جسٹس ریٹائرڈ اعجاز افضل نے نواز شریف کی نااہلی پر خاموشی توڑ دی

Nawaz Sharif خبریں

جسٹس ریٹائرڈ اعجاز افضل نے نواز شریف کی نااہلی پر خاموشی توڑ دی
Panama ScandalSecpSharif Family
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 83 sec. here
  • 6 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 46%
  • Publisher: 53%

جسٹس اعجاز نے بتایا کہ ایک بریگیڈیئر نے فون کیا تھا کہ کور کمانڈر پشاور ان سے ملنا چاہتے تھے

۔ فوٹو فائل

انہوں نے کیس کی میرٹس پر بھی تبادلہ خیال کے ساتھ حالیہ عدالتی بحران پر اپنی رائے بھی پیش کی۔ جسٹس اعجاز افضل خان مئی 2018 میں ریٹائر ہوئے اور اس وقت سے وہ میڈیا سے بات چیت سے گریز کرتے رہے ہیں لیکن، اب انہوں نے پانامہ پیپرز کیس پر بات کی ہے۔ ریٹائرڈ جج نے تصدیق کی کہ واقعی واٹس ایپ کال کی گئی تھی لیکن ساتھ ہی اس پراسیس کی وضاحت بھی کی۔ انہوں نے کہا کہ جب اس وقت کی حکومت نے جے آئی ٹی کیلئے نام تجویز کیے تو سپریم کورٹ کے ججوں نے محسوس کیا کہ یہ افراد ’’قابل رسائی‘‘ ہیں جس سے تحقیقات کا عمل متاثر ہو سکتا ہے۔

جسٹس اعجاز افضل نے حکومتی اثرورسوخ کے بارے میں خدشات کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا کہ ایس ای سی پی کے چیئرمین جیسے عہدیداروں کے شریف فیملی کے ساتھ قریبی تعلقات تھے، جس سے ایسی حساس تحقیقات میں ان کی آزادی پر شکوک پیدا ہوتے ہیں۔ ریٹائرڈ جج سے جے آئی ٹی کی سکیورٹی کیلئے آئی ایس آئی حکام کی تعیناتی کے فیصلے اور دو فوجی اہلکاروں کو جے آئی ٹی کے ارکان میں شامل کرنے کے بارے میں بھی پوچھا گیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس معاملے پر ان کا بیان شاہ زیب خانزادہ نے اپنے شو پر بھی نشر کیا تھا۔ جے آئی ٹی کیلئے فوجی حکام کے انتخاب کے حوالے سے انہوں نے واضح کیا کہ ہم نے فوجی حکام کا انتخاب اس لیے کیا کہ دیگر ایجنسیوں کے افراد قابل رسائی تھے، ہم منصفانہ تحقیقات چاہتے تھے۔ جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا یہ فوجی اہلکار ڈان لیکس کی جے آئی ٹی کا حصہ تھے تو انہوں نے جواب دیا کہ وہ نہیں جانتے لیکن کہا کہ اگر شریف خاندان کو اس معاملے پر تشویش ہوتی تو وہ شکایت درج کروا سکتے...

ملاقات کے دوران کور کمانڈر نے عمومی معاملات پر بات کی حتیٰ کہ کور کمانڈر کا لہجہ تبدیل ہوگیا۔ انہوں نے کہا کہ مسٹر جسٹس، کیا آپ کو لگتا ہے کہ آپ کی قانون کی حکمرانی سے ملک بدل جائے گا؟ ہم لوگوں کو گرفتار کرتے ہیں اور آپ انہیں چھوڑ دیتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Panama Scandal Secp Sharif Family

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی اسمبلی کے اجلاس میں مولانا فضل الرحمان نے نواز شریف کی تصحیح کردیقومی اسمبلی کے اجلاس میں مولانا فضل الرحمان نے نواز شریف کی تصحیح کردیخواجہ آصف کے خطاب کے بعد اسپیکر نے مولانا کو اظہار خیال کیلئے دعوت دی لیکن نواز شریف نے اپنی نشست پر کھڑے ہوکر بات کرنے کی اجازت طلب کی
مزید پڑھ »

نمرت کور نے ابھیشیک سے تعلق کی خبروں پر خاموشی توڑ دینمرت کور نے ابھیشیک سے تعلق کی خبروں پر خاموشی توڑ دیبالی وڈ اسٹار کپل ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے کا رشتہ گزشتہ کئی عرصے سے مشکلات کاشکار ہے جس کی وجہ نمرت کور کو سمجھا جارہا ہے
مزید پڑھ »

ڈاکٹر ذاکر نائیک سے سوال اور سوشل میڈیا پر ہلچل، یشما گل نے خاموشی توڑ دیڈاکٹر ذاکر نائیک سے سوال اور سوشل میڈیا پر ہلچل، یشما گل نے خاموشی توڑ دیسوال کے دوران مائیک میں مسائل کی وجہ سے ان کی بات ٹھیک طرح سے نہیں پہنچ سکی، اداکارہ
مزید پڑھ »

خواہش ہے 5 سال میں ایسا پنجاب چھوڑکر جاؤں جہاں ہر مرض کا علاج ممکن ہو: مریم نوازخواہش ہے 5 سال میں ایسا پنجاب چھوڑکر جاؤں جہاں ہر مرض کا علاج ممکن ہو: مریم نوازنواز شریف کا حق بنتا ہےکہ یہ اسپتال ان کے نام پر ہو، مریم نواز کا لاہور میں نواز شریف کینسر اسپتال کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب
مزید پڑھ »

ن لیگ اور پی پی آئینی ترامیم کے مسودے پر متفق، مولانا فضل الرحمان کی تجاویز بھی شاملن لیگ اور پی پی آئینی ترامیم کے مسودے پر متفق، مولانا فضل الرحمان کی تجاویز بھی شاملبلاول سے ملاقات میں نواز شریف نے تمام پارلیمانی جماعتوں کے اتفاق رائے پر زور دیا
مزید پڑھ »

فائز عیسٰی جیسے ججز کی پاکستان کو ضرورت ہے، ایمل ولی خانفائز عیسٰی جیسے ججز کی پاکستان کو ضرورت ہے، ایمل ولی خانایمل ولی خان نے کہا کہ فخر ہے ہم نے جسٹس ثاقب نثار، جسٹس گلزار اور جسٹس کھوسہ جیسے ججز کی تقرری روک دی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:11:48