گلوکار کے حالیہ دل-لومناٹی ٹور 2024 کے دوران وائرل ہونے والی ایک ویڈیو پر ٹیٹ نے ایک نسلی طنز کیا
معروف پاکستانی نژاد بھارتی گلوکار عدنان سمیع نے متنازع شخصیت اینڈریو ٹیٹ کی جانب سے پنجابی گلوکار دلجیت دوسانجھ پر نسل پرستانہ تبصرے پر سخت ردعمل دیا ہے۔
دلجیت کے حالیہ دل-لومناٹی ٹور 2024 کے دوران وائرل ہونے والی ایک ویڈیو پر ٹیٹ نے ایک نسلی طنز کیا، جس میں انہوں نے کہا: "کری کی بو آرہی ہوگی"، جس کے بعد انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ عدنان سمیع نے ٹیٹ کے تبصرے کا جواب انسٹاگرام پر دیتے ہوئے لکھا: "غلط! اس میں تو پیار کی خوشبو تھی اور سب سے اچھی بات یہ تھی کہ سامعین میں سے کوئی بھی ’ریپسٹ‘ یا ’بچوں کا اسمگلر‘ نہیں تھا جیسا کہ آپ پر الزام ہے، جس میں سے ضرور بدبو آرہی ہوگی! تو چپ رہو!"اینڈریو ٹیٹ، جو اپنی تفرقہ انگیز باتوں اور خودساختہ "الفا میل" شخصیت کی وجہ سے مشہور ہیں، پر جنسی استحصال اور انسانی اسمگلنگ کے الزامات...
ان الزامات کے تحت انہیں گزشتہ سال گرفتار بھی کیا گیا تھا۔ ٹیٹ کے اس نسلی طنز پر سوشل میڈیا پر سخت تنقید کی گئی، اور عدنان سمیع کے بیان کو صارفین نے بھرپور انداز میں سراہا ہے۔ خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اینڈریو ٹیٹ کو دلجیت دوسانجھ پر نسل پرستانہ تبصرے کے بعد شدید ردعمل کا سامناٹیٹ پر پہلے بھی جنسی بدسلوکی اور نابالغوں کی اسمگلنگ جیسے سنگین الزامات ہیں جن کی تفتیش جاری ہے
مزید پڑھ »
دلجیت دوسانجھ نے ہمیں عالمی بل بورڈز پر پہنچایا، کرینہ کپور خان کا خراج تحسینہم دلجیت دوسانجھ کے بہت بڑے فین ہیں اور یہ سب لوگ جانتے ہیں، اداکارہ
مزید پڑھ »
دلجیت دوسانجھ کے لندن کنسرٹ میں بادشاہ کی سرپرائز انٹری، سوشل میڈیا پر تہلکہپنجابی سپر اسٹار دلجیت دوسانجھ کے دل لومینیٹی ٹور نے دنیا بھر میں مداحوں کو دیوانہ بنا رکھا ہے
مزید پڑھ »
دلجیت دوسانجھ ایسی قوت ہے جو ملک کو جھنجوڑ رہی ہے، دہلی کنسرٹ پر امتیاز علی کا شاندار تبصرہگلوکار نے 26 اور 27 اکتوبر کو جواہر لال نہرو اسٹیڈیم دہلی میں دو کامیاب شوز کیے
مزید پڑھ »
ہانیہ عامر نے دلجیت دوسانجھ کے ساتھ لندن کنسرٹ کو ’جادوئی‘ قرار دے دیااداکارہ نے انسٹاگرام پر تاریخی لمحات کی تصاویر شیئر کیں اور گلوکار کیلئے اپنی محبت اور احترام کا اظہار کیا
مزید پڑھ »
دلجیت دوسانجھ بل بورڈ کینیڈا کے کور پر جگہ بنانے والے پہلے فنکار بن گئےگلوکار کے ٹور کے دوران ٹکٹوں کی قیمتیں 55,000 سے 64,000 ڈالرز تک پہنچ گئی تھیں
مزید پڑھ »