حبا اور آریز پہلے بچے کی متوقع آمد کی خبروں پر ناراض، سوشل میڈیا پر ردعمل

Pregnant خبریں

حبا اور آریز پہلے بچے کی متوقع آمد کی خبروں پر ناراض، سوشل میڈیا پر ردعمل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

کچھ روز قبل میزبان و اداکارہ نادیہ خان نے اپنے پروگرام میں دعویٰ کیا تھا کہ حبا اور آریز کے ہاں بچے کی پیدائش متوقع ہے

__فوٹو: انسٹاگرام/حبا بخاری

اداکار جوڑے نے حال ہی میں اپنے یوٹیوب چینل پر وی لاگ شیئر کیا جس کا کلپ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہے۔انہوں نے کہا کہ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ان کی تصاویر اور باتوں کو سیاق و سباق سے ہٹ کر صرف چند ویوز اور لائیکس کے لیے پیش کیا جاتا ہے، اس بات سے قطع نظر کے جس کے بارے میں بات کی جا رہی ہے اس سے ان پر اور ان کے اہلخانہ پر کیا اثرات مرتب ہوں گے۔

اداکارہ نے عوام کی اخلاقیات پر سوال اُٹھاتے ہوئے مزید کہا کہ وہ کسی کے ساتھ ایسا کیوں کرتے ہیں، یہ افواہیں تکلیف دہ ہیں اور ان کو پھیلانے والوں کو سوچنا چاہیے کہ ہم حقیقی لوگ ہیں جو ان خبروں اور بیانات سے متاثر ہوتے ہیں۔ بعدازاں نادیہ خان نے اس حوالے سے مزید وضاحت پیش کی تھی کہ انہیں آریز احمد نے خود ایک ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران بتایا تھا کہ اہلیہ امید سے ہیں اور بہت جلد ان کے ہاں پہلے بچے کی آمد متوقع ہے، انہیں یہ نہیں معلوم تھا کہ آریز احمد اس بات کو اپنے مداحوں سے خفیہ رکھ رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'شاکالاکا بوم بوم' کے سنجو نے منگنی کرلی'شاکالاکا بوم بوم' کے سنجو نے منگنی کرلیاداکار کی منگنی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں
مزید پڑھ »

حبا بخاری کے ہاں بہت جلد پہلے بچے کی آمد متوقع ہے، نادیہ خان کا انکشافحبا بخاری کے ہاں بہت جلد پہلے بچے کی آمد متوقع ہے، نادیہ خان کا انکشافنادیہ خان نے حبا بخاری اور آریز احمد کو مبارکباد بھی دی
مزید پڑھ »

کلکتہ لیڈی ڈاکٹر قتل کیس: آواز بلندکرنے پر اداکارہ میمی چکرورتی کو ریپ کی دھمکیاںکلکتہ لیڈی ڈاکٹر قتل کیس: آواز بلندکرنے پر اداکارہ میمی چکرورتی کو ریپ کی دھمکیاںبنگالی اداکارہ اور ترنمول کانگریس کی سابق ایم پی میمی چکرورتی کو سوشل میڈیا پر کلکتہ قتل کیخلاف پوسٹ لگانے پر عصمت دری کی دھمکیوں کا سامنا کرنا پڑا
مزید پڑھ »

’پی آئی اے پائلٹ پشاور کی فلائٹ غلطی سے کراچی لے گیا‘: سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کی حقیقت کیا؟’پی آئی اے پائلٹ پشاور کی فلائٹ غلطی سے کراچی لے گیا‘: سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کی حقیقت کیا؟کیا واقعی پی آئی اے کی یہ فلائٹ ’غلطی‘ سے اپنی اصل منزل کی بجائے کہیں اور لینڈ کر گئی؟ آخر سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کی حقیقت کیا ہے؟
مزید پڑھ »

بھارتی اداکارکی کار کو خوفناک حادثہ، شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقلبھارتی اداکارکی کار کو خوفناک حادثہ، شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقلتباہ شدہ گاڑی کی تصاویر اور اداکار کے اسپتال میں اسکین کروانے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں
مزید پڑھ »

’سنچری والا آدمی‘، جونی لیور کا پسندیدہ پاکستانی کرکٹر کون؟’سنچری والا آدمی‘، جونی لیور کا پسندیدہ پاکستانی کرکٹر کون؟جونی لیور کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں بھارتی اداکار نے پاکستانی کرکٹرز اور پاکستانی فنکاروں کے حوالے سے گفتگو کی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 10:27:50