55 سالہ خاتون اننت لکشمی کا آپریشن سرکاری اسپتال میں کیا گیا، جو ٹانگ سن رہنے اور سر درد کی شکایت کے ساتھ اسپتال آئی تھی۔
55 سالہ خاتون اننت لکشمی کا آپریشن سرکاری اسپتال میں کیا گیا، جو ٹانگ سن رہنے اور سر درد کی شکایت کے ساتھ اسپتال آئی تھی/ فوٹو بھارتی میڈیا
بھارتی میڈیا کے مطابق ڈاکٹر کی جانب سے awake craniotomyکی تکنیک کا استعمال کرتے ہوئے مریضہ کا آپریشن کیا۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ 55 سالہ خاتون اننت لکشمی کا آپریشن سرکاری اسپتال میں کیا گیا، جو ٹانگ سن رہنے اور سر درد کی شکایت کے ساتھ اسپتال آئی تھی اور دوران تشخیص معلوم ہوا کہ خاتون کے سر میں 2.7 سے 3.3 سینٹی میٹر کی رسولی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
190 ملین پاؤنڈ کیس؛ عمران خان کا نیب ترامیم بحالی سے ریلیف لینے کا فیصلہبانی پی ٹی آئی نے نیب کورٹ میں بریت کی درخواست دائر کر دی۔
مزید پڑھ »
جنسی تعلق سے انکار پر 28 فلموں سے نکالا گیا، ایک اور بھارتی اداکارہ پھٹ پڑیںاداکارہ نے انٹرویو میں دست درازی کا واقعہ بھی سنایا اور ’ایڈجسٹ‘ سے انکار پر فلم سے نکالنے والے ہدایت کار نام بھی بتایا جس کی ساتھی اداکار نے تصدیق کی
مزید پڑھ »
نئی دہلی: سنگدل ماں نے مسلسل چوتھی بیٹی پیدا ہونے پر 6 دن کی بچی کا گلا گھونٹ دیاخاتون نے نومولود کو قتل کرنے کے بعد لاش تھیلے میں ڈال کر پڑوسیوں کی چھت پر پھینک دی اور بچی کے لاپتا ہونے کا ڈرامہ رچایا: پولیس
مزید پڑھ »
بھارت: غیر اخلاقی ویڈیوز لیک کرنے پر لڑکی نے بوائے فرینڈ کو قتل کر دیا، لاش ٹکڑے کر کے پھینک دیلالیتھا نے جے پرکاش کو اپنے گھر والوں کی مدد سے تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کیا اور اس کی لاش تھیلے میں پیک کر کے پھینک دی
مزید پڑھ »
نازیبا ویڈیوز بنانے کیلئے وینیٹی وینز میں خفیہ کیمرے لگائے گئے: بھارتی اداکارہ کا انکشافبھارت میں ملیالم فلم نگری سے متعلق ہیما کمیٹی کی رپورٹ کے بعد ایک بار پھر فلم اور ٹی وی کی نگری میں می ٹو مہم جاری ہے
مزید پڑھ »
ماہرہ خان اور خود سے متعلق فردوس جمال کے بیان پر ہمایوں سعید نے کیا ردعمل دیا؟فردوس جمال نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں ماہرہ خان کی بڑھتی عمر اور اداکار ہمایوں سعید کے اداکاری میں ڈاکا ڈالنے کے حوالے سےگفتگو کی تھی
مزید پڑھ »