معذور ماں کو کمر پر لاد کر چین بھر میں گھمانے والا شخص

China خبریں

معذور ماں کو کمر پر لاد کر چین بھر میں گھمانے والا شخص
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

یہ شخص 8 سال کا تھا جب اس کے والدین کی گاڑی کا حادثہ ہوا۔

چین میں ایک 31 سالہ شخص کو بہت زیادہ سراہا جا رہا ہے کیونکہ وہ اپنی معذور ماں کو کمر پر لاد کر ملک بھر کا سفر کر رہا ہے۔

اس کی آمدنی کا زیادہ تر حصہ ماں کے علاج پر خرچ ہوتا تھا اور اس کی سخت محنت کا فائدہ بھی ہوا کیونکہ وہ خاتون بستر سے اٹھنے کے قابل ہوگئیں۔اس کے بعد شیاؤ ما نے اپنا زیادہ تر وقت ماں کے ساتھ گزارنے کا فیصلہ کیا اور کاروبار پر توجہ مرکوز کرنے کی بجائے اپنا گھر اور گاڑی کو فروخت کرکے ماں کو چین گھمانے کے لیے نکل گیا۔

اس کی ماں بولنے کے قابل نہیں رہی تھی مگر سفر کے دوران ہمیشہ مسکراتی رہتی ہے جو اس کے بیٹے کے لیے سب سے بڑا انعام ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میٹا نے انسٹا گرام میں خاموشی سے اہم تبدیلی کردیمیٹا نے انسٹا گرام میں خاموشی سے اہم تبدیلی کردیانسٹا گرام میں کچھ ویڈیوز کی کوالٹی کو دانستہ طور پر کم کر دیا جاتا ہے۔
مزید پڑھ »

دہائیوں تک گھر کی دیوار پر لٹکی پینٹنگ کی اصل قیمت نے گھر والوں کو دنگ کر دیادہائیوں تک گھر کی دیوار پر لٹکی پینٹنگ کی اصل قیمت نے گھر والوں کو دنگ کر دیایہ پینٹنگ اس گھر میں دہائیوں تک لٹکی رہی حالانکہ اس شخص کی ماں کو پینٹنگ سے نفرت تھی۔
مزید پڑھ »

لارنس بشنوئی کا نام لے کر سلمان خان کو دھمکیاں دینے والا شخص گرفتارلارنس بشنوئی کا نام لے کر سلمان خان کو دھمکیاں دینے والا شخص گرفتارپولیس نے تصدیق کی ہےکہ اداکار کو دھمکیاں دینے والے ملزم کو جمشیدپور سے گرفتار کیا گیا ہے: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »

صومالیہ اور ایتھوپیا: ڈاکوؤں اور انتہا پسند جنگجوؤں کی موجودگی میں شراب کی سمگلنگصومالیہ اور ایتھوپیا: ڈاکوؤں اور انتہا پسند جنگجوؤں کی موجودگی میں شراب کی سمگلنگصومالیہ میں قدم قدم پر خطرہ ہی خطرہ ہے مگر اس کے باوجود غربت لوگوں کو سمگلنگ کے راستے پر جانے پر مجبور کر رہی ہے۔
مزید پڑھ »

کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں 3 افراد زخمیکراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں 3 افراد زخمیکورنگی کے علاقے ڈھائی نمبر میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ڈاکوؤں نے 17 سالہ حاشر کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا
مزید پڑھ »

سدھو موسے والا کے قتل سے 8 دن قبل انکے متعلق کیا پیشگوئی کی گئی تھی؟ حیران کن انکشافسدھو موسے والا کے قتل سے 8 دن قبل انکے متعلق کیا پیشگوئی کی گئی تھی؟ حیران کن انکشافمشہور پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کو 2022 میں قتل کیا گیا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 21:58:11