علی امین گنڈا پور کا افغانستان سے مذاکرات کا اعلان: کیا کوئی صوبہ خارجہ اُمور پر کسی ملک سے براہ راست بات کر سکتا ہے؟

پاکستان خبریں خبریں

علی امین گنڈا پور کا افغانستان سے مذاکرات کا اعلان: کیا کوئی صوبہ خارجہ اُمور پر کسی ملک سے براہ راست بات کر سکتا ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 121 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 52%
  • Publisher: 59%

وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے بطور صوبہ افغانستان کے ساتھ براہ راست مذاکرات کرنے کے بیان کو ’وفاق پر حملہ‘ قرار دیا ہے۔ علی امین افغان حکام کے ساتھ براہ راست مذاکرات کیوں کرنا چاہتے ہیں اور کیا کوئی صوبہ خارجہ اُمور سے متعلقہ معاملات پر کسی ملک کے ساتھ مذاکرات کر سکتا...

علی امین گنڈا پور کا افغانستان سے مذاکرات کا اعلان: کیا کوئی صوبہ خارجہ اُمور پر کسی ملک سے براہ راست بات کر سکتا ہے؟’میں اعلان کرتا ہوں کہ خود بطور صوبہ افغانستان سے بات کروں گا، وہاں وفد بھیجوں گا۔ افغانستان کے ساتھ بیٹھ کر بات کروں گا اور مسئلہ حل کروں گا۔‘

وزیر اعلی خیبرپختونخوا کا بیان بھی امن و امان کی اِسی بگڑتی صورتحال کے تناظر میں تھا۔ اپنے بیان میں اُن کا مزید کہنا تھا کہ ’میں نے ایپکس کمیٹی کی متعدد اجلاسوں میں کہا کہ ہماری پولیس اور عوام کا اعتماد ختم ہو چکا ہے، آپ معاملات کو کہاں لے کر جا رہے ہیں، مگر انھیں پرواہ ہی نہیں ہے۔ ہمارا خون بہہ رہا ہے، مگر انھیں پرواہ ہی نہیں ہے۔ میں نے کہا کہ افغانستان سے بات کرو، وہ ہمارے پڑوسی ہیں، مجھے وفد بھیجنے دو، مگر انھیں پرواہ ہی نہیں ہے کیونکہ خون ہمارا بہہ رہا...

تو ایسے میں خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ کی جانب سے افغانستان کی حکومت سے براہ راست مذاکرات کا اعلان کیوں کیا گیا؟ اور وہ کیا معاملات ہیں جو خیبرپختونخوا حکومت کے نزدیک پاکستان سرکاری سطح پر افغانستان کے ساتھ نہیں اٹھا رہا؟ سوال یہ بھی ہے کہ کسی صوبے کی جانب سے اِس نوعیت کے اقدامات اٹھانے کے کیا اثرات مرتب ہو سکتے ہیں؟بی بی سی اُردو کی جانب سے خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر سیف سے اسی ضمن میں چند سوالات کیے...

خالد شیخ محمد: 9/11 کے منصوبہ ساز جنھوں نے ’ورلڈ ٹریڈ سینٹر سے طیارے ٹکرانے کا منظر کراچی کے ایک انٹرنیٹ کیفے میں دیکھا‘ خواجہ آصف نے وزیر اعلی خیبرپختونخوا کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ’یہ اُسی خطاب کا تسلسل ہے جو انھوں نے چار دن قبل جلسے میں کیا تھا۔‘ اُن کا کہنا تھا کہ ’جس راستے پر وزیر اعلی خیبرپختونخوا خود چل رہے ہیں اور اپنی پارٹی کو چلانے کی کوشش کر رہے ہیں وہ پاکستان کے لیے زہرِ قاتل ہے۔‘

خیبر پختونخوا اور افغانستان کے بارے میں بات کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ’ان دونوں کو آپس میں بات کرنی چاہیے کیونکہ دونوں کی زبان ایک ہے، ثقافت ایک ہے، لوگ ایک دوسرے کو بہتر طریقے سے اپنی بات پہنچا سکتے ہیں۔‘ علی امین گنڈاپور کے بیان کو ’سیاسی پوائنٹ سکورنگ‘ قرار دیتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ’اگر مریم نواز یہ کہیں کہ وہ پنجاب کی وزیراعلیٰ کی حیثیت سے انڈیا سے بات کرنا چاہتی ہیں تو سوچیں اس کا ردعمل کیسا ہو گا۔‘

انھوں نے کہا کہ ’صوبہ خیبرپختونخوا، بلوچستان یا کسی بھی صوبے کی حکومت کسی پڑوسی ملک سے ایسے وقت میں مذکرات نہیں کر سکتی، جب بین الاقوامی پراکسیز بھی عروج پر ہوں اور اس ملک سے سکیورٹی کے حوالے سے خدشات بھی پائے جاتے ہوں۔‘ انھوں نے یہ بھی کہا کہ ’بالکل ہم نے ان کی سرحد کے اندر کارروائیاں کی ہیں کیونکہ ان کی سرزمین سے لوگ آ کر یہاں پاکستان میں کارروائیاں کر رہے ہیں۔ تو ہم نے انھیں کیک، پیسٹری تو نہیں کھلانی ہیں۔‘

افغانستان کی وزارتِ دفاع نے کہا تھا کہ پاکستان کی قیادت کو چاہیے کہ کسی کو بھی حساس معاملات پر اس طرح کے غیر سنجیدہ بیانات دینے کی اجازت نہ دے۔ امریکہ کا ایک پاکستانی اور چار چینی کمپنیوں کے خلاف بیلسٹک میزائل ٹیکنالوجی کے پھیلاؤ کے الزام پر کارروائی کا اعلان

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گنڈاپور کا افغانستان سے براہ راست مذاکرات کا بیان وفاق پر حملہ ہے: وزیر دفاعگنڈاپور کا افغانستان سے براہ راست مذاکرات کا بیان وفاق پر حملہ ہے: وزیر دفاعوزیر اعلیٰ کے پی کا بیان زہر قاتل ہے، کوئی صوبہ براہ راست کسی ملک سے مذاکرات نہیں کرسکتا، خواجہ آصف کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو گرفتار نہیں کیا گیا: صاحبزادہ حامد رضاوزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو گرفتار نہیں کیا گیا: صاحبزادہ حامد رضاوزیراعلیٰ علی امین گنڈا پورکو گرفتار نہیں کیا گیا، ہماری بات ہوگئی ہے علی امین گنڈا پور خیریت سے ہیں: سنی اتحاد کونسل کے سربراہ کی گفتگو
مزید پڑھ »

نہ چاپلوس ہوں اور نہ غلام، ہم بھی سافٹ ویئر اپڈیٹ کرسکتے ہیں: وزیراعلیٰ پختونخوانہ چاپلوس ہوں اور نہ غلام، ہم بھی سافٹ ویئر اپڈیٹ کرسکتے ہیں: وزیراعلیٰ پختونخواخود افغانستان سے بات کروں گا، میں بحثیت صوبہ افغانستان سے بات کروں گا، وفد بھیجوں گا، اور مسئلہ حل کروں گا: علی امین کا اعلان
مزید پڑھ »

جلسہ ملتوی کرنے کیلئے اسٹیبلشمنٹ نے مجھ سے رابطہ کیا تھا: وزیر اعلیٰ پختونخواجلسہ ملتوی کرنے کیلئے اسٹیبلشمنٹ نے مجھ سے رابطہ کیا تھا: وزیر اعلیٰ پختونخوامجھ سے اسٹبلشمنٹ نے نچلی سطح پر رابطہ نہیں کیا، میں وزیراعلیٰ ہوں تو مجھ سے اسی لیول کا رابطہ ہوا: علی امین گنڈا پور
مزید پڑھ »

علی امین گنڈا پور کے بال ایس ایچ او شکار پور نے کاٹے تھے: آغا سراج درانیعلی امین گنڈا پور کے بال ایس ایچ او شکار پور نے کاٹے تھے: آغا سراج درانیعلی امین گنڈا پور کو اچھے سے جانتا ہوں، وہ کوئی اوپر سے گرا ہوا بن مانس نہیں ہے کہ ہم اس سے ڈر جائیں: ممبر سندھ اسمبلی
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ کے پی علی امین سے افغان قونصل جنرل کی ملاقات، مختلف معاملات پر تبادلہ خیالوزیراعلیٰ کے پی علی امین سے افغان قونصل جنرل کی ملاقات، مختلف معاملات پر تبادلہ خیالاس سے قبل علی امین گنڈاپور نے کہا تھا کہ خود افغانستان سے بات کروں گا اپنی پالیسیاں اپنے گھر میں رکھو، میں بحثیت صوبہ افغانستان سے بات کروں گا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 10:15:24