دلجیت دوسانجھ نے ہمیں عالمی بل بورڈز پر پہنچایا، کرینہ کپور خان کا خراج تحسین

Latest-News خبریں

دلجیت دوسانجھ نے ہمیں عالمی بل بورڈز پر پہنچایا، کرینہ کپور خان کا خراج تحسین
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

ہم دلجیت دوسانجھ کے بہت بڑے فین ہیں اور یہ سب لوگ جانتے ہیں، اداکارہ

معروف بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان نے حالیہ انٹرویو میں اپنے پسندیدہ بین الاقوامی کولیبوریشن کا ذکر کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ان کی سب سے بہترین کولیبوریشن دلجیت دوسانجھ کے ساتھ فلم "کریو" کے گانے "نینا" پر تھی۔ کرینہ نے دلجیت کی موسیقی اور ان کے ساتھ کام کرنے کے تجربے کو سراہتے ہوئے کہا، "ہم دلجیت دوسانجھ کے بہت بڑے فین ہیں اور یہ سب جانتے ہیں۔" کرینہ کپور نے مزید کہا کہ دلجیت دوسانجھ نے گانے "نینا" اور پنجابی موسیقی کو عالمی بل بورڈز تک پہنچا دیا ہے، دلجیت نے اپنے ثقافتی اور موسیقی کے جڑوں سے جڑے رہ کر عالمی سطح پر مقبولیت حاصل کی ہے اور یہی چیز انہیں خاص بناتی ہے۔

دلجیت دوسانجھ نے بھی کئی مواقع پر کرینہ کے لیے اپنی پسندیدگی کا اظہار کر چکے ہیں۔ ایک دلچسپ واقعہ انانت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی کی تقریب میں پیش آیا جہاں دلجیت نے اسٹیج پر کرینہ کا ہاتھ پکڑ کر مذاقاً کہا، "ہوئے گی ریحانہ، ہوئے گی بیونسے، ساڈی تے اے ہی ریحانہ، اے ہی بیونسے!" کرینہ کے کام کے محاذ پر، وہ حال ہی میں "بکنگھم مرڈرز" میں نظر آئیں جو ان کے پروڈکشن ڈیبیو کی فلم ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ وہ آنے والی فلم "سنگھم اگین" میں بھی جلوہ گر ہوں گی، جو دیوالی 2024 پر ریلیز ہوگی۔Oct 22, 2024خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دلجیت دوسانجھ بل بورڈ کینیڈا کے کور پر جگہ بنانے والے پہلے فنکار بن گئےدلجیت دوسانجھ بل بورڈ کینیڈا کے کور پر جگہ بنانے والے پہلے فنکار بن گئےگلوکار کے ٹور کے دوران ٹکٹوں کی قیمتیں 55,000 سے 64,000 ڈالرز تک پہنچ گئی تھیں
مزید پڑھ »

دلجیت دوسانجھ کے لندن کنسرٹ میں بادشاہ کی سرپرائز انٹری، سوشل میڈیا پر تہلکہدلجیت دوسانجھ کے لندن کنسرٹ میں بادشاہ کی سرپرائز انٹری، سوشل میڈیا پر تہلکہپنجابی سپر اسٹار دلجیت دوسانجھ کے دل لومینیٹی ٹور نے دنیا بھر میں مداحوں کو دیوانہ بنا رکھا ہے
مزید پڑھ »

کرشمہ کپور کا پہلا کرش سلمان خان تھے، کرینہ کا انکشافکرشمہ کپور کا پہلا کرش سلمان خان تھے، کرینہ کا انکشافمیں شروع ہی سے اپنے خاندان کے دیگر افراد کی طرح اداکارہ بننا چاہتی تھی، کرشمہ کپور
مزید پڑھ »

کرشمہ کپور کا پہلا کرش کون تھا؟ کرینہ کا حیران کن انکشافکرشمہ کپور کا پہلا کرش کون تھا؟ کرینہ کا حیران کن انکشافکرینہ کپور بہن کرشمہ کپور کے ہمراہ نیٹ فلکس پر نشر ہونے والے ’دی گریٹ انڈین کپل شو ‘ میں آج شرکت کریں گی
مزید پڑھ »

ہانیہ عامر نے دلجیت دوسانجھ کے ساتھ لندن کنسرٹ کو ’جادوئی‘ قرار دے دیاہانیہ عامر نے دلجیت دوسانجھ کے ساتھ لندن کنسرٹ کو ’جادوئی‘ قرار دے دیااداکارہ نے انسٹاگرام پر تاریخی لمحات کی تصاویر شیئر کیں اور گلوکار کیلئے اپنی محبت اور احترام کا اظہار کیا
مزید پڑھ »

دلجیت دوسانجھ: ہندوستان پاکستان ایک ہی ہیں، سرحدیں سیاست دانوں نے بنائیںدلجیت دوسانجھ: ہندوستان پاکستان ایک ہی ہیں، سرحدیں سیاست دانوں نے بنائیںموسیقار دلجیت دوسانجھ نے مانچسٹر میں اپنے کانسرٹ کے دوران ایک پاکستانی مداح کو سٹیج پر بلایا اور کہا کہ ہندوستان اور پاکستان ایک ہی ہیں۔ ان کا یہ بیان سوشل میڈیا پر بحث چھیڑنے والا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:19:34