نجی اسپتال میں زیر علاج ایک غیر ملکی شہری کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے، پولیس
سائٹ اے تھانے کے علاقے سائٹ ایریا حبیب بینک چورنگی کے قریب واقع نجی ٹیکسٹائل مل میں نجی سیکیورٹی کمپنی کے گارڈ نے تلخ کلامی اور مبینہ جھگڑے کے بعد فائرنگ کرکے 2 غیر ملکی شہریوں کو شدید زخمی کر دیا اور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔
فائرنگ کے واقعے کے بعد ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو، ڈی آئی جی ساؤتھ سید اسد رضا، ایس ایس پی کیماڑی، سی ٹی ڈی افسران کے علاوہ سندھ رینجرز اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران و اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئیں۔ انہوں نے بتایا کہ ٹیکسٹائل مل کے اندر کی سیکیورٹی کی ذمہ داری ٹیکسٹائل مل کی ہوتی ہے، نجی ٹیکسٹال مل میں 2 طرح کی سیکیورٹی ہے ایک مل کی اپنی سیکیورٹی اور دوسری پرائیویٹ سیکیورٹی کی خدمات حاصل کی ہوئی ہے۔
سید اسد رضا نے بتایا کہ ٹیکسٹائل مل میں فائرنگ کا واقعہ 8 بج کر 4 منٹ سے لیکر 8 بج کر 20 منٹ کے درمیان پیش آیا اور واقعے کی اطلاع ہمیں 8 بج کر 40 منٹ پر فراہم کی گئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارت نے کینیڈا کی خود مختاری میں جارحانہ مداخلت کی، وزیراعظم جسٹن ٹروڈواپوزیشن کنزرویٹو پارٹی غیر ملکی مداخت کی کوششوں میں شامل تھی، وزیراعظم کینیڈا
مزید پڑھ »
کراچی ائیرپورٹ سگنل کے قریب دھماکے میں 3 غیر ملکی جاں بحق، 17 افراد زخمیتحقیقات جاری ہیں، واقعے میں دہشتگردی اور تخریب کاری کا عنصر نظر انداز نہیں کیا جاسکتا: ڈی آئی جی ایسٹ
مزید پڑھ »
ویڈیو: شہادت کی افواہوں کے بعد ایرانی قدس فورس کے کمانڈر اسماعیل قاآنی منظرعام پر آگئےاسرائیلی میڈیا اور دیگر غیر ملکی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا جارہا تھا کہ بیروت میں اسرائیلی حملے میں ہاشم صفی الدین کے ساتھ اسماعیل قاآنی بھی شہید ہوئے۔
مزید پڑھ »
کراچی: ائیرپورٹ کےقریب غیرملکیوں پر حملے کی تحقیقات میں اہم تفصیلات سامنے آگئیںاتوار کی رات کراچی ائیرپورٹ سگنل کے قریب ہونے والے دھماکے میں 2 چینی شہریوں سمیت 3 غیر ملکی ہلاک ہوئے
مزید پڑھ »
لاہور میں اسموگ کا راج، بیماریاں پھیلنے لگیںبھارت میں فصلوں کی باقیات جلانے سے اٹھنے والا شدید دھواں پاکستان میں داخل
مزید پڑھ »
کراچی میں شہریوں کے بدترین تشدد سے ایک ڈکیت ہلاکشہریوں کی جانب سے مزاحمت کرنے پرایک ملزم نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں اسکا اپنا ساتھی زخمی ہوگیا۔
مزید پڑھ »