ساؤتھ انڈین ایوارڈز، ایشوریا رائے نے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ جیت لیا

پاکستان خبریں خبریں

ساؤتھ انڈین ایوارڈز، ایشوریا رائے نے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ جیت لیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

اداکارہ نے بالی ووڈ کے بعد ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری میں بھی اپنا جادو چلا دیا

ساؤتھ انڈین ایوارڈز، ایشوریا رائے نے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ جیت لیابھارت کی صفِ اول اداکارہ ایشوریا رائے بچن نے بالی ووڈ کے بعد ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری میں بھی اپنی جاندار اداکاری کا جادو چلاتے ہوئے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق 15 ستمبر کی شب دبئی میں ساؤتھ انڈین انٹرنیشنل مووی ایوارڈز 2024 کی تقریب منعقد ہوئی تھی جس میں ایشوریا رائے بچن نے اپنی بیٹی آرادھیا بچن کے ہمراہ شرکت کی تھی۔ ایشوریا رائے اور اُن کی بیٹی نے ایوارڈ شو کی ریڈ کارپٹ پر واک کی اور پھر پنڈال کے باہر جمع اپنے مداحوں کے ساتھ سیلفیاں بھی لیں۔

ساؤتھ انڈین انٹرنیشنل مووی ایوارڈز 2024 میں ایشوریا رائے بچن کو اُن کی فلم ‘پونیئن سیلوان 2′ بھی شاندار اداکاری کے لیے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ ملا۔ایشوریا رائے کی ویڈیو وصول کرنے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں جن میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ جیسے ہی اپنا ایوارڈ لینے کے لیے اسٹیج پر پہنچیں تو اُن کی بیٹی نے اپنے موبائل فون کے کیمرے کی آنکھ میں اپنی والدہ کی کامیابی کا خوبصورت لمحہ قید کیا۔واضح رہے کہ فلم ‘پونیئن سیلوان 2′ میں ایشوریا رائے بچن نے دو کردار ادا کیے تھے، منی رتنم کی...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ابھیشیک سے شادی کے بعد خود کی پہچان کھودینے کے سوال پر ایشوریا نے کیا جواب دیا؟ابھیشیک سے شادی کے بعد خود کی پہچان کھودینے کے سوال پر ایشوریا نے کیا جواب دیا؟ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن 2007 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے، یہ دور ایشوریا کے کیرئیر کے عروج کا دور تھا
مزید پڑھ »

اے آر رحمان نے ساتویں مرتبہ نیشنل ایوارڈ جیت لیااے آر رحمان نے ساتویں مرتبہ نیشنل ایوارڈ جیت لیابھارت کے 70ویں نیشل فلم ایوارڈز کے فاتحین کا اعلان ہوگیا
مزید پڑھ »

طلاق کی افواہوں کے دوران ایشوریا رائے کی بچن ہاؤس آمدطلاق کی افواہوں کے دوران ایشوریا رائے کی بچن ہاؤس آمدایشوریا رائے کی ابھیشیک بچن کا گھر چھوڑ کر جانے کی افواہیں کافی عرصے سے گردش کررہی ہیں
مزید پڑھ »

عائشہ عمر یا کوئی اور! نامناسب لباس میں ڈانس ویڈیو وائرلعائشہ عمر یا کوئی اور! نامناسب لباس میں ڈانس ویڈیو وائرلاداکارہ نے ویڈیو پر مداحوں سے سوال بھی پوچھ لیا
مزید پڑھ »

میں اور ابھیشیک روزانہ لڑتے ہیں، ایشوریا رائے کا انکشافمیں اور ابھیشیک روزانہ لڑتے ہیں، ایشوریا رائے کا انکشافبیوی کے جواب پر ابھیشیک نے وضاحت دے دی
مزید پڑھ »

اطالوی کھلاڑی جینک سنر نے یو ایس اوپن مینز کا ٹائٹل جیت لیااطالوی کھلاڑی جینک سنر نے یو ایس اوپن مینز کا ٹائٹل جیت لیاجینک سنر رواں سال مارچ میں دو بار ممنوعہ مادہ کے ٹیسٹ مثبت آنے پر پابندی کا بھی سامنا کر چکے ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:23:20