بھارت کی ایشا سنگھ 1500 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر موجود ہیں
ایشین شوٹنگ کنفیڈریشن نے اپنی سالانہ رینکنگ جاری کردی جس میں پاکستان کی اولمپیئن شوٹر کشمالہ طلعت کو 10 میٹر ائر پسٹل میں ایشیا کی دوسری بہترین شوٹر قرار دے دیا۔
خواتین کی 10 میٹر ائر پسٹل رینکنگ میں کشمالہ طلعت 1350 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں جبکہ ۔ خواتین کی 25 میٹر پسٹل رینکنگ میں کشمالہ طلعت نے 29ویں پوزیشن حاصل کی ہے۔ مردوں کی رینکنگ میں بھی پاکستانی کھلاڑی نمایاں رہے، 10 میٹر ائر پسٹل میں گلفام جوزف ساتویں نمبر پر جبکہ 25 میٹر ریپڈ فائر ایونٹ میں جی ایم بشیر 15 ویں نمبر پر ہیں۔خواتین کے مقابلوں میں کشمالہ طلعت 31 ویں پوزیشن پر رہیں اور مینز ایونٹ میں گلفام کا 22 واں نمبر رہا
جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کشمالہ طلعت نے اپنی رینکنگ پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ ایشیا کی دوسری بہترین شوٹر بننا میرے لیے ایک اعزاز ہے، 2025 میں مزید بہتر کارکردگی کے عزم کے ساتھ میدان میں اتروں گی، میرا ہدف مزید ٹریننگ کے ذریعے نئی بلندیاں حاصل کرنا ہے۔ کشمالہ نے کہا کہ پاکستان کی نمائندگی میرے لیے باعثِ فخر ہے اور لوگوں کی سپورٹ سے میرا حوصلہ اور بڑھتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئی سی سی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری: بابر اور شاہین کی تنزلی، کوہلی کی ترقیٹیسٹ پلیئرز کی جاری نئی رینکنگ میں انگلینڈ کے جوروٹ کی پہلی پوزیشن برقرار ہے
مزید پڑھ »
بابا صدیقی کے قتل کرنے والے شوٹر کی والدہ کا ویڈیو بیان سامنے آیامہارشٹرا کے سابق وزیر بابا صدیقی کو قتل کرنے والے شوٹر کی والدہ کا دعویٰ ہے کہ ان کا بیٹا گھر والوں کو پونے میں نوکری کرنے کا بتاکر گیا تھا۔ ویڈیو بیان میں، والدہ نے کہا کہ وہ دو ماہ پہلے سے اپنے بیٹے سے رابطہ نہیں کر سکی ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان نے چھٹی ایشین اوپن (کیوروگی) تائیکوانڈو چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیاکسی بین الاقوامی تائیکوانڈو ایونٹ میں پاکستان کی جانب سے بہترین کارکردگی ملک کی تائیکوانڈو تاریخ میں ایک یادگار لمحہ ہے
مزید پڑھ »
آئی سی سی رینکنگ؛ آغا سلمان کی ترقی! بابر، رضوان، سعود کی تنزلیجو روٹ کی ٹیسٹ رینکنگ میں پہلی پوزیشن برقرار
مزید پڑھ »
وزیراعظم سے ایرانی وزیرخارجہ کی ملاقات، مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیالوزیراعظم نے فلسطینی عوام کی آزاد ریاست کی جدوجہد کی حمایت کرتے ہوئے اسرائیل کی جاری نسل کشی کی شدید مذمت کی
مزید پڑھ »
کراچی میں گارڈ کی فائرنگ سے 2 چینی باشندوں کے زخمی ہونے کا معاملہ تنازع کے بعد پیش آیا، دفتر خارجہواقعے کی تحقیقات جاری ہیں، پاکستان زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہے، ترجمان
مزید پڑھ »