اہلیہ سے ویڈیو گفتگو کے بعد ڈاکٹر نے خود کو اینستھیزیا کا انجیکشن لگالیا
بھارتی میڈیا کے مطابق آگرہ کے ہوٹل میں ٹھہرے ڈاکٹر نے خودکشی جیسا سخت قدم اٹھانے سے قبل اپنی بیوی کو دل دہلا دینے والی آخری ویڈیو کال کی اور بتایا کہ وہ اب اس دنیا میں ’صرف دو منٹ کا مہمان ہے‘۔
اور انجیکشن میں دوائی کی زیادہ مقدار لینے کی وجہ سے اس کی موت واقع ہوگئی۔شوہر کی ویڈیو کال کے دوران بیوی نے اس سے لوکیشن لے کر اسپتال عملے کو اطلاع کردی تاہم ہوٹل کے عملے کے پہنچنے تک ڈاکٹر کی موت ہوچکی تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق خودکشی کرنے والے ڈاکٹر کی شناخت راج کمار چوہدری کے نام سے ہوئی جو بھرت پور کے اسپتال میں ریڈیولوجسٹ تھا، اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیا۔
بابا صدیقی قتل کیس: جائے واردات پر پولیس نے مجھ سے قاتلوں کے بارے میں پوچھا تھا، مرکزی ملزم کا انکشاف بابا صدیقی قتل کیس: جائے واردات پر پولیس نے مجھ سے قاتلوں کے بارے میں پوچھا تھا، مرکزی ملزم کا انکشاف
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس، 26ویں آئینی ترمیم چیلنج کرنے کا کام لیگل کمیٹی کے سپردعمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے ملاقاتوں کی فوری بحالی کا مطالبہ
مزید پڑھ »
حتمی مسودے پر مشاورت کریں، بلاول نے بیرسٹر گوہر کو عمران خان سے ملاقات کی یقین دہانی کرادیکل آپ کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا انتظام کرتا ہوں، بلاول کی پی ٹی آئی چیئرمین کو یقین دہانی
مزید پڑھ »
روزانہ شام کو محض 5 منٹ چہل قدمی کرنے کے یہ فائدے جانتے ہیں؟کیا آپ کو معلوم ہے کہ روزانہ شام کو محض 5 منٹ کی چہل قدمی سے بھی آپ اپنی صحت کو بہت زیادہ بہتر بنا سکتے ہیں؟
مزید پڑھ »
ایف بی آر کو ٹیکس وصولیوں میں کمی کا سامنا، ہدف پورا کرنے کیلئے منی بجٹ لازم ہوگیارواں مالی سال کیلئے مقررہ دسمبر تک کا ہدف پورا نہ ہوا تو پاکستان کو آئی ایم ایف سے اگلی قسط کی وصولی میں مشکلات ہوں گی: ذرائع
مزید پڑھ »
مہوش حیات اور ہنی سنگھ کے گانے کی پہلی جھلک سامنے آگئیمہوش کو میوزک ویڈیو میں بولڈ لباس کی وجہ سے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے
مزید پڑھ »
فیصل قریشی سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میںسوشل میڈیا پر فیصل قریشی کی اہلیہ کے ساتھ ویڈیو وائرل ہو رہی ہے
مزید پڑھ »