اے پی ڈھلون کے گھر کے باہر گاڑیاں نذر آتش اور فائرنگ کا واقعہ پیش آیا تھا۔
بھارتی نژاد کینیڈین گلوکار و ریپر امرت پال سنگھ ڈھلون المعروف اے پی ڈھلون کے گھر کے باہر فائرنگ کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔
اس حملے کی ذمہ داری بدنامِ زمانہ لارنس بشنوئی گینگ نے قبول کرتے ہوئے دعویٰ کیا تھا کہ گلوکار نے ایک میوزک ویڈیو میں سلمان خان کو کاسٹ کیا تھا اس لئے اے پی ڈھلون کے گھر کے باہر فائرنگ کی گئی اور انہیں سبق سکھایا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دلجیت دوسانجھ پر نسل پرستانہ تبصرہ: عدنان سمیع کا اینڈریو ٹیٹ کو دو ٹوک جوابگلوکار کے حالیہ دل-لومناٹی ٹور 2024 کے دوران وائرل ہونے والی ایک ویڈیو پر ٹیٹ نے ایک نسلی طنز کیا
مزید پڑھ »
سلمان خان کی نم آنکھوں کے ساتھ بابا صدیقی کے گھر سے جانے کی تصاویر وائرلبابا صدیقی کے قتل کے بعد سلمان خان کی بھی سکیورٹی سخت کردی گئی اور ان گے گھر کے باہر بھی بھاری نفری تعینات ہے
مزید پڑھ »
دلجیت دوسانجھ بل بورڈ کینیڈا کے کور پر جگہ بنانے والے پہلے فنکار بن گئےگلوکار کے ٹور کے دوران ٹکٹوں کی قیمتیں 55,000 سے 64,000 ڈالرز تک پہنچ گئی تھیں
مزید پڑھ »
کراچی؛ بہنوئی کے قتل کے ملزم کی تھانے میں مبینہ خودکشیکراچی؛ بہنوئی کے قتل کے ملزم کی تھانے میں مبینہ خودکشی
مزید پڑھ »
دکی میں 20 مزدوروں کی ہلاکت: ’ڈیڑھ گھنٹے تک فائرنگ ہوتی رہی۔۔۔ باتھ روم میں چھپ کر جان بچائی‘بلوچستان کے ضلع دُکی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 20 مزدوروں کی ہلاکت کے خلاف دُکی شہر میں ہلاک ہونے والوں کی لاشوں کے ساتھ دھرنا دے دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
ڈاکٹر ذاکر نائیک کے خطاب کے دوران فاروق ستار کی سوتے ہوئے ویڈیو وائرلاس سیشن میں ڈاکٹر ذاکر نائیک رشوت کے خلاف لیکچر دے رہے تھے جس دوران رہنما ایم کیو ایم فاروق ستار نیند کی جھپکیاں لیتے رہے
مزید پڑھ »