پیجر براہ راست پہنچے یا کسی تیسرے ملک سے درآمد کئے گئے، لبنان نے تحقیقات کا آغاز کردیا

پاکستان خبریں خبریں

پیجر براہ راست پہنچے یا کسی تیسرے ملک سے درآمد کئے گئے، لبنان نے تحقیقات کا آغاز کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

سائبر حملے کا شکار ہونے والے پیجز لبنان نے چند ماہ پہلے تائیوان سے خریدے تھے، سکیورٹی ماہرین کے نزدیک بھی پیجر دھماکے حیران کن ہیں: خبر ایجنسی

لبنان میں چند ماہ قبل درآمد کیے گئے پیجرز براہ راست پہنچے یا کسی تیسرے ملک سے لبنان درآمد کیے گئے، پیجرز دھماکوں کے بعد لبنان میں معاملے کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا۔

اسرائیلی حملوں سے محفوظ رہنے کیلئے لبنان میں اسمارٹ فونز کا استعمال کم ہو چکا ہے، پیغام رسانی کیلئے پیجر لبنانی گروپ حزب اللہ اور ہیلتھ ورکرز بشمول ڈاکٹرز استعمال کر رہے تھے، مختلف اقسام کے پیجر اسرائیلی سکیورٹی حکام بھی استعمال کرتے ہیں۔ خیال رہے کہ اسرائیل کا لبنان میں حزب اللہ کے خلاف حملوں میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال سامنے آیا ہے، عرب میڈیا کے مطابق لبنان کے مخلتف علاقوں میں حزب اللہ ارکان کے پیجر میں ایک ساتھ دھماکے ہوئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گنڈاپور کا افغانستان سے براہ راست مذاکرات کا بیان وفاق پر حملہ ہے: وزیر دفاعگنڈاپور کا افغانستان سے براہ راست مذاکرات کا بیان وفاق پر حملہ ہے: وزیر دفاعوزیر اعلیٰ کے پی کا بیان زہر قاتل ہے، کوئی صوبہ براہ راست کسی ملک سے مذاکرات نہیں کرسکتا، خواجہ آصف کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال
مزید پڑھ »

ایسی کوئی تجویززیرغورنہیں چیف جسٹس کی تعیناتی کا ابھی سے نوٹیفکیشن کردیا جائے: وزیراطلاعاتایسی کوئی تجویززیرغورنہیں چیف جسٹس کی تعیناتی کا ابھی سے نوٹیفکیشن کردیا جائے: وزیراطلاعاتعمران خان سے حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کا براہ راست رابطہ نہیں ہوا، حکومت نے علی امین گنڈاپور سے گزارش کی تھی، انہوں نے آگے پیغام پہنچایا: عطا تارڑ
مزید پڑھ »

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات ترمیمی بل قومی اسمبلی میں کثرت رائے سے منظوراسلام آباد بلدیاتی انتخابات ترمیمی بل قومی اسمبلی میں کثرت رائے سے منظوربل کے تحت چیئرمین اور وائس چیئرمین کا انتخاب براہ راست نہیں ہوگا، ہر یونین میں 9جنرل ممبران کا براہ راست انتخاب کیا جائے گا
مزید پڑھ »

علی امین گنڈا پور کا افغانستان سے مذاکرات کا اعلان: کیا کوئی صوبہ خارجہ اُمور پر کسی ملک سے براہ راست بات کر سکتا ہے؟علی امین گنڈا پور کا افغانستان سے مذاکرات کا اعلان: کیا کوئی صوبہ خارجہ اُمور پر کسی ملک سے براہ راست بات کر سکتا ہے؟وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے بطور صوبہ افغانستان کے ساتھ براہ راست مذاکرات کرنے کے بیان کو ’وفاق پر حملہ‘ قرار دیا ہے۔ علی امین افغان حکام کے ساتھ براہ راست مذاکرات کیوں کرنا چاہتے ہیں اور کیا کوئی صوبہ خارجہ اُمور سے متعلقہ معاملات پر کسی ملک کے ساتھ مذاکرات کر سکتا...
مزید پڑھ »

موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ بہتر کردیموڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ بہتر کردیموڈیز نے پاکستان کا آؤٹ لک بھی اسٹیبل سے بڑھا کر پوزیٹیو کردیا ہے
مزید پڑھ »

اسرائیلی حملے کے بعد یو این ورلڈ فوڈ پروگرام نےغزہ میں عملے کی نقل وحرکت روک دیاسرائیلی حملے کے بعد یو این ورلڈ فوڈ پروگرام نےغزہ میں عملے کی نقل وحرکت روک دیورلڈ فوڈ پروگرام کی دو گاڑیوں کو متعدد اسرائیلی اتھارٹیز سے اجازت کے باوجود اسرائیلی فوجیوں نے چیک پوسٹ کے قریب براہ راست گولیوں کو نشانہ بنایا: ورلڈ فوڈ پروگرام
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:29:13