’ایشوریا ایک باہمت خاتون ہیں‘، ابھیشیک کی اہلیہ سے متعلق گفتگو کی ویڈیو وائرل

Aishwarya Rai خبریں

’ایشوریا ایک باہمت خاتون ہیں‘، ابھیشیک کی اہلیہ سے متعلق گفتگو کی ویڈیو وائرل
BollywoodDivorce
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

یہ ویڈیو 2022 کی ہے جب اداکار ساتھی اداکارہ نمرت کور کے ہمراہ اپنی فلم 'داسوی' کی تشہیر میں مصروف تھے

بالی وڈ کی سپر اسٹار جوڑی ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کے درمیان طلاق کی افواہیں تاحال دم نہیں توڑ سکیں جب کہ آئے دن جوڑے کے حوالے سے کوئی نہ کوئی خبر سوشل میڈیا اور بھارتی میڈیا پر زیرِ گردش رہتی ہے۔

اب ابھیشیک بچن کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جو زیادہ پرانی نہیں، یہ ویڈیو 2022 کی ہے جب اداکار ساتھی اداکارہ نمرت کور کے ہمراہ اپنی فلم 'داسوی' کی تشہیر میں مصروف تھے۔ویڈیو میں گفتگو کرتے ہوئے ابھیشیک بچن نے اپنی اہلیہ کی سپورٹ پر بات کی اور کہا کہ ایشوریا اس معاملے میں بے مثال ہیں، وہ ہمیشہ مجھے ذہنی و جذباتی طور پر سپورٹ کرتی ہیں، میں اس کے لیے خود کو بے حد خوش قسمت سمجھتا ہوں۔ابھیشیک ایشوریا میں طلاق اور تنازعات کی افواہیں، بچن فیملی کی قریبی دوست پھٹ پڑیںابھیشیک بچن نے کہا کہ ایشوریا...

اداکار کا کہنا تھا کہ اگر آپ شوٹنگ سے گھر تھک ہار کے آئیں اور دن اچھا نہ گزرا ہو تو آپ کو تسلی ہوتی ہے کہ گھر پر کوئی ہے جو آپ کی صورتحال سمجھے گا، میں اس لحاظ سے خود کو بہت خوش قسمت سمجھتا ہوں۔ ایشوریا رائے کو سراہتے ہوئے ابھیشیک کا یہ بھی کہنا تھا کہ جس طرح سے زندگی بھر انہوں نے مشکل لمحات کو خوبصورتی سے گزارا، میں حیران ہوں کہ وہ یہ سب کیسے کرلیتی ہیں، ایشوریا ایک باہمت خاتون ہیں۔کرینہ اور سیف کا میرج سرٹیفکیٹ وائرل، شوہر ساجد علی خان کا نام دیکھ کر مداح پریشان، معاملہ کیا ہے؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Bollywood Divorce

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طلاق کی افواہیں، ایشوریا رائے کی شادی کی انگوٹھی پہن کر فیشن ویک میں شرکتطلاق کی افواہیں، ایشوریا رائے کی شادی کی انگوٹھی پہن کر فیشن ویک میں شرکتایشوریا رائے نے اداکار ابھیشیک بچن سے 2007 میں شادی کی تھی
مزید پڑھ »

ایشوریا ابھیشیک میں طلاق کی افواہیں، ایشوریا کی نئی ویڈیو نے مداحوں کا تجسس بڑھا دیاایشوریا ابھیشیک میں طلاق کی افواہیں، ایشوریا کی نئی ویڈیو نے مداحوں کا تجسس بڑھا دیا2007 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والے ابھیشیک اور ایشوریا کا رشتہ ان دنوں مشکل وقت سے گزر رہا ہے
مزید پڑھ »

ویڈیو: خاتون کے اوپر پانی کی ٹنکی آگری، پھر کیا ہوا؟ویڈیو: خاتون کے اوپر پانی کی ٹنکی آگری، پھر کیا ہوا؟ویڈیو میں دیکھا گیا کہ خاتون گھر کی جانب لوٹ رہی ہوتی ہیں کہ کسی گھر کی چھت سے ان پر پلاسٹک کی ٹینکی آگرتی ہے
مزید پڑھ »

ڈاکٹر ذاکر نائیک نے بھارت کیوں چھوڑا؟ مذہبی اسکالر نے حکومتی ہتھکنڈوں کی تفصیل بتادیڈاکٹر ذاکر نائیک نے بھارت کیوں چھوڑا؟ مذہبی اسکالر نے حکومتی ہتھکنڈوں کی تفصیل بتادیڈاکٹر ذاکر نائیک ان دنوں پاکستان کے دورے پر ہیں اور اسی دوران ایک تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نےبھارت چھوڑنے سے متعلق بات کی
مزید پڑھ »

ایشوریا کے باڈی گارڈ کی تنخواہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گےایشوریا کے باڈی گارڈ کی تنخواہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گےایشوریا رائے فلم انڈسٹری کی مقبول ترین شخصیات میں سے ایک ہیں جو اپنے طرز رہائش کے ساتھ ساتھ سکیورٹی پر بھی ماہانہ لاکھوں خرچ کرتی ہیں
مزید پڑھ »

ایشوریا رائے کی نئی ویڈیو سے طلاق کی افواہوں کی تردیدایشوریا رائے کی نئی ویڈیو سے طلاق کی افواہوں کی تردیدافواہیں زیرِ گردش ہیں کہ اسٹار جوڑی کے درمیان علیحدگی ہوچکی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 07:06:56