نمرت کور نے ابھیشیک سے تعلق کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

Aishwarya Rai خبریں

نمرت کور نے ابھیشیک سے تعلق کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
Bollywood
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

بالی وڈ اسٹار کپل ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے کا رشتہ گزشتہ کئی عرصے سے مشکلات کاشکار ہے جس کی وجہ نمرت کور کو سمجھا جارہا ہے

بالی وڈ اسٹار کپل ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے کا رشتہ گزشتہ کئی عرصے سے مشکلات کاشکار ہے/فوٹوفائلاسٹار کپل ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے کا رشتہ گزشتہ کئی عرصے سے مشکلات کاشکار ہےجہاں جوڑی کئی ماہ سے ایک ساتھ نہیں دیکھی گئی وہیں آئے روز نت نئی طلاق کی افواہیں ایشوریا ابھیشیک کو ایک ساتھ دیکھنے کے خواہشمند مداحوں کو افسردہ کردیتی ہیں۔کچھ روز قبل بھارتی میڈیا پرشیئر کی گئی ریڈٹ پوسٹ میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ اسٹار جوڑی کی علیحدگی کی وجہ ابھیشیک کا مبینہ غیر ازدواجی تعلق ہے، ان کا فلم ’دسوی‘ کی...

پوسٹ میں مزیدکہاگیاتھا کہ ’ابھیشیک بچن نے نمرت کور سے غیر ازدواجی تعلق قائم کرکے ایشوریا کو دھوکا دیا، مبینہ طور پر ابھیشیک نمرت کور کیلئے سنجیدہ ہوگئے تھے لیکن جب انہیں اپنی غلطی کا احساس ہوا تو انہوں نے ایشوریا کے پاس واپس آنے کی کوشش کی لیکن اداکارہ نے اس کی اجازت نہیں دی اور راستے الگ کرلیے‘۔ابھیشیک سے غیر ازدواجی تعلق اور ڈیٹنگ کی خبریں سامنے آنے کے بعد اب نمرت کور نے ان باتوں پر خاموشی توڑ دی...

بھارتی میڈیا سے گفتگو کے دوران نمرت کور کا کہنا تھا کہ اس طرح کی باتوں کو روکنا ناممکن ہے، میں کچھ بھی کہوں لوگ پھر بھی وہی کہیں گے جو وہ چاہتے ہیں، اس لیے ایسی باتوں کو روکنا ممکن نہیں ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ میزبان کی کسی بات پر اداکارہ نمرت کور کہتی ہیں کہ 'شادیاں زیادہ عرصہ نہیں چلتیں'۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Bollywood

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ابھیشیک کا کس اداکارہ سے غیر ازدواجی تعلق ایشوریا سے دوری کی وجہ بنا؟ بھارتی میڈیا کا بڑای دعویٰابھیشیک کا کس اداکارہ سے غیر ازدواجی تعلق ایشوریا سے دوری کی وجہ بنا؟ بھارتی میڈیا کا بڑای دعویٰابھیشیک بچن نے نمرت کور سے غیر ازدواجی تعلق قائم کرکے ایشوریا کو دھوکا دیا: پوسٹ میں دعویٰ
مزید پڑھ »

ڈاکٹر ذاکر نائیک سے سوال اور سوشل میڈیا پر ہلچل، یشما گل نے خاموشی توڑ دیڈاکٹر ذاکر نائیک سے سوال اور سوشل میڈیا پر ہلچل، یشما گل نے خاموشی توڑ دیسوال کے دوران مائیک میں مسائل کی وجہ سے ان کی بات ٹھیک طرح سے نہیں پہنچ سکی، اداکارہ
مزید پڑھ »

'شادیاں زیادہ عرصہ نہیں چلتیں'، ساتھی اداکارہ کی بات پر ابھیشیک نے کیا کہا؟ ویڈیو وائرل'شادیاں زیادہ عرصہ نہیں چلتیں'، ساتھی اداکارہ کی بات پر ابھیشیک نے کیا کہا؟ ویڈیو وائرلویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ میزبان کی کسی بات پر اداکارہ نمرت کور کہتی ہیں کہ 'شادیاں زیادہ عرصہ نہیں چلتیں'۔
مزید پڑھ »

عمران کے سیل میں مکمل اندھیرا اور وہ قید تنہائی میں ہیں: جمائماعمران کے سیل میں مکمل اندھیرا اور وہ قید تنہائی میں ہیں: جمائماپاکستانی حکام نے اہلخانہ اور وکلا کو ان سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جب کہ تمام عدالتی کارروائیاں ملتوی کر دی گئی ہیں: ایکس پر بیان
مزید پڑھ »

تین طلاقیں اکٹھی دینے کے عمل کو قابل سزا بنایا جائے: اسلامی نظریاتی کونسلتین طلاقیں اکٹھی دینے کے عمل کو قابل سزا بنایا جائے: اسلامی نظریاتی کونسلکونسل نے جہیز ایکٹ کی خلاف ورزی پر سزا کو 6 ماہ سے بڑھا کر ایک سال کرنے کی منظوری دے دی
مزید پڑھ »

’ایشوریا ایک باہمت خاتون ہیں‘، ابھیشیک کی اہلیہ سے متعلق گفتگو کی ویڈیو وائرل’ایشوریا ایک باہمت خاتون ہیں‘، ابھیشیک کی اہلیہ سے متعلق گفتگو کی ویڈیو وائرلیہ ویڈیو 2022 کی ہے جب اداکار ساتھی اداکارہ نمرت کور کے ہمراہ اپنی فلم 'داسوی' کی تشہیر میں مصروف تھے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 04:06:33