سائرہ نے مداحوں سے درخواست کی کہ وہ اس مشکل وقت میں ان کی پرائیویسی اور جذبات کا احترام کریں۔
بھارت کے معروف موسیقار اور گلوکار اے آر رحمان کی اہلیہ سائرہ بانو نے شادی کے 29 سال بعد شوہر سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ کئی سالوں کی شادی کے بعد سائرہ نے اپنے شوہر اے آر رحمان سے علیحدگی کا مشکل فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ ان کے تعلقات میں پیچیدگی کے باعث کیا گیا ہے۔اے آر رحمان نے زیادہ فلموں میں کام نہ کرنے کی وجہ بتا دی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’2 منٹ کا مہمان ہوں‘، شوہر کی خودکشی سے قبل اہلیہ کو ویڈیو کالاہلیہ سے ویڈیو گفتگو کے بعد ڈاکٹر نے خود کو اینستھیزیا کا انجیکشن لگالیا
مزید پڑھ »
شیو سینا: بال ٹھاکرے کے بیٹے ادھو کی مسلم ووٹروں سے اپیل، مودی اور بی جے پی سے علیحدگی کیوں؟بی جے پی سے علیحدگی کے بعد ادھو ٹھاکرے نے بھی اپنی سیاسی حکمت عملی تبدیل کی ہے اور مسلمانوں تک پہنچنے کی ان کی کوشش اسی حکمت عملی کا حصہ ہے۔
مزید پڑھ »
آسٹریلیا کیخلاف تاریخی فتح؛ صدر، وزیراعظم اور چیئرمین پی سی بی کی ٹیم کو مبارکباد22 سال بعد فتح قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی محنت کا صلہ ہے، وزیراعظم
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس، 26ویں آئینی ترمیم چیلنج کرنے کا کام لیگل کمیٹی کے سپردعمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے ملاقاتوں کی فوری بحالی کا مطالبہ
مزید پڑھ »
معذور ماں کو کمر پر لاد کر چین بھر میں گھمانے والا شخصیہ شخص 8 سال کا تھا جب اس کے والدین کی گاڑی کا حادثہ ہوا۔
مزید پڑھ »
اہلیہ سے شادی کے 35 سال بعد علیحدگی کی خبروں پر فردوس جمال کا بیان سامنے آگیااہلیہ نے مجھ سے کوئی خلع نہیں لی اور کسی قسم کی ایسی بات نہیں ہے، فردوس جمال
مزید پڑھ »