مادھوری ڈکشٹ نے 'ہم ساتھ ساتھ ہیں' ٹھکرانے کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی

پاکستان خبریں خبریں

مادھوری ڈکشٹ نے 'ہم ساتھ ساتھ ہیں' ٹھکرانے کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

ہم ساتھ ساتھ ہیں، جو ایک بڑے خاندان کی کہانی پر مبنی تھی، اپنے وقت کی سب سے یادگار فلموں میں سے ایک سمجھی جاتی ہے

مشہور بالی وڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نے 25 سال بعد اپنی 1999 کی مشہور فلم ’ہم ساتھ ساتھ ہیں‘ میں کردار ٹھکرانے کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔

ایک حالیہ انٹرویو میں مادھوری نے واضح کیا کہ انہوں نے فلم کو رد نہیں کیا، بلکہ یہ فیصلہ فلم کے ہدایتکار سورج برجاتیہ نے لیا۔ اداکارہ نے کہا، "میری طرف سے انکار نہیں تھا، بلکہ میکرز کو یہ لگا کہ اگر میں سلمان خان کی بھابھی کا کردار نبھاؤں اور وہ آکر میرے پیر چھوئیں، تو یہ عجیب لگے گا۔" مادھوری نے مزید کہا کہ "یہ فیصلہ سورج جی کا تھا، نہ کہ میرا۔ وہ خود اس بات پر ہچکچاہٹ محسوس کر رہے تھے کہ مجھے اس کردار میں کاسٹ کریں۔"

یہ کردار بعد میں مشہور اداکارہ تبو نے ادا کیا، اور فلم نے شاندار کامیابی حاصل کی۔ مادھوری نے ایک پرانے انٹرویو میں یہ بھی کہا تھا کہ اگر انہیں تبو کی جگہ کاسٹ کیا جاتا اور ناظرین سلمان کو ان کے پیر چھوتے دیکھتے، تو شاید سینما ہال میں لوگ شور مچاتے کیونکہ 'ہم آپ کے ہیں کون' میں سلمان اور مادھوری کی جوڑی ایک رومانوی انداز میں پیش کی گئی تھی۔

۔ یہ فلم اب بھی بھارتی سینما کی تاریخ میں ایک خاص مقام رکھتی ہے۔Nov 16, 2024 01:58 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مصفا فضا اورآبِ شیریں کی گمشدگیمصفا فضا اورآبِ شیریں کی گمشدگیہم مصفا فضا کے ساتھ ساتھ صاف اور آبِ شیریں سے بھی محروم ہو گئے ہیں ۔
مزید پڑھ »

ودیا بالن رقص کرتے ہوئے اسٹیج پر گرگئیںودیا بالن رقص کرتے ہوئے اسٹیج پر گرگئیںمادھوری کے ساتھ اپنے مشہور گانے ’’آمی جے تومار‘‘ پر رقص کرتے ہوئے ودیا بالن گرگئیں
مزید پڑھ »

پاکستان کی خاتون شوٹر کشمالہ طلعت ایشیا کی دوسری بہترین شوٹر قرار، رینکنگ جاریپاکستان کی خاتون شوٹر کشمالہ طلعت ایشیا کی دوسری بہترین شوٹر قرار، رینکنگ جاریبھارت کی ایشا سنگھ 1500 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر موجود ہیں
مزید پڑھ »

نمرت کور نے ابھیشیک سے تعلق کی خبروں پر خاموشی توڑ دینمرت کور نے ابھیشیک سے تعلق کی خبروں پر خاموشی توڑ دیبالی وڈ اسٹار کپل ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے کا رشتہ گزشتہ کئی عرصے سے مشکلات کاشکار ہے جس کی وجہ نمرت کور کو سمجھا جارہا ہے
مزید پڑھ »

جسٹس ریٹائرڈ اعجاز افضل نے نواز شریف کی نااہلی پر خاموشی توڑ دیجسٹس ریٹائرڈ اعجاز افضل نے نواز شریف کی نااہلی پر خاموشی توڑ دیجسٹس اعجاز نے بتایا کہ ایک بریگیڈیئر نے فون کیا تھا کہ کور کمانڈر پشاور ان سے ملنا چاہتے تھے
مزید پڑھ »

'بھول بھلیاں 3' کی ریلیز سے پہلے سنسر بورڈ کی جانب سے دلچسپ تبدیلیاں'بھول بھلیاں 3' کی ریلیز سے پہلے سنسر بورڈ کی جانب سے دلچسپ تبدیلیاںفلم کی کاسٹ میں ودیا بالن، مادھوری ڈکشٹ، اور تریپتی ڈمری کی شمولیت نے شائقین کے تجسس کو مزید بڑھا دیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:54:29