ڈاکٹر ذاکر نائیک کے خطاب کے دوران فاروق ستار کی سوتے ہوئے ویڈیو وائرل

پاکستان خبریں خبریں

ڈاکٹر ذاکر نائیک کے خطاب کے دوران فاروق ستار کی سوتے ہوئے ویڈیو وائرل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 1 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 4%
  • Publisher: 53%

اس سیشن میں ڈاکٹر ذاکر نائیک رشوت کے خلاف لیکچر دے رہے تھے جس دوران رہنما ایم کیو ایم فاروق ستار نیند کی جھپکیاں لیتے رہے

معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے خطاب کے دوران متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کے سونے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے خطاب کے دوران متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کے سونے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

دو روز قبل گورنر ہاؤس کراچی سے متصل پولو گراؤنڈ میں ہونے والے سوال جواب کے سیشن ’ ذکر سے پوچھیں ‘ میں ایم کیو ایم رہنماؤں سمیت شہریوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی تھی ۔ڈاکٹر ذاکر نائیک نے بھارت کیوں چھوڑا؟ مذہبی اسکالر نے حکومتی ہتھکنڈوں کی تفصیل بتادی

۔

ڈاکر فاروق ستار کے سونے کے لمحے کو کیمرے نے بھی محفوظ کرلیا جس کے بعد سیشن میں ہنسی کی آوازیں گونجنے لگیں، سیشن میں خلل دیکھ کر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے رضاکاروں سے وجہ پوچھی۔

اس پر رضاکاروں نے انہیں بتایا کہ آپ کے لیکچر کے دوران ڈاکٹر فاروق ستار سورہے تھے، جس کے بعد شرکا بھی اپنی ہنسی نہ روک سکے۔

ڈاکٹر فاروق ستار کے سیشن کے دوران سونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جس پر صارفین تبصرے کررہے ہیں۔پی آئی اے کی ٹورنٹو سے کراچی کی پرواز کچھ مسافروں کو چھوڑ کر وقت سے ڈھائی گھنٹے پہلے روانہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈاکٹر ذاکر نائیک نے بھارت کیوں چھوڑا؟ مذہبی اسکالر نے حکومتی ہتھکنڈوں کی تفصیل بتادیڈاکٹر ذاکر نائیک نے بھارت کیوں چھوڑا؟ مذہبی اسکالر نے حکومتی ہتھکنڈوں کی تفصیل بتادیڈاکٹر ذاکر نائیک ان دنوں پاکستان کے دورے پر ہیں اور اسی دوران ایک تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نےبھارت چھوڑنے سے متعلق بات کی
مزید پڑھ »

مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کا آئندہ ماہ دورہ پاکستان کا اعلانمذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کا آئندہ ماہ دورہ پاکستان کا اعلانایک پوڈ کاسٹ میں انٹرویو کے دوران ڈاکٹر ذاکر نائیک نے جلد ہی پاکستان کا دورہ کرنے کی خواہش کا اظہار بھی کیا تھا
مزید پڑھ »

کس سربراہ حکومت نے ذاکر نائیک کے کہنے پر اپنے ملک کا نام تبدیل کر دیا؟کس سربراہ حکومت نے ذاکر نائیک کے کہنے پر اپنے ملک کا نام تبدیل کر دیا؟گورنر ہاؤس کراچی میں سوال جواب سیشن کے دوران ڈاکٹر ذاکر نائیک نے ماضی کا قصہ سنایا
مزید پڑھ »

ڈاکٹر ذاکر نائیک نے اسلام آباد میں اسٹیج چھوڑنے کے واقعے پر رد عمل دیدیاڈاکٹر ذاکر نائیک نے اسلام آباد میں اسٹیج چھوڑنے کے واقعے پر رد عمل دیدیااسلام آباد میں پروگرام کے اختتام پر جب ڈاکٹر ذاکر نائیک کے ہاتھوں شیلڈ دلوانے کےلیے لڑکیوں کو اسٹیج پر بلایا گیا تو وہ اسٹیج سے اتر گئے تھے
مزید پڑھ »

کراچی اجتماع میں اداکارہ یشما گِل کا ڈاکٹر ذاکر نائیک سے اہم سوالکراچی اجتماع میں اداکارہ یشما گِل کا ڈاکٹر ذاکر نائیک سے اہم سوالذاکر نائیک کے جواب نے اداکارہ کو مطمئن کردیا
مزید پڑھ »

دھمکی یا ہتھیار دکھا کر مذہب کی تبدیلی حرام ہے: ڈاکٹر ذاکر نائیکدھمکی یا ہتھیار دکھا کر مذہب کی تبدیلی حرام ہے: ڈاکٹر ذاکر نائیکگزشتہ روز ڈاکٹر ذاکر نائیک نے گورنر ہاؤس کراچی میں لیکچر دیا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 09:24:04