ماڈل مشک کلیم کے ہاں بیٹی کی پیدائش

پاکستان خبریں خبریں

ماڈل مشک کلیم کے ہاں بیٹی کی پیدائش
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

ماڈل نے بیٹی کا نام بھی بتا دیا

وزیراعظم شہباز شریف لندن چلے گئے، 23 ستمبر کو امریکا روانہ ہوں گےتوہین رسالت کے ملزم کی مبینہ مقابلے میں ہلاکت پر پولیس افسران معطلمعروف عالم دین ذاکر نائیک حکومتی دعوت پر پاکستان کا دورہ کریں گےبیٹنگ کے دوران رشبھ پنت کا بالر کو صحیح جگہ فیلڈر لگانے کا مشورہ، ویڈیو وائرلنیپرا نے لیسکو پر ایک کروڑ جرمانہ عائد کردیااسلام آباد؛ کشمیری شہریوں کو حبس بے جا میں رکھنے پر ایس ایچ او گرفتارکراچی کے صارفین کے لیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکانکراچی: مشک کلیم نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر شیئر کی گئی...

ماڈل نے انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی جس میں مشک کلیم، اُن کے شوہر اور نومولود بیٹی کا ہاتھ دیکھا جاسکتا ہے۔مشک کلیم نے بیٹی کے نام سے متعلق بتایا کہ اُنہوں نے اپنی بیٹی کا نام ‘عاریہ ضیاء’ رکھا ہے۔ فیشن انڈسٹری سے وابستہ شخصیات اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مشک کلیم کو بیٹی کی پیدائش پر مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔واضح رہے کہ مشک کلیم نے سال 2021 میں اپنے دیرینہ دوست اور فیشن انڈسٹری سے وابستہ نادر ضیاء کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی تھیں۔ڈیلیوری ایجنٹ کی 18 گھنٹے کی ڈیوٹی کے بعد پلک جھپکتے ہی موتاژدہے کے چنگل میں 2 گھنٹے تک پھنسے رہنے والی خاتون معجزاتی طور پر بچ گئیںوزیراعلی کے پی سمیت متعدد پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

زارا نور عباس نے بیٹی کا چہرہ نہ دکھانے کی وجہ بتا دیزارا نور عباس نے بیٹی کا چہرہ نہ دکھانے کی وجہ بتا دی27 مارچ کو اداکارہ کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی
مزید پڑھ »

دیپیکا نے بیٹی کی پیدائش کے بعد سسرال کے برابر میں کروڑوں روپے مالیت کا گھر خرید لیادیپیکا نے بیٹی کی پیدائش کے بعد سسرال کے برابر میں کروڑوں روپے مالیت کا گھر خرید لیا8 ستمبر کو بالی وڈ کی سپر اسٹار دیپیکا پڈوکون اور اداکار رنویر سنگھ کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی۔
مزید پڑھ »

دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے ہاں بیٹی کی پیدائشدیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے ہاں بیٹی کی پیدائشمداحوں کی جانب سے جوڑے کو مبارکباد دینے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے
مزید پڑھ »

ریما کو بچے کے ساتھ تصویر شیئر کرنے پر ماں بننے کی مبارکبادیں ملنے لگیںریما کو بچے کے ساتھ تصویر شیئر کرنے پر ماں بننے کی مبارکبادیں ملنے لگیںریما نے 2011 میں پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر طارق شہاب سے شادی کی تھی اور ان کے ہاں 2015 میں بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی
مزید پڑھ »

حبا اور آریز پہلے بچے کی متوقع آمد کی خبروں پر ناراض، سوشل میڈیا پر ردعملحبا اور آریز پہلے بچے کی متوقع آمد کی خبروں پر ناراض، سوشل میڈیا پر ردعملکچھ روز قبل میزبان و اداکارہ نادیہ خان نے اپنے پروگرام میں دعویٰ کیا تھا کہ حبا اور آریز کے ہاں بچے کی پیدائش متوقع ہے
مزید پڑھ »

’عالیار آگیا ہے‘ شاہد آفریدی نے نواسے کے ہمراہ پہلی ویڈیو شیئر کردی’عالیار آگیا ہے‘ شاہد آفریدی نے نواسے کے ہمراہ پہلی ویڈیو شیئر کردی24 اگست کے روز شاہین شاہ اور انشا آفریدی کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی تھی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 05:24:19