اہلیہ نے مجھ سے کوئی خلع نہیں لی اور کسی قسم کی ایسی بات نہیں ہے، فردوس جمال
حمزہ فردوس نے کہا کہ سب سے پہلے تو میں اپنی والدہ کی جانب سے سب لوگوں کو یہ بتانا چاہتا ہوں کہ انہوں نے میرے والد سے خلع لی ہوئی ہے۔فردوس جمال نے اپنے ایک انٹرویو میں اپنی شادی کو زندگی کا سب سے بڑا پچھتاوا قرار دیتے ہوئے کہا کہ میری شادی غلط لوگوں اور غلط وقت پر ہوئی
سوشل میڈیا پر وائرل ایک حالیہ انٹرویو میں خلع کے سوال فردوس جمال کا کہنا تھاکہ اس میں کوئی حقیقت نہیں ہے، اہلیہ نے مجھ سے کوئی خلع نہیں لی اور کسی قسم کی ایسی بات نہیں ہے۔ان کا کہناتھاکہ میرے بیٹے اور بیٹیاں جوان ہیں، میں دادا بن گیا ہوں تو کیا اس عمر میں بیوی کو خلع دوں گا؟ ایک سوال کے جواب میں فردوس جمال کا کہنا تھاکہ دونوں بیٹوں سے بات ہوتی رہتی ہے، ان کو معلوم ہے میں یہاں رہتا ہوں اور کیوں رہ رہا ہوں۔
خیال رہے کہ فردوس جمال نے متعدد ٹی وی ڈراموں اور فلموں میں کام کیا ہے۔ واضح رہے کہ چند روز قبل فردوس جمال نے اپنے ایک انٹرویو کے دوران کینسر میں مبتلا ہونے کے بعد اکیلے رہنے کے بارے میں کہا تھا کہ میں نے ساری زندگی بہت شور اور ہنگاموں میں گزاری ہے لیکن اب میں سکون میں رہنا چاہتا ہوں، بس اسی لیے اکیلا رہتا ہوں۔سائفر ٹرائل میں جج ابوالحسنات کے کارنامے دیکھے، ہائیکورٹ نے اعظم سواتی کیس میں جج سے وضاحت طلب کر...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فردوس جمال کی اہلیہ نے شادی کے 35 سال بعد خلع لے لی: بیٹے کی تصدیقفردوس جمال نے اپنے ایک انٹرویو میں اپنی شادی کو زندگی کا سب سے بڑا پچھتاوا قرار دیتے ہوئے کہا کہ میری شادی غلط لوگوں اور غلط وقت پر ہوئی
مزید پڑھ »
اسرائیل کا ایران پر حملہ؛ نیتن یاہو کے اتحادی امریکی صدر کا بیان سامنے آگیااسرائیل کا ایران پر حملہ؛ نیتن یاہو کے اتحادی امریکی صدر کا بیان سامنے آگیا
مزید پڑھ »
طلاق کی خبروں پر فردوس جمال کا ردعمل سامنے آگیافردوس جمال کے بیٹے نے ویڈیو بیان میں کہا تھا کہ ان کے والدین میں علیحدگی ہوچکی ہے۔
مزید پڑھ »
فردوس جمال کے بیٹے کا والد کے انٹرویو پر ردِعمل سامنے آگیاایک بیٹے نے ان کے علاج کیلئے پیسے بھیجے، دوسرے نے ہسپتال میں اس کی دیکھ بھال کی
مزید پڑھ »
شادی کی سولہویں سالگرہ پر سنجے دت کی اہلیہ سے دوبارہ شادی16 سال بعد سنجے دت نے اپنی اہلیہ مانیاتا کے ساتھ دوبارہ شادی کے پھیرے لیے
مزید پڑھ »
بچے والدین کی دوسری شادی کرانے پر راضی نہیں ہوتے، یہ غلط ہے: جویریہ عباسیجویریہ عباسی کی پہلی شادی سال 1997 میں اداکار شمعون عباسی سے ہوئی تھی اور شادی کے 12 سال بعد 2009 میں ان دونوں کی طلاق ہوگئی تھی
مزید پڑھ »