ویڈیو: سوشل میڈیا پر مشہور ہونے کا جنون، نوجوان کو منہ میں سانپ لینا مہنگا پڑ گیا

Mouth خبریں

ویڈیو: سوشل میڈیا پر مشہور ہونے کا جنون، نوجوان کو منہ میں سانپ لینا مہنگا پڑ گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

نوجوان ویڈیو بنا رہا تھا کہ اسی دوران سانپ نے منہ میں کاٹ لیا جس کے بعد اسے فوری اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دم توڑ گیا

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تلنگانہ کے ایک گاؤں میں نوجوان سوشل میڈیا پر مشہور ہونے کے لیے اپنی غفلت کے باعث موت کی نیند سوگیا۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ایک 20 سالہ نوجوان شیو راج کے سر پر سوشل میڈیا پر مشہور ہونے کا بھوت سوار تھا، کچھ الگ کرنے کی خواہش میں نوجوان نے سانپ کو منہ میں لے کر ویڈیو بنانے کا فیصلہ کیا۔ہر ہفتے کے روز سانپ کاٹتا ہے اور زندہ بچ جاتا ہوں: بھارتی شہری کا حیران کن دعویٰمیڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ شیو راج اور اس کے والد سانپوں کو مار کر روزی کماتے ہیں، کوبرا کو بھی دونوں نے پکڑا اور شیوراج کے والد نے ویڈیو بناتے وقت اسے سانپ کو منہ میں رکھنے کو...

نوجوان کی سانپ کو منہ میں لینےکی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہو رہی ہے جس میں اسے کافی لمبے سانپ کو منہ میں رکھے دیکھا جا سکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ۔’الفاظ پر قائم رہنا 15 دن میں اپنے لیڈر کو رہا کرانا‘، خواجہ آصف کا علی امین کے خطاب پر ردعمل اسٹیج پر چڑھتے جیبیں کٹ جاتی ہیں، ایسا مجمع انقلاب نہیں لاسکتا: محمود اچکزئی کا پی ٹی آئی جلسے سے خطاب

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طلاق کی افواہیں: ابھیشیک ایشوریا کی ایک ساتھ ویڈیو وائرلطلاق کی افواہیں: ابھیشیک ایشوریا کی ایک ساتھ ویڈیو وائرلبھارتی میڈیا پر سامنے آئی ویڈیو سوشل میڈیا پیج سے لی گئی ہے جس میں ایشوریا اور ابھیشیک کو بیٹی کے ہمراہ دیکھا گیا
مزید پڑھ »

آپ 46 برس کی لگتی ہیں، مداح کے اندازے پر زویا ناصر آگ بگولہآپ 46 برس کی لگتی ہیں، مداح کے اندازے پر زویا ناصر آگ بگولہاداکارہ کے برہم ہونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
مزید پڑھ »

'تم میرے باپ کو نہیں جانتے'، باپ بیٹی کو گاڑی تلے روندنے والی ملزمہ کی نئی ویڈیو سامنے آگئی'تم میرے باپ کو نہیں جانتے'، باپ بیٹی کو گاڑی تلے روندنے والی ملزمہ کی نئی ویڈیو سامنے آگئیسوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو پر صارفین نے پاکستان کے نظام پر افسوس کا اظہار کیا اور تبصرے کیے
مزید پڑھ »

انڈیا کے امیر ترین افراد کی لسٹ جاری، شاہ رخ خان پہلی بار شاملانڈیا کے امیر ترین افراد کی لسٹ جاری، شاہ رخ خان پہلی بار شاملاداکار کو سوشل میڈیا پر بھی سب سے زیادہ فالو کیا جانے والا شخص ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے
مزید پڑھ »

ہاردک پانڈیا کی اداکارہ سے ڈیٹنگ کی افواہیں، مداحوں نے سابقہ اہلیہ نتاشا سے کیا کہا؟ہاردک پانڈیا کی اداکارہ سے ڈیٹنگ کی افواہیں، مداحوں نے سابقہ اہلیہ نتاشا سے کیا کہا؟نتاشا کو سوشل میڈیا پر منفی باتوں کا سامنا کرنا پڑا اور انہیں بے دردی سے ٹرول بھی کیا گیا
مزید پڑھ »

انٹرنیٹ سست ہونے سے صارفین کو واٹس ایپ میسجز اور ویڈیو کالز میں مشکلاتانٹرنیٹ سست ہونے سے صارفین کو واٹس ایپ میسجز اور ویڈیو کالز میں مشکلاتسوشل میڈیا صارفین کو واٹس ایپ انسٹاگرام سست ہونے کی وجہ سے میسیج بھیجنے اور وصول کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 00:22:32