موسیقار دلجیت دوسانجھ نے مانچسٹر میں اپنے کانسرٹ کے دوران ایک پاکستانی مداح کو سٹیج پر بلایا اور کہا کہ ہندوستان اور پاکستان ایک ہی ہیں۔ ان کا یہ بیان سوشل میڈیا پر بحث چھیڑنے والا ہے۔
یہ بات مانچسٹر کے ایک کانسرٹ ہال کی ہے جہاں موبائل فونز کی روشنی جگنوؤں کی طرح جگمگا رہی تھیں اور معروف انڈین گلوکار دلجیت دوسانجھ کے چاروں جانب ان کے مداحوں کا شور تھا۔
دلجیت کے ان الفاظ پر انھیں گذشتہ روز سے سوشل میڈیا پر ملے جلے ردعمل کا سامنا ہے۔ جہاں ایک طرف انھیں سراہا جا رہا ہے اور ان کے موقف کی تائید کی جا رہی ہے تو دوسری طرف ایک طبقہ ایسا بھی ہے جو ان کی باتوں سے ہرگز اتفاق نہیں کرتا۔ ’یہ سرحدیں، یہ بارڈر تو سیاستدانوں نے بنائے ہیں۔ لیکن جو لوگ پنجابی بولتے ہیں یا پنجابی زبان سے پیار کرتے ہیں، چاہے ادھر میں رہتے ہوں چاہے ادھر میں، ہمارے لیے سب سانجھے ہیں۔‘انھوں نے مزید کہا کہ ’جو لوگ میرے ملک سے آئے ہیں، انڈیا سے، ان کو بھی خوش آمدید۔ جو پاکستان سے آئے ہیں، ان کو بھی خوش آمدید۔ میوزک سانجھا ہے۔‘’سیکس کے لیے خود کو دستیاب رکھیں‘: انڈیا کی وہ فلم انڈسٹری جہاں اداکاروں کو کام کے لیے ’سمجھوتہ‘ کرنا پڑتا ہے40 سالہ گلوکار اور اداکار دلجیت دوسانجھ کا تعلق انڈین پنجاب کے ایک چھوٹے...
ایکس پر صارف بھگوا دھری نے دلجیت سے پوچھا کہ ’کیا آپ واقعی سنجیدہ ہیں؟ انڈیا پاکستان ایک کیسے ہوئے یار؟ حد ہے مطلب۔۔۔ ٹکٹس بیچنے کے لیے کچھ بھی بولو گے؟‘ دلجیت کو ان کی عاجزی پر داد دیتے ہوئے ایک صارف نے کہا کہ ’سرحدوں کو سیاست دانوں نے بنایا۔ یہی بات کچھ پنجابی - جو اپنے آپ کو فوجی کہتے ہیں - سمجھ نہیں پاتے اور اپنی زندگی برباد کر دیتے ہیں۔ ایسے نام نہاد فوجیوں کو شرم آنی چاہیے۔‘’سیکس کے لیے خود کو دستیاب رکھیں‘: انڈیا کی وہ فلم انڈسٹری جہاں اداکاروں کو کام کے لیے ’سمجھوتہ‘ کرنا پڑتا ہے
دلجیت دوسانجھ پاکستانی مداح ہندوستان پاکستان سرحدیں، موسیقی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دلجیت دوسانجھ برطانیہ میں بھارت اور پاکستان کے درمیان محبتوں کے سفیر بن گئےمانچسٹر میں ہونے والے کانسرٹ کے دوران دلجیت نے اپنی ایک مداح کو اسٹیج پر بلایا اور تحفہ دے کر پوچھا کہ آپ کہاں سے ہیں؟ خاتون مداح کے منہ سے پاکستان کا نام نکلتے ہی دلجیت نے پاکستانیوں کے لیے اپنا پیار بھرا دل کھول کر رکھ دیا۔
مزید پڑھ »
عالیہ بھٹ اور دلجیت دوسانجھ کے نئے گانے ’چل کڑیے‘ نے دھوم مچادیگانا نئی آنے والی فلم ’جگرا‘ کا حصہ ہے، جسے فلمساز واسن بالا نے ڈائریکٹ کیا ہے
مزید پڑھ »
ہالی ووڈ لیجنڈ ول اسمتھ نے دلجیت دوسانجھ کو انسٹاگرام پر فالو کرلیاامریکی اداکار کے انسٹاگرام پر 70 ملین سے زائد فالوورز ہیں اور وہ صرف 276 لوگوں کو فالو کرتے ہیں
مزید پڑھ »
دلجیت دوسانجھ نے امریکا کنسرٹ سے کتنے کروڑ کمائے؟گلوکار نے مئی سے جولائی تک امریکا کے کئی شہروں میں کنسرٹ کیے تھے
مزید پڑھ »
ایمرجنگ ایشیاکپ کے شیڈول کا اعلان ہوگیاپاکستان اور بھارت ایک مرتبہ پھر ایک ہی گروپ میں شامل
مزید پڑھ »
دلجیت دوجان نے منچرस्टر کی تقریب میں پاکستانی فین کو ہرہائیپاکستان اور بھارت دونوں ملکوں کے بینڈھن میں موسیقی ہمیشہ ہی ایک طاقتور پل ثابت ہوئی ہے۔ دلجیت دوجانھ، ان فنکاروں میں سے ایک ہیں جو اکثر پاکستان کی طرف سے فینز کے لیے اپنے محبت کا اظہار کرتے ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے منچرस्टر میں اپنی تقریب کے دوران ایک پاکستانی فین کو منچ پر بلایا۔
مزید پڑھ »