مشروب بنانے والا آدمی ایک بزرگ آدمی تھا، اس لیے مجھے اس پر تھوڑا سا بھروسہ تھا، سیاح
چیمپئینز کپ؛ لائنز کی ٹیم کو بارش نے ٹورنامنٹ سے باہر کروادیاپاکستان میں 20 فیصد سرطان کے مریض خون کے کینسر میں مبتلا ہیں، ماہرکراچی؛ شریف آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ملزم ہلاک ساتھی ملزمان فرارجنوبی لبنان پر اسرائیلی حملوں میں حزب اللہ کے دو کمانڈر شہید، اسرائیلی فوج کا دعویٰمشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاسکراچی؛ لیاری ایکسپریس وے پر مبینہ پولیس مقابلے میں ڈاکو کی فائرنگ سے اہلکار زخمیامریکا میں بدترین طوفان، سیلاب سے 20 افراد ہلاکبنگلا دیش ایئر فورس کے...
انسٹاگرام پر سیم پیپر نے شیئر کیا کہ وہ مبینہ طور پر بھارت میں بھنگ پینے کے بعد فوڈ پوائزننگ کے ساتھ اسپتال میں داخل ہوگئے تھے۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ تیز بخار اور پیٹ میں شدید انفیکشن ہونے کے بعد حالات مزید خراب ہو گئے جس کی وجہ سے انہیں اپنا بھارت میں مزید آگے جانے کا دورہ ملتوی کرنا پڑا اور فوری طبی امداد حاصل کرنا پڑی۔
متاثر کنندہ نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ اسپتال کے عملے نے ان کے علاج میں غلطی کی۔ انہوں نے الزام لگایا کہ انہوں نے IV ڈرپ کو کھلا چھوڑ دیا اور ہر طرف خون بہہ گیا تھا۔انہوں نے بتایا کہ میں نے بھارت میں سب سے برا کام کیا جس نے مجھے اسپتال میں پہنچا دیا۔ میں نے دودھ میں ملی کچھ بھنگ پی لی۔ سیم پیپر سال سے سیاحت کررہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ مشروب بنانے والا آدمی ایک بزرگ آدمی تھا، اس لیے مجھے اس پر تھوڑا سا بھروسہ تھا لیکن مجھے یہ دودھ پینے کے بعد فوڈ پوائزننگ ہوگئی۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی: ڈیڑھ کروڑ روپے لوٹنے کی کوشش ناکام، ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحقپولیس کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں زخمی ہونے والا ایک ڈاکو بھی دم توڑ گیا ۔
مزید پڑھ »
ورلڈ 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ، پاکستان بھارت کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گیااسجد اقبال نے بھارت کے ملکیت سنگھ کو یکطرفہ مقابلے میں 0-6 سے ہر ایا
مزید پڑھ »
ڈاکٹر نے پسندیدہ اداکار جونئیر این ٹی آر کی فلم دکھا کر خاتون کے دماغ سے رسولی نکال دی55 سالہ خاتون اننت لکشمی کا آپریشن سرکاری اسپتال میں کیا گیا، جو ٹانگ سن رہنے اور سر درد کی شکایت کے ساتھ اسپتال آئی تھی۔
مزید پڑھ »
مردان میڈیکل کمپلیکس میں تعیناتیوں میں مبینہ بےضابطگی پر تحقیقات شروعمحکمہ اینٹی کرپشن نے اسپتال انتظامیہ کو مراسلہ ارسال کیا جس میں اسپتال انتظامیہ سے ریکارڈ مانگا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
آئی فون: لندن میں چھینا گیا موبائل فون جو ایک ماہ میں چین پہنچ گیالندن میں اکارا کا فون اپریل میں چوری ہوا تھا اور چوری کے ایک ماہ بعد مئی میں جب اکارا نے 'فائنڈ مائی آئی فون' کو دوبارہ چیک کیا تو انھوں نے پایا کہ ان کا قیمتی اثاثہ اب دنیا کے دوسرے کونے یعنی چین کے شہر شینزین میں تھا۔
مزید پڑھ »
ویڈیو: سوشل میڈیا پر مشہور ہونے کا جنون، نوجوان کو منہ میں سانپ لینا مہنگا پڑ گیانوجوان ویڈیو بنا رہا تھا کہ اسی دوران سانپ نے منہ میں کاٹ لیا جس کے بعد اسے فوری اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دم توڑ گیا
مزید پڑھ »