حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو کے دوران جاوید اختر نے شراب کی لت چھوڑنے کیلئے کی جانے والی جدوجہد پر بات کی
/فوٹوفائل
اور پہلی شادی کی ناکامی کیلئے خود کو مورد الزام ٹھہراتے ہوئے افسوس کا اظہار کیا۔دوران انٹرویو جاوید اختر نے اعتراف کیا کہ ہنی ایرانی کے ساتھ میری شادی اس لیے ناکام ہوئی کیوں کہ میں کبھی شرابی ہوا کرتا تھا، مجھے اپنی پہلی شادی کی ناکامی کا افسوس ہے کیوں کہ اسے بچایا جا سکتا تھا لیکن شراب کی لت کی وجہ سے میں نے غیر ذمہ دارانہ رویہ اپنایا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شراب نوشی کی وجہ سے پہلی شادی ناکام ہوئی: جاوید اختر’’میری شراب نوشی نے مجھے برباد کردیا‘‘
مزید پڑھ »
بالی ووڈ کی مشہور فلم ’’تم بن‘‘ 20 ستمبر کو دوبارہ سینما گھروں میں ریلیز کےلیے تیاراس فلم کو پہلی بار 13 جولائی 2001 کو ریلیز کیا گیا تھا
مزید پڑھ »
بچے والدین کی دوسری شادی کرانے پر راضی نہیں ہوتے، یہ غلط ہے: جویریہ عباسیجویریہ عباسی کی پہلی شادی سال 1997 میں اداکار شمعون عباسی سے ہوئی تھی اور شادی کے 12 سال بعد 2009 میں ان دونوں کی طلاق ہوگئی تھی
مزید پڑھ »
شادی کے بعد شوہرنے کام کرنے سے روک دیا تھا: سعدیہ امام کا اعترافشوہر نے صرف اپنی انا کی تسکین کے لیے شوبز میں کام کرنے سے روک دیا تھا
مزید پڑھ »
وہ شادی جس میں باپ نے بیٹی کو سونے کے زیوارت کیساتھ ’سونے کا باتھ روم‘بھی دیااس شادی میں دلہن کا لباس بھی سونے سے تیار کیا گیا تھا جس کی قیمت کروڑوں ڈالر تھی: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »
بھارت میں بھنگ پینے والا غیرملکی سیاح اسپتال پہنچ گیامشروب بنانے والا آدمی ایک بزرگ آدمی تھا، اس لیے مجھے اس پر تھوڑا سا بھروسہ تھا، سیاح
مزید پڑھ »