کراچی میں گارڈ کی فائرنگ سے 2 چینی باشندوں کے زخمی ہونے کا معاملہ تنازع کے بعد پیش آیا، دفتر خارجہ

پاکستان خبریں خبریں

کراچی میں گارڈ کی فائرنگ سے 2 چینی باشندوں کے زخمی ہونے کا معاملہ تنازع کے بعد پیش آیا، دفتر خارجہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

واقعے کی تحقیقات جاری ہیں، پاکستان زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہے، ترجمان

کراچی میں گارڈ کی فائرنگ سے 2 چینی باشندوں کے زخمی ہونے کا معاملہ تنازع کے بعد پیش آیا، دفتر خارجہکراچی میں نجی ٹیکسٹائل کمپنی کے گارڈ کی فائرنگ سے دو چینی باشندوں کے زخمی ہونے کے معاملے پر دفتر خارجہ نے ردعمل دیتے ہوئے اسے تنازع قرار دے دیا۔

ترجمان کے مطابق زخمی افراد کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا اور ان کا علاج جاری ہے، ہم زخمیوں کے خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں اور ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعا گو ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرم میں ایک بار پھر قبائلی تصادم، فائرنگ سے 11 افراد جاں بحق، متعدد زخمیکرم میں ایک بار پھر قبائلی تصادم، فائرنگ سے 11 افراد جاں بحق، متعدد زخمیقبائل کے درمیان فائرنگ کا واقعہ کنج علی زئی میں پیش آیا، علاقے میں پولیس، سکیورٹی فورسز کی نفری پہنچ گئی ہے: ڈپٹی کمشنر کرم
مزید پڑھ »

دکی میں 20 مزدوروں کی ہلاکت: ’ڈیڑھ گھنٹے تک فائرنگ ہوتی رہی۔۔۔ باتھ روم میں چھپ کر جان بچائی‘دکی میں 20 مزدوروں کی ہلاکت: ’ڈیڑھ گھنٹے تک فائرنگ ہوتی رہی۔۔۔ باتھ روم میں چھپ کر جان بچائی‘بلوچستان کے ضلع دُکی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 20 مزدوروں کی ہلاکت کے خلاف دُکی شہر میں ہلاک ہونے والوں کی لاشوں کے ساتھ دھرنا دے دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

نئی حکومت آنے کے بعد پاکستان اور چین کے باہمی روابط میں اضافہ ہوا: چینی سفیرنئی حکومت آنے کے بعد پاکستان اور چین کے باہمی روابط میں اضافہ ہوا: چینی سفیرپاکستانی قیادت سے چینی شہریوں کے تحفظ کا معاملہ اٹھایا ہے، چین چاہتا ہے کہ اس کے شہریوں پر حملوں میں ملوث افراد کیفر کردار تک پہنچیں: جیانگ ژی ڈونگ
مزید پڑھ »

’ایسا لگا منہ پر کوئی چیز لگی‘: کراچی ائیرپورٹ دھماکے میں زخمی ہونیوالے رکشہ ڈرائیور نے آنکھوں دیکھا حال بتادیا’ایسا لگا منہ پر کوئی چیز لگی‘: کراچی ائیرپورٹ دھماکے میں زخمی ہونیوالے رکشہ ڈرائیور نے آنکھوں دیکھا حال بتادیاکراچی ائیرپورٹ کے قریب 6 اکتوبر کو رات گئے ہونے والے دھماکے میں چینی باشدوں سمیت 3 افراد ہلاک اور 17 افراد زخمی ہوئے
مزید پڑھ »

کراچی؛ ٹیکسٹائل مل میں گارڈ کی فائرنگ سے 2 غیر ملکی شہری شدید زخمیکراچی؛ ٹیکسٹائل مل میں گارڈ کی فائرنگ سے 2 غیر ملکی شہری شدید زخمینجی اسپتال میں زیر علاج ایک غیر ملکی شہری کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے، پولیس
مزید پڑھ »

خالصتان کے حامی گلوکار کے گھر کے باہر فائرنگ کی ویڈیو وائرل، ملزم گرفتارخالصتان کے حامی گلوکار کے گھر کے باہر فائرنگ کی ویڈیو وائرل، ملزم گرفتاراے پی ڈھلون کے گھر کے باہر گاڑیاں نذر آتش اور فائرنگ کا واقعہ پیش آیا تھا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 20:47:58