دہائیوں تک گھر کی دیوار پر لٹکی پینٹنگ کی اصل قیمت نے گھر والوں کو دنگ کر دیا

پاکستان خبریں خبریں

دہائیوں تک گھر کی دیوار پر لٹکی پینٹنگ کی اصل قیمت نے گھر والوں کو دنگ کر دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

یہ پینٹنگ اس گھر میں دہائیوں تک لٹکی رہی حالانکہ اس شخص کی ماں کو پینٹنگ سے نفرت تھی۔

ایسا ہی کچھ اٹلی میں ہوا جہاں ایک شخص نے دریافت کیا کہ اس کے گھر میں لگی پرانی پینٹنگ درحقیقت معروف مصور پیبلو پکاسو کی پینٹنگ ہے جس کی قیمت 66 لاکھ ڈالرز تک ہوسکتی ہے، جس نے اس گھر کے رہنے والوں کو دنگ کر دیا ہے۔Andrea Lo Rosso نامی شخص نے بتایا کہ ان کے والد لیوگی پرانا سامان خریدنے کا کام کرتے تھے اور 1962 میں اٹلی کے شہر کیپری کے ایک گھر کی صفائی کے دوران انہیں یہ پینٹنگ ملی تھی۔اس پینٹنگ پر مصور کے دستخط بھی موجود تھے مگر Andrea Lo Rosso کے والد کو علم ہی نہیں تھا کہ اسپین سے تعلق رکھنے...

دہائیوں تک یہ گھر کی دیوار پر لٹکی رہی کیونکہ انہیں علم ہی نہیں تھا کہ پکاسو کتنا معروف مصور ہے / فوٹو بشکریہ Andrea Lo Rosso انہوں نے مزید بتایا کہ 'میرے والد نے یہ پینٹنگ میری پیدائش سے پہلے دریافت کی تھی اور انہیں علم ہی نہیں تھا کہ پکاسو کون ہے، میری والدہ اسے رکھنا نہیں چاہتی تھیں کیونکہ وہ انہیں خوفناک لگتی تھی'۔

اہلیہ کی ناپسندیدگی کے باوجود لیوگی نے پینٹنگ کو ایک سستے فریم میں لگانے کے بعدگھر کے ایک کمرے پر لٹکا دیا جہاں وہ دہائیوں تک موجود رہی۔ Andrea Lo Rosso کو پہلے شک تھا کہ یہ پکاسو کی اصل پینٹنگ نہیں مگر برسوں بعد انہوں نے اس کی جانچ کرانے کا فیصلہ کیا۔اس شخص کی ماں کو یہ پینٹنگ بالکل پسند نہیں تھی / فوٹو بشکریہ Andrea Lo Rossoانہوں نے اس خاندان کو بتایا کہ بلاشبہ یہ دستخط مصور کے ہیں اور یہ پکاسو کی ہی تیار کردہ پینٹنگ ہے۔اسپین میں موجود پکاسو فاؤنڈیشن کی جانب سے پینٹنگ کے مستند ہونے کی باضابطہ تصدیق کی جائے گی، اس وقت تک اسے ایک تجوری میں محفوظ رکھا جائے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دہائیوں تک بیکار سمجھے جانے والے اس پتھر کی اصل مالیت دنگ کر دینے والی ہےدہائیوں تک بیکار سمجھے جانے والے اس پتھر کی اصل مالیت دنگ کر دینے والی ہےدہائیوں سے دروازہ کھولنے کے لیے استعمال ہونے والا ایک بڑا پتھر خزانے کا ٹکڑا ثابت ہوا۔
مزید پڑھ »

فیصل آباد: انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحان میں بینائی سے محروم طالبعلم نے پوزیشن حاصل کرلیفیصل آباد: انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحان میں بینائی سے محروم طالبعلم نے پوزیشن حاصل کرلیٹھیلہ لگا کر گھر چلانے والے محنت کش کی ہونہار طالبہ نے پری انجینئرنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے اپنے والد کی محنت کو چار چاند لگا دیے ۔
مزید پڑھ »

نیپرا نے چوتھی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ بجلی ایک روپے 75 پیسے مہنگی کر دینیپرا نے چوتھی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ بجلی ایک روپے 75 پیسے مہنگی کر دینیپرا اتھارٹی نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوا دیا۔
مزید پڑھ »

بالی ووڈ کی کامیاب جوڑی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور میں زیادہ امیر کون؟بالی ووڈ کی کامیاب جوڑی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور میں زیادہ امیر کون؟عالیہ اور رنبیر کے نئے گھر کی قیمت 250 کروڑ بھارتی روپے ہے
مزید پڑھ »

بھارت: جہیز کا مطالبہ پورا نہ کرنے پر شوہر نے بیوی کو قتل کر ڈالابھارت: جہیز کا مطالبہ پورا نہ کرنے پر شوہر نے بیوی کو قتل کر ڈالاشوہر کافی عرصے بیوی کو جہیز نہ لانے کے طعنے دے رہا تھا جس پر اس کی بیوی ناراض ہو کر اپنے والدین کے گھر چلی گئی تھی
مزید پڑھ »

کراچی طیارہ حادثہ: زندہ بچ جانیوالے بینک کے صدر منور سعید کے بیٹے نکلے، اداکار نے ساری کہانی بتادیکراچی طیارہ حادثہ: زندہ بچ جانیوالے بینک کے صدر منور سعید کے بیٹے نکلے، اداکار نے ساری کہانی بتادیجب جہاز کو جھٹکے لگے تو سیٹ نکل گئی، سیٹ نکلی تو جہاز کا دروازہ کھل گیا جس سے میرا بیٹا ایک گھر کی چھت پر گرا: سینئر اداکار کی گفتگو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 12:22:01