میں اور ابھیشیک روزانہ لڑتے ہیں، ایشوریا رائے کا انکشاف

پاکستان خبریں خبریں

میں اور ابھیشیک روزانہ لڑتے ہیں، ایشوریا رائے کا انکشاف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

بیوی کے جواب پر ابھیشیک نے وضاحت دے دی

لاہور، لڑکی کو شادی کا جھانسہ دیکر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتارسندھ میں منکی پاکس کا پہلا مشتبہ کیس سامنےآگیاکارتک بھی بابراعظم کی خراب فارم پر بول اٹھے، اہم مشورہ دیدیاجوائن واٹس ایپ چینلبالی ووڈ کی اسٹار جوڑی ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق اہم انکشاف کردیا۔

بھارتی میڈیا پر ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے کا پُرانا انٹرویو وائرل ہورہا ہے جو اس جوڑی نے اپنی شادی کے ابتدائی سالوں میں دیا تھا۔ ابھیشیک بچن نے کہا تھا کہ مجھے لگتا ہے کہ اگر ہمارے درمیان روزانہ کی نوک جھوک نہ ہو تو ہمارا رشتہ واقعی میں بورنگ ہوجائے گا۔ ایشوریا رائے کا مزید کہنا تھا کہ مجھے ہم نئے شادی شدہ جوڑے جیسے نہیں لگتے کیونکہ ہم دونوں کے درمیان شادی سے پہلے دوستی کا رشتہ قائم ہوگیا تھا جس کی وجہ سے ہمارے لیے شادی کا رشتہ آسان رہا۔واضح رہے کہ ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے کی شادی سال 2007 میں ہوئی تھی اور ان کے گھر بیٹی آرادھیا کی پیدائش سال 2011 میں ہوئی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امیتابھ بچن اپنی بہو ایشوریا رائے سے کیا ہوا وعدہ پورا نہیں کرسکےامیتابھ بچن اپنی بہو ایشوریا رائے سے کیا ہوا وعدہ پورا نہیں کرسکےان دنوں ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کے درمیان علیحدگی کی افواہیں سرگرم ہیں
مزید پڑھ »

ابھیشیک سے شادی کے بعد خود کی پہچان کھودینے کے سوال پر ایشوریا نے کیا جواب دیا؟ابھیشیک سے شادی کے بعد خود کی پہچان کھودینے کے سوال پر ایشوریا نے کیا جواب دیا؟ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن 2007 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے، یہ دور ایشوریا کے کیرئیر کے عروج کا دور تھا
مزید پڑھ »

ابھیشیک اور ایشوریا میں دوری کی وجہ کون؟ اداکارہ کی پرانے دوست کے ساتھ تصویر نے ہلچل مچادیابھیشیک اور ایشوریا میں دوری کی وجہ کون؟ اداکارہ کی پرانے دوست کے ساتھ تصویر نے ہلچل مچادیاپریل 2007 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والے ابھیشیک اور ایشوریا کا رشتہ ان دنوں مشکل وقت سے گزر رہا ہے
مزید پڑھ »

ایشوریا کو ’بچن‘ کہہ کر پکارا گیا تو انکا کیا ردعمل تھا؟ ساس کے بعد بہو کی بھی ویڈیو وائرلایشوریا کو ’بچن‘ کہہ کر پکارا گیا تو انکا کیا ردعمل تھا؟ ساس کے بعد بہو کی بھی ویڈیو وائرلکئی عرصے سے ایشوریا اور ابھیشیک کے ایک ساتھ دکھائی نہ دینے کی وجہ سے دونوں میں علیحدگی کی خبریں زور پکڑتی جارہی ہیں
مزید پڑھ »

’ ایشوریا میری بہو ہے بیٹی نہیں‘، طلاق کی افواہوں کے دوران جیا بچن کی پرانی ویڈیو وائرل’ ایشوریا میری بہو ہے بیٹی نہیں‘، طلاق کی افواہوں کے دوران جیا بچن کی پرانی ویڈیو وائرلانٹرویو میں جیا بچن نے انکشاف کیا تھا کہ وہ اپنے دونوں بچوں بچن ابھیشیک اور شویتا بچن کے لیے بے حد سخت ماں ہیں
مزید پڑھ »

ابھیشیک ایشوریا میں طلاق کی افواہیں، بچن فیملی کی نئی ویڈیو نے مداحوں کو اداس کردیاابھیشیک ایشوریا میں طلاق کی افواہیں، بچن فیملی کی نئی ویڈیو نے مداحوں کو اداس کردیاایشوریا اور ابھیشیک کے مداح اس غیر موجودگی کو تاحال دونوں اداکاروں کے درمیان علیحدگی تصور کررہے ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 08:08:04