قومی اسمبلی کے اجلاس میں مولانا فضل الرحمان نے نواز شریف کی تصحیح کردی

Jui خبریں

قومی اسمبلی کے اجلاس میں مولانا فضل الرحمان نے نواز شریف کی تصحیح کردی
Nawaz SharifPmln
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

خواجہ آصف کے خطاب کے بعد اسپیکر نے مولانا کو اظہار خیال کیلئے دعوت دی لیکن نواز شریف نے اپنی نشست پر کھڑے ہوکر بات کرنے کی اجازت طلب کی

قومی اسمبلی کے اجلاس جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی تصحیح کردی۔

اسپیکر سے اجازت ملنے کے بعد نواز شریف نے کہا کہ خواجہ آصف کو ایک شعر دینا چاہتا تھا تا کہ وہ اپنی تقریر کے آخر میں پڑھ کر سناتے لیکن خواجہ آصف اپنی تقریر ختم کر چکے ہیں، مجھے اجازت ہو تو میں پڑھ دیتا ہوں۔ بعد ازاں نوازشریف نے شعر پڑھ کر سنایا کہ ’ناز و انداز سے کہتے ہیں کہ جینا ہوگا، زہر بھی دیتے ہیں تو پینا ہوگا، جب میں پیتا ہوں تو کہتے ہیں کہ مرتا بھی نہیں، جب میں مرتا ہوں تو کہتے ہیں کہ جینا ہوگا‘۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Nawaz Sharif Pmln

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایوان صدر میں فلسطین پر آل پارٹیز کانفرنس کا آغازایوان صدر میں فلسطین پر آل پارٹیز کانفرنس کا آغازکانفرنس میں نواز شریف، شہاز شریف، آصف زرداری، فضل الرحمان، انوار الحق کاکڑ اور دیگر شریک
مزید پڑھ »

آپ نے ہمارے گھر آکر گھر کو رونق بخشی، فضل الرحمان سے ڈاکٹر ذاکر نائیک کی ملاقاتآپ نے ہمارے گھر آکر گھر کو رونق بخشی، فضل الرحمان سے ڈاکٹر ذاکر نائیک کی ملاقاتفضل الرحمان سے ملاقات میری خواہش تھی جو آج پوری ہوئی، ڈاکٹر ذاکر نائیک، انہوں نے مولانا فضل الرحمان کی اقتدا میں نماز مغرب ادا کی
مزید پڑھ »

آئینی ترامیم پر مشاورت؛ قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس ختم، ڈیڈلاک برقرارآئینی ترامیم پر مشاورت؛ قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس ختم، ڈیڈلاک برقراربلاول بھٹو زرداری، مولانا فضل الرحمٰن اور پی ٹی آئی اتحادی جماعتوں کے ارکان کی بھی اجلاس میں شرکت
مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ نے 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دیوفاقی کابینہ نے 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دیاجلاس کی صدارت وزیراعظم شہباز شریف نے پارلیمنٹ ہاؤس میں کی
مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کی حکومت کو آئینی ترمیم پر ووٹ دینے کی یقین دہانیمولانا فضل الرحمان کی حکومت کو آئینی ترمیم پر ووٹ دینے کی یقین دہانیمولانا فضل الرحمان نے پارٹی سینیٹرز کو ہدایت جاری کر دی
مزید پڑھ »

مجھے کل عمران خان کا جواب مل جائے گا، فضل الرحمان کی پریس کانفرنسمجھے کل عمران خان کا جواب مل جائے گا، فضل الرحمان کی پریس کانفرنسپی پی اور جے یوآئی نے آئینی ترمیم پراتفاق رائے حاصل کیا تھا: مولانا فضل الرحمان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 01:53:20