اداکارہ نے بیٹی کی پہلی جھلک بھی دکھا دی
عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ کرن اشفاق کے ہاں بیٹی کی پیدائشپاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ و ماڈل کرن اشفاق کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔
اُنہوں نے کہا کہ ہم نے اپنی زندگی کی سب سے بڑی خوشی اپنی بیٹی کو دُنیا میں خوش آمدید کہنے کے لیے 9 مہینے انتظار کیا ہے۔ شوبز شخصیات اور مداحوں کی جانب سے کرن اشفاق کو بیٹی کی پیدائش پر مبارکباد دینے اور نیک خواہشات کا اظہار کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دیپیکا نے بیٹی کی پیدائش کے بعد سسرال کے برابر میں کروڑوں روپے مالیت کا گھر خرید لیا8 ستمبر کو بالی وڈ کی سپر اسٹار دیپیکا پڈوکون اور اداکار رنویر سنگھ کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی۔
مزید پڑھ »
دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے ہاں بیٹی کی پیدائشمداحوں کی جانب سے جوڑے کو مبارکباد دینے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے
مزید پڑھ »
ماڈل مشک کلیم کے ہاں بیٹی کی پیدائشماڈل نے بیٹی کا نام بھی بتا دیا
مزید پڑھ »
حبا اور آریز پہلے بچے کی متوقع آمد کی خبروں پر ناراض، سوشل میڈیا پر ردعملکچھ روز قبل میزبان و اداکارہ نادیہ خان نے اپنے پروگرام میں دعویٰ کیا تھا کہ حبا اور آریز کے ہاں بچے کی پیدائش متوقع ہے
مزید پڑھ »
ملائکہ اروڑا کے والد کی خودکشی پر سابقہ اہلیہ کا بیان ریکارڈاداکارہ کے والدین طلاق کے باوجود ایک ساتھ رہ رہے تھے
مزید پڑھ »
'عالیہ کی شادی رنبیر سے ہوگی'، کرن جوہر کی سالوں پہلے پیشگوئیکرن جوہر کی چھٹی حس بہت کمال کی ہے، عالیہ بھٹ
مزید پڑھ »