مہوش کو میوزک ویڈیو میں بولڈ لباس کی وجہ سے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے
پاکستان شوبز کی اداکارہ مہوش حیات اور بھارتی ریپر و گلوکار ہنی سنگھ کے نئے میوزک ویڈیو کی پہلی جھلک منظر عام پر آگئی۔
ہنی سنگھ نے اپنے نئے میوزک ویڈیو میں پاکستان کی صف اول کی اداکارہ مہوش حیات کو شامل کیا ہے جس کا اعلان ان کی جانب سے کچھ دن قبل کیا گیا تھا۔ تاہم اب اس میوزک ویڈیو کی پہلی جھلک منظر عام پر آگئی ہے یہ میوزک ویڈیو ہنی سنگھ کی ایلبم گلوری کا حصہ ہے جو 8 نومبر کو ریلیز کی جائے گی۔ویڈیو کے ٹیزر کو ٹی سیریز میوزک کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئر کیا گیا ہے جس میں ہنی سنگھ اور مہوش حیات کو بھی ٹیک کیا گیا۔اس ویڈیو میں مہوش حیات کو کالے رنگ کے بولڈ لباس میں ہنی سنگھ کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے، یہ ویڈیو اور اس کے اسکرین شاٹس سوشل میڈیا پر وائرل ہورہے ہیں جبکہ صارفین بولڈ لباس پہننے پر مہوش حیات کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ایک صارف کا کہنا تھا...
ایک سوشل میڈیا صارف نے مہوش حیات کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے لکھا کہ ’تصویر کیجیئے یہ پاکستان کی وہ اداکارہ ہیں جن کو ستارہ امتیاز سے نوازا ہے ہماری گورنمنٹ نے‘۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارتی گلوکار ہنی سنگھ کی مہوش حیات کے ساتھ چھیڑ چھاڑمہوش حیات بھارتی گلوکار ہنی سنگھ کے نئے ٹریک ’کلر‘ میں کام کررہی ہیں
مزید پڑھ »
عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ کرن اشفاق کے ہاں بیٹی کی پیدائشاداکارہ نے بیٹی کی پہلی جھلک بھی دکھا دی
مزید پڑھ »
رشب شیٹی کی لاجواب پرفارمنس کے ساتھ ’جے ہنومان‘ میں دھماکے دار واپسیفلم کی پہلی جھلک جاری کی گئی ہے جس میں رشب شیٹی کو شاندار انداز میں ہنومان کے روپ میں دکھایا گیا ہے
مزید پڑھ »
ہنی سنگھ نے ایک رات میں 38 لاکھ روپے شراب پر اڑا دیےبھارتی پاپ سنگر ہنی سنگھ نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ انھوں نے دبئی کے ایک کلب میں ایک رات میں 38 لاکھ روپے خرچ کردیے تھے۔
مزید پڑھ »
حماس سربراہ یحییٰ سنوار کی شہادت کے بعد کی پہلی ویڈیو سامنے آگئییحییٰ سنوار اسرائیلی فورسز کے ساتھ بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہوئے
مزید پڑھ »
علی گنڈاپور کی کے پی ہاؤس جانے اور واپس نکلنے کی فوٹیج منظر عام پر آگئیوزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کالے کپڑوں میں کے پی ہاؤس میں داخل ہوئے جب کہ کے پی ہاؤس سے باہر نکلتے ہوئے انہوں نے نیا لباس پہنا ہوا تھا
مزید پڑھ »