اداکارہ کے والدین طلاق کے باوجود ایک ساتھ رہ رہے تھے
آئی پی پیز کیخلاف صنعت کار پشاور ہائیکورٹ پہنچ گئےبلغاریہ میں غیرمتوقع مقام پر سونے کے قدیم سکے دریافتسعودی عرب کے تجارتی وفد کی پاکستان آمد متوقعاگر پارلیمنٹ میں ریڈ لائن کراس ہوئی تو جلسے میں کئی ریڈ لائنیں کراس ہوئیں، خواجہ آصفاسلام آباد جلسہ ہنگامہ آرائی کیس، پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین کی ضمانت منظورمقبوضہ کشمیر میں 2 بھارتی فوجی ہلاک اور 4 پولیس اہلکار زخمیبالی ووڈ اداکارہ و ڈانسر ملائکہ اروڑا کے والد انیل اروڑا کی خودکشی پر اُن کی سابقہ اہلیہ اور اداکارہ کی والدہ جوائس نے اپنا بیان...
بھارتی میڈیا کے مطابق جب ملائکہ اروڑا 11 سال کی تھیں تو اُن کے والدین کے درمیان طلاق ہوگئی تھی جس کے بعد اداکارہ اور اُن کی چھوٹی بہن امریتا راؤ اپنی والدہ کے ساتھ رہنے لگی تھیں۔ طلاق کے کافی عرصے تک ملائکہ اروڑا کے والدین علیحدہ رہے لیکن گزشتہ عرصے سے انیل اروڑا اپنی سابقہ اہلیہ جوائس کے ساتھ ہی رہ رہے تھے اور خودکشی کے وقت بھی جوائس اپنے سابق شوہر کی رہائش گاہ پر ہی موجود تھیں۔
انیل اروڑا کی خودکشی کے چند گھنٹے بعد ہی پولیس نے اُن کی سابقہ اہلیہ جوائس کا بیان ریکارڈ کیا، ملائکہ کی والدہ نے پولیس کو اپنے بیان میں بتایا کہ انیل معمول کے مطابق بالکونی میں بیٹھ کر روزانہ صبح اخبار پڑھتے تھے۔جوائس نے پولیس کو بتایا کہ 11 ستمبر بدھ کی صبح جب اُنہوں نے کمرے میں اپنے سابق شوہر انیل کی چپل دیکھی تو وہ اُنہیں بالکونی میں ڈھونڈنے گئیں لیکن وہ بالکونی میں نہیں تھے، پھر اُنہوں نے بالکوںی سے نیچے دیکھا تو اُن کی عمارت کا چوکیدار مدد کے لیے چِلا رہا تھا اور انیل زمین پر گِرے ہوئے...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملائیکہ اروڑا کے والد نے عمارت کی چھت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلیانیل اروڑا کی موت پر ملائیکہ اروڑا کے سابقہ شوہر ارباز خان بھی ان کے گھر پہنچ گئے
مزید پڑھ »
بالی ووڈ اداکارہ ملائکہ اروڑا کے والد نے خودکشی کرلیاداکارہ اپنے سابق شوہر ارباز خان کے ہمراہ اپنے والد کی رہائش گاہ پر پہنچ گئیں
مزید پڑھ »
رویندرا جڈیجا کی سیاست میں انٹری، اہلیہ کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے بی جے پی میں شاملجڈیجا کی سیاست میں شمولیت کا اعلان بھارتی آل راؤنڈر کی اہلیہ ریوابا جو کہ بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ ہیں نے ایکس( سابقہ ٹوئٹر) پر کیا۔
مزید پڑھ »
اداکار نہیں بنتا تو والد کے کہنے پر بریانی بیچ رہا ہوتا، فہد مصطفیٰمیرے والد مجھے فیضان شیخ کی اہلیہ کے گھر لے گئے تھے جہاں اُنہوں نے بریانی کا کاروبار چلانے کا طریقہ بتایا، اداکار
مزید پڑھ »
کلکتہ زیادتی کیس: خاتون ڈاکٹر کے والد نے رات 12 بجے اسپتال پہنچ کر کیا دیکھا؟ دلخراش تفصیلات بتادیںصرف میں جانتا ہوں کہ جب میں نے اسے دیکھا تو مجھ پر کیا گزری اس کے جسم پر کپڑے نہیں تھے: والد کا بیان
مزید پڑھ »
ایرانی پارلیمنٹ نے صدر پزیشکیان کی نامزد کابینہ کی منظوری دیدیایرانی پارلیمنٹ نے اہلیت، صلاحیت اور سابقہ ریکارڈ چیک کرنے کے بعد ایک خاتون وزیر 19 ارکان پر مشتمل کابینہ کی منظوری دی
مزید پڑھ »