نادیہ خان نے حبا بخاری اور آریز احمد کو مبارکباد بھی دی
حبا بخاری کے ہاں بہت جلد پہلے بچے کی آمد متوقع ہے، نادیہ خان کا انکشافپاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ نادیہ خان نے مقبول اداکارہ حبا بخاری کے حاملہ ہونے کا انکشاف کردیا۔
اس شو کی حالیہ قسط میں نادیہ خان نے حبا بخاری اور دانش تیمور کے سُپر ہٹ ڈرامہ سیریل ‘جان نثار’ کے بارے میں اپنا تجزیہ پیش کیا، اسی دوران اُنہوں نے ڈرامے کی ہیروئن حبا بخاری سے متعلق اہم انکشاف بھی کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
'گوپی بہو' کے کردار سے مشہور بھارتی اداکارہ دیولینا کے ہاں پہلے بچے کی آمد متوقعدیولینا بھٹاچارجی نے دسمبر 2022 میں اپنے مسلمان دوست سے شادی کی تھی
مزید پڑھ »
دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے نئے فلیٹ کی قیمت جان کر مداح حیراناسٹار جوڑی کا نیا فلیٹ شاہ رخ خان کی رہائش گاہ 'منت' کے قریب واقع ہے
مزید پڑھ »
’’شاہی ‘‘ عدل کا نیا دور!تضادستان لرزہ براندام ہے کہ ملک کے سپریم ادارے میں ’’منصور شاہی ‘‘ دور کی آمد...
مزید پڑھ »
خون کا معمول کا ٹیسٹ کینسر کی جلد تشخیص میں مددگارکینسر کی جلد تشخیص بیماری کے کامیاب علاج کے امکانات میں بھی اضافہ کر سکتی ہے
مزید پڑھ »
فیض حمید اور عمران خان کا رابطہ کیسے اور کس ذریعے سے تھا؟ اعزاز سید نے تفصیلات بتا دیںعمران خان کو اشارے مل گئے ہیں فیض حمید کی گرفتاری ہوئی ہے اس سارے معاملے میں وہ جُڑ رہے ہیں، سارے معاملے کی ٹائم لائن دیکھیں: اعزاز سید کا انکشاف
مزید پڑھ »
اکثر دماغی مریض مناسب طبی جانچ حاصل نہیں کرپاتےایسے مریضوں کی عام آبادی کے مقابلے میں متوقع عمر سے 20 سال پہلے موت ہو سکتی ہے
مزید پڑھ »