س پر اگر آپ کو سوار ہونے کا موقع ملے تو لاس اینجلس سے لندن کے درمیان 5437 میل کا فاصلہ یہ اسپیس کرافٹ محض 49 سیکنڈز میں طے کر سکتا ہے۔
اگر نہیں تو جان لیں کہ امریکی خلائی ادارے ناسا کا تیار کردہ پارکر سولر پروب انسانوں کی تیار کردہ تیز ترین سواری ہے۔
یہی وجہ ہے کہ اس نے انسانوں کی تیار کردہ تیز ترین چیز کا ریکارڈ 3 لاکھ 97 ہزار 736 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرکے قائم کیا ہے۔ اس اسپیس کرافٹ نے سب سے پہلے 2021 میں 3 لاکھ 30 ہزار میل فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرکے ریکارڈ بنایا تھا اور وہ اس لیے اہم تھا کیونکہ وہ پہلا موقع تھا جب انسانوں کی تیار کردہ کسی چیز نے سورج کو چھوا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دنیا کی وہ مہنگی ترین شادی، جس کا ریکارڈ مکیش امبانی بھی نہ توڑ سکےلاہور (ویب ڈیسک) مکیش امبانی کی بیٹی ایشا امبانی اور ان کے شوہر آنند پیرامل کی شادی 41 سال میں ہونے والی دنیا کی سب سے مہنگی شادی ضرور ہے لیکن یہ شادی کو د نیا کی مہنگی ترین شادی تصور کرنا غلط ہے کیونکہ مکیش امبانی کی بیٹی ایشا امبانی کی شادی دنیا کی مہنگی ترین شادی نہیں بلکہ دوسری مہنگی ترین شادی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اب تک کی دنیا کی سب سے...
مزید پڑھ »
زیتون وزن کم کرنے اور شوگر نارمل رکھنے میں ادویات سے بہتر قرارایلینولک ایسڈ کی تاثیر ذیابیطس کی انجیکشن والی دوائیوں جیسے میٹفارمین سے بہتر پائی گئی ہے
مزید پڑھ »
بھارت میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکاروں میں شاہ رخ سرفہرستامریکی جریدے فوربز پرIMDb سے لیے گئے ڈیٹا کی مدد سے بھارت میں رواں برس سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکاروں کی ایک رپورٹ شائع کی گئی ہے
مزید پڑھ »
وقت سے جڑے چند دلچسپ اور دنگ کر دینے والے حقائقوقت ایک پراسرار چیز ہے اور اس کے بارے میں ہمیں کافی کچھ معلوم نہیں مگر اس سے جڑی چند چیزیں ایسی ہیں جو آپ کو دنگ کر دیں گی۔
مزید پڑھ »
بجٹ سے ایکسپورٹ میں کمی اور شرحِ نمو پر منفی اثر پڑے گا: ’دی گریٹ ڈیبیٹ‘ میں ماہرین معیشت کا اظہارخیالاس وقت ملک میں سب سے بڑا مسئلہ بجلی کی قیمت کا ہے، 80 فیصد مسائل بجلی کی قیمت کی وجہ سے ہی ہیں: چیئرمین اپٹما
مزید پڑھ »
اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی میں نامور شخصیات کے لُکس پر ایک نظریہ موجودہ دور کی سب سے مہنگی اور عالیشان بھارتی شادی ہے
مزید پڑھ »