افطار پارٹیوں کیلئے مشہور بابا صدیق کی مرنے سے چند گھنٹے قبل کی گئی آخری ٹوئٹ وائرل

Bollywood خبریں

افطار پارٹیوں کیلئے مشہور بابا صدیق کی مرنے سے چند گھنٹے قبل کی گئی آخری ٹوئٹ وائرل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

بابا صدیق بھارتی جماعت نیشنلسٹ کانگریس پارٹی سے وابستہ تھے، ان کی جانب سے بالی وڈ ستاروں کو ہر سال رمضان میں افطار پارٹی پر مدعو کیاجاتا تھا

بابا صدیق بھارتی جماعت نیشنلسٹ کانگریس پارٹی سے وابستہ تھے، ان کی جانب سے بالی وڈ ستاروں کو ہر سال ماہ رمضان میں افطار پارٹی پر مدعو کیاجاتا تھا__فوٹو: فائل

بابا صدیق 12 اکتوبر کو ممبئی میں ہونے والے قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوئے، انہیں ممبئی میں مہاراشٹرا اسمبلی کے رکن بیٹے ذیشان صدیقی کے دفتر کے قریب نشانہ بنایا گیا۔بھارتی میڈیا اور سوشل میڈیا پر بابا صدیق کی یہ ٹوئٹ خاصی وائرل ہے جو ان کی زندگی کی آخری ٹوئٹ ثابت ہوئی، صارفین نے وائرل پوسٹ پر تبصرے کرتے ہوئے لکھا کہ زندگی کا واقعی کوئی بھروسہ نہیں، کون جانتا تھا کہ یہ ان کی آخری ٹوئٹ ہوگی۔

بابا صدیق کے افطار نے ہی ماضی میں ایک دوسرے کے حریف سمجھے جانے والے شاہ رخ خان اور سلمان خان کو قریب کیا اور یہ تعلق اب اچھی دوستی میں بدل گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گوگل سرچ پر گھنٹوں صرف کرنے والا نوکری سے فارغگوگل سرچ پر گھنٹوں صرف کرنے والا نوکری سے فارغبے روزگار ہونے کی بھڑاس نکالنے کیلئے بنائی گئی ٹک ٹاک ویڈیو وائرل ہونے کی وجہ سے دوسری نوکریوں کی راہ میں رکاوٹ بن گئی
مزید پڑھ »

’پی آئی اے پائلٹ پشاور کی فلائٹ غلطی سے کراچی لے گیا‘: سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کی حقیقت کیا؟’پی آئی اے پائلٹ پشاور کی فلائٹ غلطی سے کراچی لے گیا‘: سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کی حقیقت کیا؟کیا واقعی پی آئی اے کی یہ فلائٹ ’غلطی‘ سے اپنی اصل منزل کی بجائے کہیں اور لینڈ کر گئی؟ آخر سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کی حقیقت کیا ہے؟
مزید پڑھ »

بھارت: مشہور سیاستدان بابا صدیقی قاتلانہ حملے میں جاں بحقبھارت: مشہور سیاستدان بابا صدیقی قاتلانہ حملے میں جاں بحقباباصدیقی 1999 سے 2009 تک رکن اسمبلی منتخب ہوئے اور بالی ووڈ اسٹارز کی افطار پارٹی کے لیے بھی مشہور تھے
مزید پڑھ »

ڈی چوک احتجاج، پاک فوج کے دستے انتشار پسندوں کے عقب میں تعیناتڈی چوک احتجاج، پاک فوج کے دستے انتشار پسندوں کے عقب میں تعیناتانتشاریوں اور مسلح جتھوں کے گرد گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے، کسی بھی قسم کی شر انگیزی سے نمٹنے کیلئے پاک فوج تعینات کی گئی ہے:ذرائع
مزید پڑھ »

ایشوریا کی ذاتی ڈائری کا صفحہ لیک ہوگیا، اداکارہ نے کیا لکھا؟ایشوریا کی ذاتی ڈائری کا صفحہ لیک ہوگیا، اداکارہ نے کیا لکھا؟اداکارہ کی ذاتی ڈائری سے لی گئی تصویر ریڈٹ صارف نے شیئر کی ہے
مزید پڑھ »

ڈیوٹی کا وقت ختم، پائلٹ کا مسافروں سے بھری پرواز لے جانے سے انکارڈیوٹی کا وقت ختم، پائلٹ کا مسافروں سے بھری پرواز لے جانے سے انکارپونے سے بنگلورو جانے والی انڈیگو کی پرواز 5 گھنٹے تاخیر کا شکار ہوئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 19:19:38