رشب شیٹی کی لاجواب پرفارمنس کے ساتھ ’جے ہنومان‘ میں دھماکے دار واپسی

پاکستان خبریں خبریں

رشب شیٹی کی لاجواب پرفارمنس کے ساتھ ’جے ہنومان‘ میں دھماکے دار واپسی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

فلم کی پہلی جھلک جاری کی گئی ہے جس میں رشب شیٹی کو شاندار انداز میں ہنومان کے روپ میں دکھایا گیا ہے

بلاک بسٹر فلم ہنو مان کی کامیابی کے بعد ہدایتکار پرشانت ورما ایک نئی اور دلچسپ فلم ’جے ہنومان‘ کے ساتھ واپس آئے ہیں، جس میں نیشنل ایوارڈ یافتہ رشب شیٹی کو بھگوان ہنومان کے کردار میں پیش کیا گیا ہے۔

اس پہلی جھلک کے پوسٹر میں رشب شیٹی کو ایک طاقتور اور باوقار انداز میں دکھایا گیا ہے، جہاں وہ اپنے پیر پر بیٹھے ہوئے ہیں اور ایک ہاتھ میں شری رام کا مجسمہ تھامے ہوئے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مستونگ؛ اسکول کے قریب بم دھماکا، بچوں سمیت 7 افراد جاں بحقمستونگ؛ اسکول کے قریب بم دھماکا، بچوں سمیت 7 افراد جاں بحقدھماکے کی زد میں اسکول کے بچوں کی وین سمیت پولیس گاڑی بھی آئی، سیکیورٹی حکام
مزید پڑھ »

’بہن جی‘ کا امیج ختم کرنے کیلئے فلم ’ہیٹ اسٹوری 3‘ کی، ڈیزی شاہ کا انکشاف’بہن جی‘ کا امیج ختم کرنے کیلئے فلم ’ہیٹ اسٹوری 3‘ کی، ڈیزی شاہ کا انکشافسلمان خان کے ساتھ ’جے ہو‘ میں ’بہن جی‘ جیسا کردار کرنے پر محدود کرداروں کی پیشکشیں ملنے لگیں، اداکارہ
مزید پڑھ »

غزہ میں حماس کیساتھ جھڑپ میں اسرائیلی فوج کے 3 اہلکار ہلاکغزہ میں حماس کیساتھ جھڑپ میں اسرائیلی فوج کے 3 اہلکار ہلاکغزہ میں حماس کے ساتھ دوبدو جھڑپوں میں مارے گئے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 353 ہوگئی
مزید پڑھ »

دکی میں 20 مزدوروں کی ہلاکت: ’ڈیڑھ گھنٹے تک فائرنگ ہوتی رہی۔۔۔ باتھ روم میں چھپ کر جان بچائی‘دکی میں 20 مزدوروں کی ہلاکت: ’ڈیڑھ گھنٹے تک فائرنگ ہوتی رہی۔۔۔ باتھ روم میں چھپ کر جان بچائی‘بلوچستان کے ضلع دُکی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 20 مزدوروں کی ہلاکت کے خلاف دُکی شہر میں ہلاک ہونے والوں کی لاشوں کے ساتھ دھرنا دے دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

’ساتھیوں کے ساتھ مارننگ واک‘، جے شنکر نے ہائی کمیشن میں مصروفیات کی تصاویر شیئر کردیں’ساتھیوں کے ساتھ مارننگ واک‘، جے شنکر نے ہائی کمیشن میں مصروفیات کی تصاویر شیئر کردیںجے شنکر نے بھارتی ہائی کمیشن اسلام آباد میں مارننگ واک اور شجر کاری کرنے کی تصاویر سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر شیئر کیں
مزید پڑھ »

’سٹیج‘: دیہاتوں کا نیٹ فلکس کہلایا جانے والا انڈین سٹارٹ اپ جو نئی فلم انڈسٹری کو جنم دے رہا ہے’سٹیج‘: دیہاتوں کا نیٹ فلکس کہلایا جانے والا انڈین سٹارٹ اپ جو نئی فلم انڈسٹری کو جنم دے رہا ہےان دیہاتوں میں اب گائے بھینسوں کی آوازوں کے ساتھ ساتھ ہدایت کاروں کی ’لائیٹس، کیمرہ، ایکشن‘ کی آوازیں سنائی دینا اب عام سی بات ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:06:56