پونے سے بنگلورو جانے والی انڈیگو کی پرواز 5 گھنٹے تاخیر کا شکار ہوئی
ڈیوٹی کا وقت ختم، پائلٹ کا مسافروں سے بھری پرواز لے جانے سے انکارلاہور میں پولیس ناکے پر غیر ملکی شراب کی بڑی کھیپ پکڑی گئیحزب اللہ کے اسرائیلی فوجیوں پر میزائل اور راکٹ حملےاسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 85 ہزار پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح عبورراولپنڈی؛ گھر میں چوری کی واردات کرنے والا ملازم ساتھیوں سمیت گرفتاربھارت میں انڈیگو کی ایک پرواز اس وقت 5 گھنٹے تاخیر کا شکار ہوگئی جب پائلٹ نے جہاز اُڑانے سے عین موقع پر انکار...
اس حالیہ واقعے نے سوشل میڈیا پر ایک طوفان برپا کر دیا ہے۔ نیوز 18 کی خبر کے مطابق پرواز جو پونے سے 12:45 بجے اڑان بھرنے والی تھی آخر کار صبح 5:44 پر روانہ ہوئی اور صبح 6:49 بجے بنگلورو میں اتری۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹائم پورا ہو گیا، پائلٹ کا مسافروں سے بھرا جہاز اڑانے سے انکاریہ واقعہ بھارتی شہر پونے سے بنگلورو جانے والی بھارتی ائیرلائن کے ساتھ پیش آیا
مزید پڑھ »
ڈائریکٹر نے رات گئے بلایا اور مختصر لباس پہن کر آڈیشن دینے کا کہا: حرا خان کا انکشافاداکارہ حرا خان کا ایک انٹرویو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں انہوں نے کاسٹنگ فراڈ سے بال بال بچ جانے سے متعلق واقعے کا بتایا
مزید پڑھ »
حوثیوں نے اسرائیل پر ہائپرسونک میزائل داغنے کی ویڈیو جاری کردیحوثی گروپ کی جانب سے داغے جانے والے ہائپرسونک میزائل کا نام ’فلسطین 2‘ ہے۔
مزید پڑھ »
بے نظیر بھٹو قتل کیس، اپیلوں کی 7 سال بعد سماعت، فریقین کے وکیل تبدیلمقدمہ کا ایک بری ملزم رفاقت اڈیالہ جیل سے رہائی وقت لاپتہ ہوگیا تھا
مزید پڑھ »
علی امین گنڈ اپور لاہور جلسہ میں وقت پر کیوں نہ پہنچے؟ مریم اورنگزیب نے سوال اٹھا دیےہفتے کو وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا (کے پی) علی امین گنڈا پور لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کا وقت ختم ہونے کے بعد پہنچے اور کارکنوں سے گفتگو کی۔
مزید پڑھ »
چین، سعودیہ، امارات نے قرض پروگرام ممکن بنایا، آرمی چیف اور ڈار کا اہم کردار ہے: وزیراعظمٹیکس کرپشن ختم کرنے کے لیے دن رات کوشش کر رہے ہیں، میری دعا ہے کہ یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہو: وزیر اعظم کا ینگ پارلیمنٹیرینز سے خطاب
مزید پڑھ »