بالی ووڈ کی مشہور فلم ’’تم بن‘‘ 20 ستمبر کو دوبارہ سینما گھروں میں ریلیز کےلیے تیار

پاکستان خبریں خبریں

بالی ووڈ کی مشہور فلم ’’تم بن‘‘ 20 ستمبر کو دوبارہ سینما گھروں میں ریلیز کےلیے تیار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

اس فلم کو پہلی بار 13 جولائی 2001 کو ریلیز کیا گیا تھا

طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کا قتل؛ گرفتار شوٹرز کے سنسنی خیز انکشافاتدِیر؛ بازار میں آتشزدگی سے 10 دکانیں خاکستر، آگ پھیلنے کا خدشہکراچی اور پشاور ایئر پورٹس سے 2مسافر گرفتار، صابن کی ٹکیوں میں رکھی منشیات برآمدنبی کریمﷺ کی زندگی ہر لمحہ خدمتِ انسانیت کا عملی نمونہ ہے، صدر مملکتخاتم النبیین حضرت محمدﷺ کا جشن ولادت، دن کا آغاز توپوں کی سلامی سے ہوابیرونی سرمایہ کاری کی راہ میں تمام رکاوٹیں ختم کر رہے ہیں، وزیراعظمبالی ووڈ کی مقبول فلم ’’تم بن‘‘ 20 ستمبر 2024 کو دوبارہ بڑے پردے پر ریلیز کےلیے...

’’تم بن‘‘ کی کہانی محبت، پچھتاوے، اور دوسرے مواقع کے گرد گھومتی ہے، جو اپنے دل چھونے والے پلاٹ اور جذباتی موسیقی کی وجہ سے ناظرین کے دلوں میں ایک خاص جگہ بناتی ہے۔ اس فلم کی دوبارہ ریلیز نہ صرف پرانے شائقین کےلیے بلکہ نئی نسل کے لیے بھی ایک موقع فراہم کرتی ہے کہ وہ اس رومانوی داستان کو بڑے پردے پر دوبارہ دیکھ سکیں۔

فلم کا میوزک بھی بہت مقبول ہوا تھا، جسے نکھیل ونے نے کمپوز کیا تھا اور فائز انور نے گانے لکھے تھے۔ اس فلم کے گانوں کو سونو نگم، انورادھا پوڈوال، جگجیت سنگھ اور دیگر مشہور گلوکاروں نے اپنی آواز دی تھی۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ فلم تیلگو زبان میں بھی ’’ایلا چپانو‘‘ کے نام سے بنائی گئی تھی، جس میں شریا سرن اور ترون نے کام کیا تھا۔نئی دہلی کی بھارتی مسلمانوں سے متعلق خامنہ ای کے بیان کی مذمتخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹائم میگزین کا سرورق، 'اے آئی کی 100 بااثر شخصیات' میں انیل کپور بھی شاملٹائم میگزین کا سرورق، 'اے آئی کی 100 بااثر شخصیات' میں انیل کپور بھی شاملبالی ووڈ اداکار کو 'اے آئی' کی دنیا میں بڑا اعزاز مل گیا
مزید پڑھ »

جان ابراہام نے اپنی ایکشن فلم ’ویدا‘ کی ناکامی پر خاموشی توڑ دیجان ابراہام نے اپنی ایکشن فلم ’ویدا‘ کی ناکامی پر خاموشی توڑ دیفلم ’ویدا‘ کو سینما گھروں میں ’استری 2‘ اور ’کھیل کھیل میں‘ جیسی فلموں کے ساتھ مقابلہ کرنا پڑا
مزید پڑھ »

ساؤتھ انڈین ایوارڈز، ایشوریا رائے نے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ جیت لیاساؤتھ انڈین ایوارڈز، ایشوریا رائے نے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ جیت لیااداکارہ نے بالی ووڈ کے بعد ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری میں بھی اپنا جادو چلا دیا
مزید پڑھ »

اے کے ہنگل: شعلے فلم کے ’رحیم چاچا‘ جنھوں نے کراچی میں درزیوں کی ہڑتال کروائیاے کے ہنگل: شعلے فلم کے ’رحیم چاچا‘ جنھوں نے کراچی میں درزیوں کی ہڑتال کروائیکراچی میں سنہ 1946 کو درزیوں کی پہلی ہڑتال ہوئی جس کی قیادت درزی یونین کے سربراہ اے کے ہنگل کر رہے تھے جو بعد میں بالی وڈ کے مشہور اداکار بنے۔
مزید پڑھ »

شہرۂ آفاق فلم 'شعلے' 50 سال بعد دوبارہ ریلیز کیلئے تیارشہرۂ آفاق فلم 'شعلے' 50 سال بعد دوبارہ ریلیز کیلئے تیار'شعلے' آج بھی فلمی شائقین کے دلوں پر راج کرتی ہے
مزید پڑھ »

وہ بالی ووڈ اداکارائیں جن کے ہاں پہلی اولاد 'بیٹی' ہوئیوہ بالی ووڈ اداکارائیں جن کے ہاں پہلی اولاد 'بیٹی' ہوئیبیٹی کی ماں بننے والی بالی ووڈ اداکاراؤں کی فہرست جاری
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:31:16