اپریل 2007 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والے ابھیشیک اور ایشوریا کا رشتہ ان دنوں مشکل وقت سے گزر رہا ہے
/فوٹوبشکریہ بھارتی میڈیا
اور اس بات کا دعویٰ بھارتی میڈیا کی جانب سے گزشتہ برس سے کیا جارہا ہے۔علیحدگی کی افواہوں کے بعد ابھیشیک کی ایشوریا کو طلاق دینے کی ویڈیو وائرل ، حقیقت کیا ہے؟حال ہی میں طلاق کی خبروں سے متعلق بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ابھیشیک بچن نے کہا کہ آپ لوگوں کو اپنی ویب سائٹس یا اخباروں کے لیے اسٹوریز چاہیے ہوتی ہیں، کوئی بات نہیں ہم سلیبریٹیز ہیں اور ہمیں یہ سب برداشت کرنا پڑے گا',ساتھ ہی اداکار نے اپنی شادی کی انگوٹھی دکھائی اور کہا تھا کہ 'دیکھیں، میں اب تک شادی شدہ...
دوسری جانب ایشوریا بھی بیٹی آرادھیا کے ساتھ اکیلے پہنچی تھیں جس سے اداکاروں کے درمیان دوری کی خبروں نے جنم لیا۔حال ہی میں بھارت کے پاپارازی کی شیئر کی گئی تصویر نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچادی، یہ تصویر ایشوریا کے قریبی دوست زیرک مارکر کی کتاب 'پیرنٹنگ ان دی ایج آف اینزائٹی' کی رونمائی کی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ڈاکٹر زیرک ماہر نفسیات ہیں جو کالج لائف سے ہی ایشوریا کے قریبی دوست ہیں، اس سے قبل ڈاکٹر مارکر اور ان کی اہلیہ کو بھی ایشوریا، ابھیشیک اور ان کی بیٹی آرادھیا کے ساتھ اکثر مقامات پر دیکھا جاچکا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایشوریا کو ’بچن‘ کہہ کر پکارا گیا تو انکا کیا ردعمل تھا؟ ساس کے بعد بہو کی بھی ویڈیو وائرلکئی عرصے سے ایشوریا اور ابھیشیک کے ایک ساتھ دکھائی نہ دینے کی وجہ سے دونوں میں علیحدگی کی خبریں زور پکڑتی جارہی ہیں
مزید پڑھ »
امیتابھ بچن اپنی بہو ایشوریا رائے سے کیا ہوا وعدہ پورا نہیں کرسکےان دنوں ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کے درمیان علیحدگی کی افواہیں سرگرم ہیں
مزید پڑھ »
ابھیشیک بچن کی بہن کو اپنی بھابھی ایشوریا سے اختلاف کیوں؟ وجہ سامنے آگئیبھارتی پنڈت بھی ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کی طلاق کی پیشگوئی کرچکے ہیں
مزید پڑھ »
ابھیشیک بچن کی جانب سے طلاق کی پوسٹ لائیک کرنے کی وجہ سامنے آگئیگزشتہ ایک سال سے ایشوریا رائے بچن اور ابھیشیک بچن کی طلاق کی خبریں سرگرم ہیں
مزید پڑھ »
ایشوریا کو دیکھ کر امیتابھ کی آنکھیں چمک اٹھتی ہیں وہ انہیں بیٹی سمجھتے ہیں: جیا بچن کا انٹرویو وائرلبھارتی میڈیا پر علیحدگی کی خبروں کے باوجود نا صرف ابھیشیک اور ایشوریا خاموش ہیں بلکہ بچن خاندان نے بھی اس معاملے پر کسی قسم کی لب کشائی نہیں کی ہے
مزید پڑھ »
ابھیشیک نے طلاق سے متعلق پوسٹ کیوں لائیک کی؟ وجہ سامنے آگئیابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے کی شادی 2007 میں ہوئی تھی اوران کے گھربیٹی آرادھیا کی پیدائش 2011 میں ہوئی
مزید پڑھ »