جینک سنر رواں سال مارچ میں دو بار ممنوعہ مادہ کے ٹیسٹ مثبت آنے پر پابندی کا بھی سامنا کر چکے ہیں
اطالوی کھلاڑی جینک سنر نے یو ایس اوپن مینز کا ٹائٹل جیت لیامراد سعید ارشد شریف کے گھر چھپے تھے، فیصل واوڈانائیجیریا میں آئل ٹینکر کے دھماکے میں 48 افراد جاں بحقاے ایس ایف کی اسلام آباد ایئرپورٹ پر کارروائی، 830 گرام آئس برآمد’یہ ہے 9 مئی کے مجرموں کی اصلیت’، مریم اورنگزیب کا گنڈاپور کی تقریر پر ردعملکوٹ رادھا کشن؛ معمولی جھگڑے پر نوجوان نے چاقو کے وار سے 5 بچوں کو شدید زخمی کردیااطالوی کھلاڑی جینک سنر نے یو ایس اوپن مینز کا ٹائٹل جیت لیادنیا کے نمبر ایک کھلاڑی جینک سنر نے ٹیلر فرٹز کو شکست دے...
جنوری میں آسٹریلین اوپن میں اپنا پہلا بڑا ٹائٹل جیتنے والے اٹلی کے سنر نے امریکہ کے 12 ویں سیڈ فرٹز کو 6-3، 6-4، 7-5 سے شکست دی۔1977 میں گلرمو ولاس کے بعد ایک ہی سیزن میں اپنے پہلے دو گرینڈ سلم ٹائٹل جیتنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔شیئر خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فیض حمید ٹرائل کا بتانے والے عمران کون ہوتے؟ اگرانکا اس معاملے میں ٹرائل ہوا تو اوپن ہی ہوگا: سکیورٹی ذرائععمران خان نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے اوپن ٹرائل کا مطالبہ کیا تھا
مزید پڑھ »
پیرس پیرالمپکس: پاکستان کھلاڑی حیدرعلی نے ڈسک تھرو میں برانز میڈل جیت لیایہ ان کا چوتھا میڈل ہے، حیدر علی نے بیجنگ گیمز کے لانگ جمپ ایونٹ میں سلور میڈل اور ریو پیرالمپکس میں برانز میڈل پایا
مزید پڑھ »
شہری آلودگی اور شور تولیدی نظام کو متاثر کرسکتا ہے، رپورٹمحققین کی ٹیم نے 30 سے 45 سال کی عمر کے 900,000 بالغوں کا جائزہ لیا
مزید پڑھ »
بھارتی کسانوں کا کنگنا رناوت کا پتلا جلانے کی کوشش، پولیس سے جھڑپیںیوپی کے شہر ہاپور میں پولیس اہلکاروں نے کسانوں سے کنگنا رناوت کا پتلا چھین لیا
مزید پڑھ »
بھارتی کسانوں کا کنگنا رناوت کا پتلا جلانے کی کوشش، پولیس سے جھڑپیںیوپی کے شہر ہاپور میں پولیس اہلکاروں نے کسانوں سے کنگنا رناوت کا پتلا چھین لیا
مزید پڑھ »
گوشت میں پائی جانے والی آئرن کی قسم ذیابیطس سے منسلکماہرین نے شرکاء کے خون میں موجود مختلف اقسام کے آئرن کی مقدار کا جائزہ لیا
مزید پڑھ »