دلجیت دوسانجھ بل بورڈ کینیڈا کے کور پر جگہ بنانے والے پہلے فنکار بن گئے

پاکستان خبریں خبریں

دلجیت دوسانجھ بل بورڈ کینیڈا کے کور پر جگہ بنانے والے پہلے فنکار بن گئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

گلوکار کے ٹور کے دوران ٹکٹوں کی قیمتیں 55,000 سے 64,000 ڈالرز تک پہنچ گئی تھیں

کراچی میں پلاسٹک پسٹل دکھا کر موبائل فونز چھینے والے 2 ملزمان گرفتارکراچی؛ گاڑی نہ روکنے پر ڈکیتوں کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحقپارلیمنٹ ہاؤس میں جو سرکس ہونے جا رہا وہ دیکھنے آیا ہوں، اختر مینگلن لیگ کے اقلیتی رکن بلوچستان اسمبلی انتقال کر گئےبابراعظم کے والد نے بیٹے کو ٹیسٹ اسکواڈ سے باہر کرنے پر خاموشی توڑ دیبی جے پی رہنما کے بیٹے کی پاکستانی لڑکی سے شادیپنجابی سپر اسٹار دلجیت دوسانجھ نے تاریخ رقم کر دی ہے کیونکہ وہ بل بورڈ کینیڈا کے افتتاحی پرنٹ ایڈیشن کے کور پر آنے والے پہلے فنکار بن گئے...

اس خصوصی ایڈیشن میں دلجیت کی مشہور ‘دل-لومیناٹی’ ٹور کی خصوصی تصاویر اور پردے کے پیچھے کی کہانیاں شامل کی گئی ہیں، جس نے شمالی امریکہ سمیت دنیا بھر میں مداحوں کو اپنی گرفت میں لے لیا ہے۔ یہ پرنٹ ایڈیشن انفرادی طور پر یا باکس سیٹ کے طور پر دستیاب ہوگا، جس میں چار مختلف کورز شامل ہوں گے، اور ایک خصوصی سرپرائز ایڈیشن عالمی بل بورڈ منصوبے کے تحت دسمبر میں جاری کیا جائے گا۔حالیہ خبروں کے مطابق، دلجیت دوسانجھ نے اپنی کامیاب ٹور سے حیران کن 28 ملین ڈالر کمائے، جو مئی سے جولائی تک امریکہ کے مختلف شہروں میں جاری رہا۔ اس ٹور کے دوران ٹکٹوں کی قیمتیں 55,000 سے 64,000 ڈالرز تک پہنچ گئیں، اور کچھ شائقین نے بلیک مارکیٹ میں مہنگے داموں پر بھی ٹکٹیں...

دلجیت دوسانجھ کی مینیجر کے مطابق، ان کے کنسرٹس کی زبردست کامیابی ان کی بڑھتی ہوئی عالمی مقبولیت کا ثبوت ہے، اور اب یورپ اور برطانیہ میں ان کے آئندہ شوز کے لیے ٹکٹیں چند سیکنڈز میں فروخت ہو چکی ہیں۔میرا بیٹا کسی سے معافی نہیں مانگے گا، سلیم خان خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دلجیت دوسانجھ برطانیہ میں بھارت اور پاکستان کے درمیان محبتوں کے سفیر بن گئےدلجیت دوسانجھ برطانیہ میں بھارت اور پاکستان کے درمیان محبتوں کے سفیر بن گئےمانچسٹر میں ہونے والے کانسرٹ کے دوران دلجیت نے اپنی ایک مداح کو اسٹیج پر بلایا اور تحفہ دے کر پوچھا کہ آپ کہاں سے ہیں؟ خاتون مداح کے منہ سے پاکستان کا نام نکلتے ہی دلجیت نے پاکستانیوں کے لیے اپنا پیار بھرا دل کھول کر رکھ دیا۔
مزید پڑھ »

دلجیت دوسانجھ کے لندن کنسرٹ میں بادشاہ کی سرپرائز انٹری، سوشل میڈیا پر تہلکہدلجیت دوسانجھ کے لندن کنسرٹ میں بادشاہ کی سرپرائز انٹری، سوشل میڈیا پر تہلکہپنجابی سپر اسٹار دلجیت دوسانجھ کے دل لومینیٹی ٹور نے دنیا بھر میں مداحوں کو دیوانہ بنا رکھا ہے
مزید پڑھ »

دلجیت دوسانجھ کی فلم ’پنجاب 95‘ کو سینسر بورڈ کی طرف سے 120 کٹس کا سامنادلجیت دوسانجھ کی فلم ’پنجاب 95‘ کو سینسر بورڈ کی طرف سے 120 کٹس کا سامناپروڈیوسرز نے سنسر بورڈ کے ان مطالبات کو غیر ضروری اور فلم کی اصل کہانی کے ساتھ ناانصافی قرار دیا ہے
مزید پڑھ »

دلجیت دوسانجھ کے کنسرٹ میں ہانیہ عامر کی انٹریدلجیت دوسانجھ کے کنسرٹ میں ہانیہ عامر کی انٹریبھارتی گلوکار نے ہانیہ کو سُپر اسٹار قرار دے دیا
مزید پڑھ »

ہانیہ عامر نے دلجیت دوسانجھ کے ساتھ لندن کنسرٹ کو ’جادوئی‘ قرار دے دیاہانیہ عامر نے دلجیت دوسانجھ کے ساتھ لندن کنسرٹ کو ’جادوئی‘ قرار دے دیااداکارہ نے انسٹاگرام پر تاریخی لمحات کی تصاویر شیئر کیں اور گلوکار کیلئے اپنی محبت اور احترام کا اظہار کیا
مزید پڑھ »

کینیڈین آرکٹک میں ایک مشن کی دھماکہ خیز داستان: قحط میں خودکشی کا اندیشہکینیڈین آرکٹک میں ایک مشن کی دھماکہ خیز داستان: قحط میں خودکشی کا اندیشہ180 سال پہلے کینیڈین آرکٹک کے نارتھ ویسٹ پاسج کی نقشے بنانے پر چلی جانے والی ایک مہم میں، ایک خوفناک واقعہ سامنے آیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 22:01:51