ثنا جاوید کے سابق شوہر عمیر جسوال نے بھی دوسری شادی کرلی

پاکستان خبریں خبریں

ثنا جاوید کے سابق شوہر عمیر جسوال نے بھی دوسری شادی کرلی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

عمیر جسوال کی پہلی اہلیہ اداکارہ ثنا جاوید نے رواں سال جنوری میں قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک سے دوسری شادی کی تھی

عمیر جسوال نے انسٹاگرام پردلہا بنے اپنی تصویر پوسٹ کی اور ساتھ ہی کیپشن میں 'الحمداللہ' لکھا اور قرآن شریف کی آیت بھی لکھی جس کا مطلب تھا ' آپ کا رب عنقریب آپ کو اتنا کچھ عطا فرمائے گا کہ آپ راضی ہو جائیں گے'۔عمیر کی اس پوسٹ پر دوستوں اور مداحوں کی جانب سے گلوکار کو مبارک باد دی جارہی ہے۔

واضح رہے کہ گلوکار عمیر جسوال کی پہلی شادی اداکارہ ثنا جاوید سے ہوئی تھی، دونوں کا نکاح اکتوبر 2020 میں ہوا تھا۔ تاہم گزشتہ سال جوڑے کے درمیان علیحدگی کی افواہوں نے اس وقت زور پکڑا جب دونوں نے اپنے اپنے انسٹاگرام پروفائل سے نکاح کی تصاویر ڈیلیٹ کردی تھیں۔ پھر رواں سال جنوری میں عمیر اور ثنا کی علیحدگی کی تصدیق اس وقت ہوئی جب ثنا اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر شعیب ملک کی شادی کی خبر سامنےآئی۔شادی کی تقریب کراچی میں ہوئی جس میں دوستوں اور قریبی رشتہ داروں نے شرکت کیدونوں کے درمیان علیحدگی کی افواہیں اس وقت سامنے آئیں جب ثناء اور عمیر نے ایک دوسرے کے ہمراہ لی گئی تصاویر انسٹاگرام سے ہٹا دیںامریکا نے ایک سال میں اسرائیل کو جنگ کیلئے کتنے ڈالرز دیے اور اسرائیل کو روزانہ کتنا نقصان ہورہا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمیر جسوال نے ثناء جاوید سے علیحدگی کے بعد دوسری شادی کرلیعمیر جسوال نے ثناء جاوید سے علیحدگی کے بعد دوسری شادی کرلیمداحوں نے عمیر جسوال کو ان کی زندگی کے اس نئے باب کے آغاز پر مبارکباد دی
مزید پڑھ »

ریکھا شوہر کی موت کے بعد بھی 'سندور' کیوں لگاتی ہیں؟ وجہ سامنے آگئیریکھا شوہر کی موت کے بعد بھی 'سندور' کیوں لگاتی ہیں؟ وجہ سامنے آگئیاداکارہ کے شوہر نے شادی کے 7 ماہ بعد خودکشی کرلی تھی
مزید پڑھ »

میرے شوہر دوسری شادی کرنا چاہیں تو میں کچھ نہیں کرسکتی، ندا یاسرمیرے شوہر دوسری شادی کرنا چاہیں تو میں کچھ نہیں کرسکتی، ندا یاسرندا اپنے شوہر کے دوسری شادی سے متعلق بیان پر بول پڑیں
مزید پڑھ »

ماہرہ خان کی بیٹے کی پیدائش کے وقت لی گئی خوبصورت تصویر وائرلماہرہ خان کی بیٹے کی پیدائش کے وقت لی گئی خوبصورت تصویر وائرلماہرہ خان اور ان کے سابق شوہر علی عسکری نے 2007 میں شادی کی تھی، لیکن دونوں نے 2015 میں راہیں جدا کر لی تھیں
مزید پڑھ »

'شادی کیلئے امریکی یا برطانوی کی تلاش ہے پاکستانی لڑکے پسند نہیں''شادی کیلئے امریکی یا برطانوی کی تلاش ہے پاکستانی لڑکے پسند نہیں'اقرا وسیم نے شادی کیلئے لڑکے کے مالدار ہونے کی بھی شرط رکھ دی
مزید پڑھ »

ہمارے یہاں اولاد اپنے والدین کی دوسری شادی کیخلاف ہوتی ہے، جویریہ عباسیہمارے یہاں اولاد اپنے والدین کی دوسری شادی کیخلاف ہوتی ہے، جویریہ عباسیاداکارہ نے چند ماہ تک اپنی دوسری شادی کو خفیہ رکھا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 15:50:35