مجھے سستی توجہ حاصل کرنے کا شوق نہیں، عمر بٹ
جنت مرزا کے بریک اپ سے متعلق بیان پر عُمر بٹ کا ردعملپاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاک اسٹار اور اداکارہ جنت مرزا کے بریک اَپ سے متعلق بیان پر اُن کے سابق منگیتر عُمر بٹ کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔
جنت مرزا کا اپنے بیان کہنا تھا کہ وہ بریک اَپ کے لیے تیار نہیں تھیں لیکن اُنہیں اس بات کی خوشی بھی ہے کہ یہ رشتہ نکاح سے پہلے ہی ختم ہوگیا کیونکہ اگر نکاح کے بعد علیحدگی ہوتی تو وہ بہت زیادہ تکلیف دہ لمحہ ہوتا۔ عمر بٹ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں ایک پیغام جاری کیا جس میں اُنہوں نے مبہم انداز اپناتے ہوئے کہا کہ میرے والدین نے میری بہت بہترین پرورش کی ہے، اسی لیے میں کسی کے بارے میں بات نہیں کرتا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عمر بٹ سے بریک اپ کیلئے تیار نہیں تھی، جنت مرزاٹک ٹاکر کا والدین کی رضا مندی سے شادی کرنے کا عندیہ
مزید پڑھ »
ڈونلڈ ٹرمپ نے کملا ہیرس کے اسرائیل سے متعلق بیان کو توہین آمیز قراردیدیاامریکا کی نائب صدر اور ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار کملا ہیرس کا اسرائیل سے متعلق بیان توہین آمیز ہے: اسرائیلی وزیراعظم ملاقات کے موقع پر ڈونلڈ ٹرمپ کا اظہار خایل
مزید پڑھ »
مخصوص نشستوں سے متعلق کسی فیصلے پر حکمراں جماعت کے رہنماؤں کا ردعملمخصوص نشستوں سے متعلق کسی میں سپریم کورٹ فیصلے کے بعد حکمراں جماعت مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کا ردعمل سامنے آرہا ہے۔واضح رہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے فیصلے میں پاکستان تحریک انصاف کوقومی و صوبائی اسمبلیوں میں مخصوص نشستوں کا حقدار قرار دے دیا۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے دوران پریس کانفرنس کہاکہ مختصر فیصلے سے دکھ ہوا، اتنا ہی کہوں گا کہ...
مزید پڑھ »
’اگر ٹیسلا کیخلاف اقدامات کیے تو آپ کو مٹا دوں گا ‘، مسک کی گیٹس کو دھمکیمیں موسمیاتی تبدیلی پر آپ کی انسان دوستی کو سنجیدگی سے نہیں لے سکتا جب کہ آپ ٹیسلا کے خلاف بہت بڑی پوزیشن رکھتے ہیں : ایلون مسک کا پیغام
مزید پڑھ »
علی گنڈاپور بھڑکیں نہ ماریں، پرویزخٹک کا وزیراعلیٰ کے پی کے بیان پر ردعملنہ ہی میں نے کبھی جھوٹ بولا نہ ہی جھوٹ بولوں گا، کچھ لوگ ہیں جو سچ برداشت نہیں کر سکتے: پرویز خٹک
مزید پڑھ »
انسانوں کی تیار کردہ سب سے تیز ترین چیز کی رفتار دنگ کر دینے والی ہےس پر اگر آپ کو سوار ہونے کا موقع ملے تو لاس اینجلس سے لندن کے درمیان 5437 میل کا فاصلہ یہ اسپیس کرافٹ محض 49 سیکنڈز میں طے کر سکتا ہے۔
مزید پڑھ »