شہریوں کی جانب سے مزاحمت کرنے پرایک ملزم نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں اسکا اپنا ساتھی زخمی ہوگیا۔
کراچی: سہراب گوٹھ سندھ سوسائٹی کے قریب شہریوں نے ڈکیت کو بدترین تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد پولیس کے حوالے کردیا زخمی ڈکیت اسپتال پہنچ کردوران علاج دم توڑگیا ۔
شہریوں نے گھیرا ڈال کرزخمی سمیت 2 ڈکیتوں کوپکڑ لیا جبکہ اس کا ایک ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا،مشتعل شہریوں نے پکڑے جانےوالے ڈکیتوں کوبدترین تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد پولیس کے حوالے کردیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی: ائیرپورٹ کےقریب غیرملکیوں پر حملے کی تحقیقات میں اہم تفصیلات سامنے آگئیںاتوار کی رات کراچی ائیرپورٹ سگنل کے قریب ہونے والے دھماکے میں 2 چینی شہریوں سمیت 3 غیر ملکی ہلاک ہوئے
مزید پڑھ »
غزه میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملوں میں اسرائیلی فوج کا کرنل مارا گیااسرائیلی میڈیا کے مطابق غزہ میں شمالی غزہ کے علاقے جبالیہ میں ایک بارودی سرنگ دھماکا سے 401 آرمرڈ بریگیڈ کا سربراہ کرنل احسان دقسا ہلاک ہو گیا۔
مزید پڑھ »
یحییٰ السنوار ممکنہ طور پر اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئےایک عمارت پر بمباری میں 3 کمانڈرز ہلاک ہوئے جن میں سے ایک یحییٰ سنوار ہوسکتے ہیں، اسرائیلی فوج
مزید پڑھ »
معروف گلوکار لیام پین کی اچانک موت نے مداحوں کو سوگوار کر دیاپولیس کے مطابق لیام پین بیونس آئرس میں ایک ہوٹل کی تیسری منزل سے گر کر ہلاک ہو گئے ہیں
مزید پڑھ »
اسرائیلی کے لبنانی فوج کی گاڑی پر فضائی حملے میں 3 اہلکار ہلاکاسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان ایک ماہ سے جاری جھڑپ میں ہلاک ہونے والے لبنانی فوجیوں کی تعداد 8 ہوگئی
مزید پڑھ »
نئی حکومت آنے کے بعد پاکستان اور چین کے باہمی روابط میں اضافہ ہوا: چینی سفیرپاکستانی قیادت سے چینی شہریوں کے تحفظ کا معاملہ اٹھایا ہے، چین چاہتا ہے کہ اس کے شہریوں پر حملوں میں ملوث افراد کیفر کردار تک پہنچیں: جیانگ ژی ڈونگ
مزید پڑھ »