’’میری شراب نوشی نے مجھے برباد کردیا‘‘
سابق کرکٹر بیٹنگ سائٹ کے برانڈ ایمبیسیڈر بن گئےاے این ایف کی کارروائیاں؛ 52 لاکھ سے زائد کی منشیات برآمد، 6 ملزمان گرفتارپاکستان جلد دنیا کی 24ویں مضبوط معیشت بن کر ابھرے گا، نائب وزیراعظممشتبہ فیس بک اکاؤنٹ؛ شادی شدہ لاپتا خاتون کی تلاش کی دلچسپ کہانیاسلام آباد ہائیکورٹ کا خیبرپختونخواہ ہاؤس ڈی سیل کرنے کا حکمآن لائن جعلسازی سے بچانے کے لیے ٹول متعارفبالی ووڈ کے معروف شاعر اور رائٹر جاوید اختر نے اعتراف کیا ہے کہ ان کی پہلی شادی ناکام ہونے کی وجہ شراب نوشی کی عادت...
قبل ازیں ایک انٹرویو میں جاوید اختر نے کہا کہ اس شادی کی ناکامی میں تقریباً قصور میرا ہے۔ جتنی سمجھ بوجھ مجھے آج ہے اگر اس وقت اتنی سمجھ ہوتی تو معاملات اتنے کراب نہ ہوتے۔ اگرچہ اس وقت انھوں نے اپنا قصور واضح نہیں کیا تھا تاہم حالیہ انٹرویو میں ہنی ایرانی کے ساتھ علیحدگی کی وجہ بتائی ہے۔ جاوید اختر اپنی کہانیوں کے باعث بالی وڈ انڈسٹری کے نامور رائٹرز میں شمار کیے جاتے ہیں تاہم ان کی نجی زندگی بھی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ انھوں نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ میں نے اپنی زندگی کے دس سال کا قیمتی وقت شراب پینے میں برباد کیا، جسے میں کسی مثبت اور تعمیری مقصد کے لیے استعمال کرسکتا تھا
انہوں نے مزید کہا کہ ’’مجھے اپنی پہلی شادی کی ناکامی کا افسوس ہے۔ اسے بچایا جاسکتا تھا لیکن میرا غیر ذمے دارانہ رویہ اور میری شراب نوشی نے مجھے برباد کردیا، کیونکہ جب آپ نشے میں ہوتے ہیں تو آپ جذباتی فیصلے لیتے ہیں، اور ایسے مسائل پر لڑائی جھگڑا شروع کردیتے ہیں جو دراصل بڑے مسائل نہیں ہوتے۔ یہ سب غلطیاں مجھ سے ہوئیں‘‘۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بچے والدین کی دوسری شادی کرانے پر راضی نہیں ہوتے، یہ غلط ہے: جویریہ عباسیجویریہ عباسی کی پہلی شادی سال 1997 میں اداکار شمعون عباسی سے ہوئی تھی اور شادی کے 12 سال بعد 2009 میں ان دونوں کی طلاق ہوگئی تھی
مزید پڑھ »
ثنا جاوید کے سابق شوہر عمیر جسوال نے بھی دوسری شادی کرلیعمیر جسوال کی پہلی اہلیہ اداکارہ ثنا جاوید نے رواں سال جنوری میں قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک سے دوسری شادی کی تھی
مزید پڑھ »
بالی ووڈ اسٹارز اپنے بچوں کی دیکھ بھال کیلئے 'نینی' کو کتنی تنخواہ دیتے ہیں؟اسٹارز نے اپنی مصروفیات کی وجہ سے اپنے بچوں کی دیکھ بھال کے لیے 'نینی' رکھی ہوئی ہیں
مزید پڑھ »
جویریہ عباسی نے دوسری شادی کب اور کہاں کی؟ اداکارہ نے بتا دیادوست کے ڈنر پر عدیل حیدر سے پہلی ملاقات ہوئی تھی، سینیئر اداکارہ
مزید پڑھ »
سدھارتھ شکلا کے معاملے میں غیرمحفوظ محسوس کرتی تھی، شہناز گلسدھارتھ شکلا اور شہناز گل کی پہلی ملاقات بگ باس 13 میں ہوئی تھی
مزید پڑھ »
حنا الطاف سے علیحدگی، آغا علی نے فوری دوسری شادی کے سوال پر کیا کہا؟آغا علی اور حنا الطاف کی شادی کورونا کے دوران مئی 2020 میں ہوئی تھی
مزید پڑھ »