اکثر دماغی مریض مناسب طبی جانچ حاصل نہیں کرپاتے

پاکستان خبریں خبریں

اکثر دماغی مریض مناسب طبی جانچ حاصل نہیں کرپاتے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

ایسے مریضوں کی عام آبادی کے مقابلے میں متوقع عمر سے 20 سال پہلے موت ہو سکتی ہے

کلری اور اتحاد ٹاؤن میں فائرنگ کے پراسرار واقعات، 2 افراد زخمیگلستان جوہر، پانی کی لائن پھٹنے سے ہزاروں گیلن پانی ضائع ہونے لگابنگلادیش: فوری انتخابات کا مطالبہ مسترد، طلبا کا اپنی سیاسی جماعت بنانے پر غوردی ہنڈرڈ، پہلا ایلمنیٹر: سدرن بریو کا برمنگھم فینکس کو جیت کے لیے 127 رنز کا ہدفبنگلا دیش کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئیفیض-عمران خان رابطے، بشری بی بی کے وعدہ معاف گواہ بننے کا امکانماہرین صحت کے مطابق ایک تہائی سے زیادہ دماغی امراض میں مبتلا افراد اہم طبی جانچ حاصل نہیں...

نئے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ آکسفورڈ شائر میں شدید دماغی بیماریوں میں مبتلا ایک تہائی سے زیادہ لوگوں کے صحت کے وہ تمام اہم ٹیسٹ نہیں ہوپاتے جو انہیں کروانے چاہئیں۔ دماغی صحت کے مرکز نے کہا کہ جن لوگوں کو اسکیزوفرینیا، سائیکوسس یا شخصیت کے عارضے جیسے طبی مسائل لاحق ہوتے ہیں ان کی عام آبادی کے مقابلے میں 20 سال پہلے موت ہو سکتی ہے۔

این ایچ ایس انگلینڈ کے اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ آکسفورڈشائر میں تمام 6,175 مریضوں میں سے 3,925 شدید ذہنی بیماری کے رجسٹر پر ہیں جنہوں نے سال کے اوائل سے مارچ تک تمام مطلوبہ طبی چیک اپ کروائے جبکہ باقیوں نے نہیں کروائے۔ماہرین کا ماننا ہے کہ حتی الامکان تمام مریضوں کو سالانہ بنیاد پر صحت کی جانچ کے لیے شامل کیا جانا چاہیے جس میں خون اور پیشاب کے ٹیسٹ، الکوحل، تمباکو نوشی، اور باڈی ماس انڈیکس کے جائزے شامل ہیں۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسپتالوں میں نمونیا کی اکثر غلط تشخیص کی جاتی ہے، تحقیقاسپتالوں میں نمونیا کی اکثر غلط تشخیص کی جاتی ہے، تحقیقجب مریض اسپتال میں داخل ہوتا ہے تو نمونیا کی فوری تشخیص نہیں کی جاتی
مزید پڑھ »

جنت مرزا کے بریک اپ سے متعلق بیان پر عُمر بٹ کا ردعملجنت مرزا کے بریک اپ سے متعلق بیان پر عُمر بٹ کا ردعملمجھے سستی توجہ حاصل کرنے کا شوق نہیں، عمر بٹ
مزید پڑھ »

جنت مرزا کے بریک اپ سے متعلق بیان پر عُمر بٹ کا ردعملجنت مرزا کے بریک اپ سے متعلق بیان پر عُمر بٹ کا ردعملمجھے سستی توجہ حاصل کرنے کا شوق نہیں، عمر بٹ
مزید پڑھ »

جنت مرزا کے بریک اپ سے متعلق بیان پر عُمر بٹ کا ردعملجنت مرزا کے بریک اپ سے متعلق بیان پر عُمر بٹ کا ردعملمجھے سستی توجہ حاصل کرنے کا شوق نہیں، عمر بٹ
مزید پڑھ »

وہاج علی اور یمنیٰ زیدی نے اپنی کامیابی کا راز بتا دیاوہاج علی اور یمنیٰ زیدی نے اپنی کامیابی کا راز بتا دیازندگی میں کامیابی حاصل کرنے کا کوئی شارٹ کٹ نہیں ہوتا، اداکارہ
مزید پڑھ »

اب مقبوضہ بیت المقدس کی آزدی کیلیے کھلی جنگ چھڑے گی، حماساب مقبوضہ بیت المقدس کی آزدی کیلیے کھلی جنگ چھڑے گی، حماساسماعیل ہنیہ کے قتل سے اسرائیل اپنے مقاصد حاصل نہیں کر سکے گا، ترجمان حماس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 04:12:51