فردوس جمال کی اہلیہ نے شادی کے 35 سال بعد خلع لے لی: بیٹے کی تصدیق

Divorce خبریں

فردوس جمال کی اہلیہ نے شادی کے 35 سال بعد خلع لے لی: بیٹے کی تصدیق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

فردوس جمال نے اپنے ایک انٹرویو میں اپنی شادی کو زندگی کا سب سے بڑا پچھتاوا قرار دیتے ہوئے کہا کہ میری شادی غلط لوگوں اور غلط وقت پر ہوئی

اس بات کا انکشاف فردوس جمال کے بیٹے حمزہ فردوس نے اپنے والد کے کینسر کے بعد فیملی کو چھوڑ دینے کے بارے میں دیے گئے حالیہ انٹرویو پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کیا۔

حمزہ فردوس نے کہا کہ سب سے پہلے تو میں اپنی والدہ کی جانب سے سب لوگوں کو یہ بتانا چاہتا ہوں کہ انہوں نے میرے والد سے خلع لی ہوئی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ کوئی بھی عورت شادی کے 35 سال بعد خلع لینا نہیں چاہتی اور میری والدہ صرف اس امید میں اتنے سال تک میرے والد کے ساتھ پیچیدہ رشتے میں رہیں کہ ایک دن سب ٹھیک ہو جائے گا لیکن کچھ بھی بہتر نہیں ہوا۔ماہرہ خان اور خود سے متعلق فردوس جمال کے بیان پر ہمایوں سعید نے کیا ردعمل دیا؟حمزہ فردوس نے اپنے والد کی غلطیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ والد کی بہت...

حمزہ فردوس کا کہنا تھاکہ مجھے اس بات کا تذکرہ نہیں کرنا چاہیے کیونکہ والد اگر بیمار ہوں تو علاج کروانا ہم بیٹوں کا فرض تھا لیکن چونکہ والد کے انٹرویوز کی ویڈیوز میں یہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ جیسے بچوں نے والد کے علاج کے لیے کچھ نہیں کیا صرف اس لیے مجھے اس کی تفصیلات بتانی پڑ رہی ہیں۔ حمزہ فردوس نے بتایا کہ میرے بھائی بازل کو والد کے علاج کے دوران ڈاکٹر نے والد کے جسم پر ہونے والا زخم دکھایا تو وہ والد کا زخم دیکھ کر بے ہوش بھی ہو گیا تھا کیونکہ اس میں والد کو ایسی حالت میں دیکھنے کی ہمت نہیں تھی۔انہوں نے آخر میں کہا کہ اتنے حساس بچے بھلا اپنے والد کو بیماری کی حالت میں اکیلا کیسے چھوڑ سکتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنیکا حکمپشاور ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنیکا حکمضمانت ملنے کے بعد بشریٰ بی بی نے راہداری ضمانت کی درخواست بھی واپس لے لی
مزید پڑھ »

شادی کی سولہویں سالگرہ پر سنجے دت کی اہلیہ سے دوبارہ شادیشادی کی سولہویں سالگرہ پر سنجے دت کی اہلیہ سے دوبارہ شادی16 سال بعد سنجے دت نے اپنی اہلیہ مانیاتا کے ساتھ دوبارہ شادی کے پھیرے لیے
مزید پڑھ »

ثنا جاوید کے سابق شوہر عمیر جسوال نے بھی دوسری شادی کرلیثنا جاوید کے سابق شوہر عمیر جسوال نے بھی دوسری شادی کرلیعمیر جسوال کی پہلی اہلیہ اداکارہ ثنا جاوید نے رواں سال جنوری میں قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک سے دوسری شادی کی تھی
مزید پڑھ »

بچے والدین کی دوسری شادی کرانے پر راضی نہیں ہوتے، یہ غلط ہے: جویریہ عباسیبچے والدین کی دوسری شادی کرانے پر راضی نہیں ہوتے، یہ غلط ہے: جویریہ عباسیجویریہ عباسی کی پہلی شادی سال 1997 میں اداکار شمعون عباسی سے ہوئی تھی اور شادی کے 12 سال بعد 2009 میں ان دونوں کی طلاق ہوگئی تھی
مزید پڑھ »

سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی اہلیہ نے شوہر کی بازیابی کی درخواست واپس لے لیسابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی اہلیہ نے شوہر کی بازیابی کی درخواست واپس لے لیمحمد اکرم ہمارے پاس تھا، نہ ہمیں کسی مقدمے میں مطلوب تھا: پولیس کی عدالت میں رپورٹ
مزید پڑھ »

استنبول سے لاہور کی پرواز میں مسافر کا انتقال، طیارے کی باکو میں ہنگامی لینڈنگاستنبول سے لاہور کی پرواز میں مسافر کا انتقال، طیارے کی باکو میں ہنگامی لینڈنگمیڈیکل ٹیم نے مسافر کی موت کی تصدیق کی اور ضابطے کی کارروائی کے بعد میت ائیرلائن انتظامیہ کے حوالے کی: ذرائع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 21:44:11