کی سول ایوی ایشن ایجنسی کا کہنا ہے کہ 2010 میں بنایا گیا طیارہ ’اچھی آپریٹنگ کنڈیشن میں تھا، جس کے پاس درست رجسٹریشن اور پرواز کی قابلیت کے سرٹیفکیٹ...
مزید پڑھ »
فیض حمید 2024 کے الیکشن میں پرو پی ٹی آئی متحرک رہے، عرفان صدیقیپاک فوج نےلیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو فوجی تحویل میں لے کر فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کا عمل شروع کر دیا
مزید پڑھ »
بھارتی ائیرپورٹ پر اترنے میں ناکام ایتھوپین ائیرلائن کے طیارے کی کراچی میں لینڈنگایتھوپین ائیرلائن کا ایک بوئنگ 737 کارگو طیارہ پرواز ای ٹی 3644 کے طور پر ایتھوپیا کے دارالحکومت عدیس ابابا سے اڑان بھر کر بھارتی شہر احمد آباد پہنچا
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری؛ 4 نوجوان شہیداسی علاقے میں بھارتی فوج کا کیپٹن فائرنگ کے تبادلے میں مارا گیا
مزید پڑھ »
مودی کا پولینڈ سے بھارت واپسی پر پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے کا انکشافمودی کا طیارہ 45 منٹ تک پاکستانی فضائی حدود میں رہا، چترال سے داخل ہو کر لاہور سے ہوتا ہوا امرتسر روانہ ہوا
مزید پڑھ »