اداکارہ نے ویڈیو پر مداحوں سے سوال بھی پوچھ لیا
افغانستان کے ساتھ بہتر سماجی و تجارتی روابط کا فروغ چاہتے ہیں، مشیر اطلاعات پختونخواپنجاب؛ خام پنک سالٹ کی برآمد پر پابندی کے لیے اقدامات کا حکممقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی، 5 نوجوان شہیدغلط معلومات پھیلانے پر آسٹریلیا نے میٹا کو وارننگ دے دیپنجاب میں دہشتگردی کا خطرہ، سیکورٹی آپریشنز میں 9 دہشت گرد گرفتار900 گولز اسکور کرنے پر النصر کا رونالڈو کو تحفہ468 کلو سے زیادہ گوشت اور پنیر سے سجا شرکیوٹری بورڈمعروف مزاحیہ ڈرامے بُلبلے سے شہرت حاصل اداکارہ عائشہ عمر اپنی ہم شکل کی ویڈیو...
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل عائشہ عمر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ہم شکل کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے۔ عائشہ عمر نے ویڈیو دیکھنے کے بعد انسٹا اسٹوری پر سوال کیا کہ کسی نے مجھے ایک ویڈیو پر ٹیگ کیا تھا، ایک لمحے تو ویڈیو دیکھ کر حیران رہ گئی تھی کہ کہیں یہ میں تو نہیں۔اداکارہ نے پوچھا کیا یہ مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ اے آئی ویڈیو ہے یا کوئی واقعی میرا ہم شکل ہے۔شیئرکرکٹر سرفراز احمد کے برادرِ نسبتی کی حالت تشویشناک، اسپتال میں داخلبنگلادیش میں قائد اعظم کی برسی منائی گئی؛ زبردست خراجِ تحسین پیش کیا گیاایران میں دہشت گردوں کے حملے سے تین سیکیورٹی اہلکار شہیدخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ویڈیو: بیسن میں گلاب فرائی اور ہر ی چٹنی، کیا آپ نے گلاب کے پکوڑے کھائے ہیں؟وائرل ویڈیو میں دیکھا گیا کہ ایک دکاندار نے ڈنڈیوں سمیت گلاب کے پھولوں کو لیا اور اسے بیسن میں لگانے کے بعد تیل میں فرائی کردیا
مزید پڑھ »
اداکارہ انجلین ملک کی گاڑی سے 'حادثہ'، ہجوم نے اداکارہ کا فون ضبط کرلیاوائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہجوم نے اداکارہ کی گاڑی کا گھیراؤ کیا
مزید پڑھ »
’سنچری والا آدمی‘، جونی لیور کا پسندیدہ پاکستانی کرکٹر کون؟جونی لیور کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں بھارتی اداکار نے پاکستانی کرکٹرز اور پاکستانی فنکاروں کے حوالے سے گفتگو کی۔
مزید پڑھ »
علی ظفر کی پہلی 'اے آئی' میوزک ویڈیو ریلیزگلوکار کی میوزک ویڈیو میں عمر کوٹ کی رہائشی گلوکارہ نرملا متعارف
مزید پڑھ »
کرینہ کپور نے بڑھتی عمر کے باوجود کاسمیٹک سرجری نہ کروانے کی وجہ بتادیمیری عمر 44 برس ہے مجھے نہیں لگتا کہ مجھے کسی قسم کے بوٹوکس یا سرجری کی ضرورت ہے، شوہر کو میں ایسے ہی اچھی اور خوبصورت لگتی ہوں: ادکارہ
مزید پڑھ »
عمران خان جیل میں رہنے کے عادی ہو چکے ہیں: ذاتی معالج کا طبی معائنے کے بعد بیانبانی تحریک انصاف تندرست اور متحرک ہیں، جیل میں ان کی صحت کافی اچھی ہے اور انہیں جیل میں کھانے پینے کی کوئی تکلیف نہیں: ڈاکٹر عاصم یوسف
مزید پڑھ »