کرشمہ کپور کا پہلا کرش کون تھا؟ کرینہ کا حیران کن انکشاف

Kareena Kapoor خبریں

کرشمہ کپور کا پہلا کرش کون تھا؟ کرینہ کا حیران کن انکشاف
Salman Khan
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

کرینہ کپور بہن کرشمہ کپور کے ہمراہ نیٹ فلکس پر نشر ہونے والے ’دی گریٹ انڈین کپل شو ‘ میں آج شرکت کریں گی

/فوٹوفائل

اداکارہ کرینہ کپور اور کرشمہ کپور پہلی مرتبہ نیٹ فلکس پر نشر ہونے والے ’دی گریٹ انڈین کپل شو ‘ میں ایک ساتھ آج شرکت کریں گی اور شو کا ٹریلر بھارتی میڈیا کے سوشل میڈیا پیج پر شیئر کیا گیا ہے۔ شیئر کیے گئے ٹریلر میں میزبان کپل شرما نے کرینہ کپور سے سوال کیا کہ کرشمہ کا پہلا کرش کون تھا؟ جس پر بیبو نے انکشاف کیا کہ انہیں لگتا ہے کہ ’سلمان خان‘۔فوٹو بھارتی میڈیا

90 کی دہائی کرینہ اور سلمان کی جوڑی کو سب سے زیادہ پسند کی جانے والی جوڑی میں شمار کیا جاتا تھا، اس جوڑی نے بالی وڈ کو کئی سپر ہٹ گانے دیے اور دونوں اب بھی ایک دوسرے کے اچھے دوست ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Salman Khan

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرشمہ کی پیدائش پر دادا راج کپور نے کونسی شرط رکھی تھی؟ والدہ نے بتادیاکرشمہ کی پیدائش پر دادا راج کپور نے کونسی شرط رکھی تھی؟ والدہ نے بتادیاکرشمہ کپور نے اپنے دادا کے کہنے پر بالی ووڈ انڈسٹری میں اپنے کیریئر کا آغاز کیا تھا
مزید پڑھ »

کرینہ کپور سے متاثر ہوکر اداکاری شروع کی، عائزہ خان کا انکشافکرینہ کپور سے متاثر ہوکر اداکاری شروع کی، عائزہ خان کا انکشافکرینہ کپور کے فلمی کیریئر کو 25 سال مکمل ہوگئے ہیں
مزید پڑھ »

بالی ووڈ سپراسٹارنے مجھے گلے لگانے کے لیے سین تبدیل کروا دیا، شمع سکندربالی ووڈ سپراسٹارنے مجھے گلے لگانے کے لیے سین تبدیل کروا دیا، شمع سکندرمیرے لیے یہ تجربہ بہت پریشان کن اور صدمے کا باعث تھا، اداکارہ
مزید پڑھ »

پیجر براہ راست پہنچے یا کسی تیسرے ملک سے درآمد کئے گئے، لبنان نے تحقیقات کا آغاز کردیاپیجر براہ راست پہنچے یا کسی تیسرے ملک سے درآمد کئے گئے، لبنان نے تحقیقات کا آغاز کردیاسائبر حملے کا شکار ہونے والے پیجز لبنان نے چند ماہ پہلے تائیوان سے خریدے تھے، سکیورٹی ماہرین کے نزدیک بھی پیجر دھماکے حیران کن ہیں: خبر ایجنسی
مزید پڑھ »

ایران کی اہم جوہری تنصیبات کہاں ہیں اور انہیں کس مقصد کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے؟ایران کی اہم جوہری تنصیبات کہاں ہیں اور انہیں کس مقصد کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے؟امریکا اور اقوام متحدہ کے جوہری نگراں ادارے (IAEA) کا ماننا ہے کہ ایران کا ایک مربوط خفیہ جوہری ہتھیاروں کا پروگرام تھا جسے اس نے 2003 میں روک دیا تھا،
مزید پڑھ »

راج کپور: اپنی پوتی کرشمہ کے نیلے آنکھوں کی شرطراج کپور: اپنی پوتی کرشمہ کے نیلے آنکھوں کی شرطبالی وڈ کے معروف اداکار، فلم ڈائریکٹر اور پروڈیوسر راج کپور نے اپنی پوتی اداکارہ کرشمہ کپور کی پیدائش پر ان سے اسپتال میں ملاقات کے لیے دلچسپ شرط رکھی تھی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 17:48:05