ہنی سنگھ نے ایک رات میں 38 لاکھ روپے شراب پر اڑا دیے

پاکستان خبریں خبریں

ہنی سنگھ نے ایک رات میں 38 لاکھ روپے شراب پر اڑا دیے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

بھارتی پاپ سنگر ہنی سنگھ نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ انھوں نے دبئی کے ایک کلب میں ایک رات میں 38 لاکھ روپے خرچ کردیے تھے۔

گلوکار ہنی سنگھ کا کہنا تھا کہ 2013 میں انھوں نے ایک بار دبئی کے ایک کلب میں 38 لاکھ روپے ایک رات میں شراب اور پارٹی میں خرچ کیے تھے۔ انھوں نے بتایا کہ یہ بل 31 افراد کےلیے تھا جن میں 8 لڑکے اور 23 لڑکیاں تھیں۔

گلوکار نے اپنی دلچسپ اور عیاشیانہ زندگی کا اعتراف کرتے ہوئے بتایا کہ ہم نے زندگی میں پارٹیوں پر بہت پیسے اڑائے۔ یہ 2013 کی بات ہے جب ہم 8 لڑکے دبئی کے ایک کلب میں پارٹی کےلیے گئے۔ بوتل پر بوتل آرہی تھی ہمارے ٹیبل پر اور لڑکیاں تھیں۔ ہم نے بہت پیسہ خرچ کیا۔ یہ اس وقت کی بات ہے جب دبئی بہت مہنگا ہوتا تھا۔

ہم نے چار میزیں جوڑ رکھی تھیں اور ہماری میز پر 8 لڑکے اور 23 لڑکیاں تھیں۔ میز پر فل دارو چل رہی تھی۔ ہمارا بل 38 لاکھ کا بنا جس کےلیے ایک دو نہیں تین کریڈٹ کارڈ درکار تھے۔ یاد رہے کہ ہنی سنگھ بھارت کی پاپ میوزک انڈسٹری میں نمایاں مقام رکھتے ہیں لیکن اپنے عروج کے دور میں وہ طبی اور نفسیاتی مسائل کے باعث انڈسٹری سے دور ہوگئے تھے۔ گلوکار نے کچھ عرصہ قبل ہی انڈسٹری میں دوبارہ قدم رکھا ہے اور اپنا نیا البم جاری کیا ہے۔Oct 25, 2024ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا فل کورٹ سے خطابexpress.pk

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شرابی تھا اس لیے پہلی شادی ناکام ہوئی: جاوید اختر کا اعترافشرابی تھا اس لیے پہلی شادی ناکام ہوئی: جاوید اختر کا اعترافحال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو کے دوران جاوید اختر نے شراب کی لت چھوڑنے کیلئے کی جانے والی جدوجہد پر بات کی
مزید پڑھ »

بھارتی گلوکار ہنی سنگھ کی مہوش حیات کے ساتھ چھیڑ چھاڑبھارتی گلوکار ہنی سنگھ کی مہوش حیات کے ساتھ چھیڑ چھاڑمہوش حیات بھارتی گلوکار ہنی سنگھ کے نئے ٹریک ’کلر‘ میں کام کررہی ہیں
مزید پڑھ »

'تقریب میں آنیکی رقم دینا ہو گی'، دلہا دلہن کا شادی کا خرچہ مہمانوں سے وصولی کا فیصلہ'تقریب میں آنیکی رقم دینا ہو گی'، دلہا دلہن کا شادی کا خرچہ مہمانوں سے وصولی کا فیصلہسوشل میڈیا پر ایک پوسٹ وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک شخص نے اپنی دوست کی شادی کے دعوت نامے کے ساتھ لاکھوں روپے کی ڈیمانڈ کا بتایا۔
مزید پڑھ »

کمنڈو مینڈس: سری لنکن بلے باز جنھوں نے سعود شکیل، فواد عالم کے ریکارڈ توڑے اور بریڈمین کا ریکارڈ برابر کیاکمنڈو مینڈس: سری لنکن بلے باز جنھوں نے سعود شکیل، فواد عالم کے ریکارڈ توڑے اور بریڈمین کا ریکارڈ برابر کیاسری لنکا کے بلے باز کمِنڈو مینڈس نے جمعے کو نہ صرف 182 رنز کی ایک ناقابل شکست اننگز کھیلی بلکہ انھوں نے ایک ہی ٹیسٹ میں کئی ریکارڈز توڑ دیے۔
مزید پڑھ »

مادھوری کی خوبصورتی دیکھ کر سگریٹ پینے کے بجائے منہ پر لگالی تھی: اجے دیوگنمادھوری کی خوبصورتی دیکھ کر سگریٹ پینے کے بجائے منہ پر لگالی تھی: اجے دیوگن2019 میں فلم ٹوٹل دھمال کے تشہیر کے لیے دیے گئے ایک انٹرویو میں اجے نے 2001 کا ایک قصہ سنایا
مزید پڑھ »

لاہور؛ گھر میں ڈکیتی، ایک کروڑ مالیت کے طلائی زیورات و نقدی لوٹ لی گئیلاہور؛ گھر میں ڈکیتی، ایک کروڑ مالیت کے طلائی زیورات و نقدی لوٹ لی گئیچوری شدہ سامان میں 87 لاکھ روپے مالیت کا 35 تولے سونا اور ساڑھے 14 لاکھ روپے مالیت کی قیمتی گھڑیاں شامل ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:28:58